میں اللہ کا شکر تھیک ہوںWaah kiya baat hai
Kaisi hain siso
تم نے کیسا یہ رابطہ رکھا
Waah kiya baat hai
Kaisi hain siso
Oh sadمیں اللہ کا شکر تھیک ہوں
تھوڑا سا سر درد رہتا ہے
بس
تھوڑے سے بال سفید ہو گئے ہیں
بس باقی سب تھیک ہوں
Niceتم نے کیسا یہ رابطہ رکھا
نہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا
نہیں چاہا کسی کو تیرے سوا
تو نے ہم کو بھی پارسا رکھا
پھول کھلتے ہی کھل گئیں آنکھیں
کس نے خوشبو میں سانحہ رکھا
تو نہ رسوا ہو اس لیے ہم نے
اپنی چاہت پہ دائرہ رکھا
جھوٹ بولا تو عمر بھر بولا
تم نے اس میں بھی ضابطہ رکھا
کوئی دیکھے یہ سادگی اپنی
پھول یادوں کا اک سجا رکھا
سعدؔ الجھا رہا مگر اس نے
تجھ سے ملنے کا راستہ رکھا
Na sar na paon shehr kaکسی نے پہلے بھی تجھے چھوڑا نہیں تھا
جو تیرا تھا وہ پہلے بھی تیرا نہیں تھا
baal sufaid dhoop ne kiay ya gham e ishq zulfooN ki siyaahi le gayaمیں اللہ کا شکر تھیک ہوں
تھوڑا سا سر درد رہتا ہے
بس
تھوڑے سے بال سفید ہو گئے ہیں
بس باقی سب تھیک ہوں
dil dhoondhta hai phir wohi fursat k raat dinnnnnnnnnnnnnnnتم نے کیسا یہ رابطہ رکھا
نہ ملے ہو نہ فاصلہ رکھا
نہیں چاہا کسی کو تیرے سوا
تو نے ہم کو بھی پارسا رکھا
پھول کھلتے ہی کھل گئیں آنکھیں
کس نے خوشبو میں سانحہ رکھا
تو نہ رسوا ہو اس لیے ہم نے
اپنی چاہت پہ دائرہ رکھا
جھوٹ بولا تو عمر بھر بولا
تم نے اس میں بھی ضابطہ رکھا
کوئی دیکھے یہ سادگی اپنی
پھول یادوں کا اک سجا رکھا
سعدؔ الجھا رہا مگر اس نے
تجھ سے ملنے کا راستہ رکھا
Allah ka karm haiAllah ka shukr hai ap keise hain
میں پیار کا ترانہ یوں---- تیری سمجھ میں نہ آ سکوں گاNa sar na paon shehr ka
وہ جو خاموشی نہیں سن پایامیں پیار کا ترانہ یوں---- تیری سمجھ میں نہ آ سکوں گا
مجھے آج سن کے دیکھو مری خاموشی سے آگے
بہت سادگی سے گم ہو رہے ہیںRaabta Uss ke Kheyaalon Se Ab Bhi Hai Mera
Raat Bhar Jisne Jagaya Hai Khuda Khair Kare
Pyar Ke Patton Se Bhari Kitaab Ho Tumبہت سادگی سے گم ہو رہے ہیں
تمہارے رابطے راستے اور تم
زبردستPyar Ke Patton Se Bhari Kitaab Ho Tum
Rishton Ke Phoolon Mein Gulab Ho Tum
Kuch Log Kehte Hain Pyar Sacha Nahi Hota
Un Logon Ke Har Sawal Ka Jawab Ho Tum
محبت اندھیری رات بن کے آجائیگی اک دن دوستزبردست
کبھی لے مجھ سے میرے دن رات کا حساب
پھر ڈھونڈ اپنے سوا کچھ اور میری زندگی میں