mara question hai aghar koi bacha adoubted ho tu uss per kis ka firaz ziyada bantay hain real mother or adobted kid ki mother

Jazak Allah khair...humein aagah karne ke liye nasir bhai...
ماں کا حق زائد ہے اور پال پوس کر بڑا کرنے والی جنم دینے والی کے حق کو کسی صورت نہیں پہنچ سکتی ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے؛
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال : جاء رجل إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله من أحق الناس بحسن صحابتي ؟ قال : أمك ، قال ثم من ؟ قال : أمك ، قال : ثم من ؟ قال : أمك ، قال : ثم من ؟ قال : ثم أبوك " . رواه البخاري ( 5626 ) ومسلم ( 2548 ) .
ایک آدمی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم، لوگوں میں سب سے زیادہ کون میرے حسن سلوک کا حقدار ہے۔ آپ نے فرمایا ؛ تیری ماں، اس نے کہا ؛ پھر کون ؟ آپ نے کہا : تیری ماں، اس نے پھر کہا : پھر کون ؟ آپ نے کہا : تیری ماں، اس نے پھر کہا : پھر کون ؟ آپ نے کہا : تیرا باپ۔
اور ماں کون ہے جس نے اسے جنم دیا ہے نہ کہ پال پوس کر بڑا کرنے والی، ارشاد باری تعالی ہے ؛
الَّذِينَ يُظَاهِرُونَ مِنكُم مِّن نِّسَائِهِم مَّا هُنَّ أُمَّهَاتِهِمْ ۖ إِنْ أُمَّهَاتُهُمْ إِلَّا اللَّائِي وَلَدْنَهُمْ ۚ وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَزُورًا ۚ وَإِنَّ اللَّـهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ ﴿٢﴾
تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ﻇہار کرتے ہیں (یعنی انہیں ماں کہہ بیٹھتے ہیں) وه دراصل ان کی مائیں نہیں بن جاتیں، ان کی مائیں تو وہی ہیں جن کے بطن سے وه پیدا ہوئے، یقیناً یہ لوگ ایک نامعقول اور جھوٹی بات کہتے ہیں۔ بیشک اللہ تعالیٰ معاف کرنے واﻻ اور بخشنے واﻻ ہے۔
jazakallah khair nasir bhai

JazakAllah Khair belkul sahi kaha aapne...

jazakAllah khair bada accha sawal kia aapne.

per kabhi kabhi kuch aisa hota hain k koi Maa aapni bache ko kessi majboori k tehat kessi aur ko adoubt kerti hain (khaas ker jenka koi aulad na ho) unhe, pir aise mei voh palne wale mother usay aapni he aulad k jitna pyar kerti hain and aapni auald k jaise buhut khidmat kerti hain jub voh bacha thora sa bada hujae and uske real mother ko tub thora ahsas hone lagta hain k yeh Bacha MashAllah se bada hua hain and she wants him back tu phir kia iase mei yeh sahi hoga k usay voh bacha wapas dene chahye jub k voh bacha khud bhi kessi aur ko apani mother samajhne laga ho and voh usay k saath rahna chahta hain and real mother ko pahchanta bhi na ho so aise mei bhi kia real mother ko bacha wapas dene chahye ya nahin? kio k yaha pe aab baat bache k bhi athe hain k voh aapne palne wale mother k saath habitted hue hain so aapni real mother to ofcours usay begana he lagega so aise circumstance mei kia kerna hoga?
Hume bhi laga tha k shayed tub faisle bache k huk mei hoga but pir bhi Islam k nukta nazer se confirm kerna tha so aapne buhut ache tareeke se bayan kiya JazakAllah Khair...
jazakAllah khair bada accha sawal kia aapne.
aisi surat jab aajaye jab k baccha apni sagi maa k bajaye dosri maa k saath rahna pasand karta ho jisne isse paala ho to us bacche ko huq hai k wo usi k saath rahe jiske saath wo rahna pasand karta ho. uske liye hamare paas jo daleel hai wo zaid bin haaris raziAllahu anhu ki hai k jab unke maa baap unhe talaash karte hue nabi(pbuh) tak aaye aur kahne lage k hamara baccha hamare hawale kardo.laikin nabi(pbuh) ko bhi unse ek unsiat hogayi thi isliye unho ne kaha k iska faisla zaid par hi chor dete hain.wo jo faisla karega mere liye wahi qabool hai.
is tarha jab zaid raziAllahu anhu ko bulakar poocha gaya k tum kis k saath rahna pasand karte ho ye tumhare maa baap hain aur tumhe lene aaye hain.tab zaid raziAllahu anhu nabi(pbuh) se chimat gaye.
is tarha zaid raziAllahu anhu nabi(pbuh) k saath hi rahne lage.aur unke maa baap bhi bakhushi wahan se chale gaye.(seerat mohammed arabi(pbuh))
Allahi baarik fee.