well said , Totally agreed broیہ تو غیر ہیں جو مسلمانوں پر ستم ڈھاتے ہیں۔
ہمیں غیروں سے گلہ کیسے ہوسکتا ہیں جب اپنے ان غیروں سے دو ہاتھ آگے ہوں۔
پاکستان میں بھی بے گناہوں کو دہشت گرد بنایا جاتا ہے۔
اور اس کی ذمہ دار صرف ہمارے حکمران نہیں بلکہ ہماری سوسائٹی کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔
ہرشاخ پر الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا