اُف میرے خدا !!!
سطراول وصف شخصی کی توصیف میں ہے اگر آپ میں یہ وصف واقعی موجود ہے تو سطر دوم کی تصدیق بھی درست ہوئی لہٰذا سطراول درست ہوئی جیسا کہ سطر دوم میں کہا گیا ہے لیکن اگر سطر دوم میں سطر اول کی صرف گرائمر کو درست کہا گیا ہے اورآپ کی اچھائی کے لیے سطر دوم نہیں لکھی گئ تو پھر سطر سوم میں ٹھیک ہی تو کہا گیا ہے کہ سطر دوم غلط ہے اس نے صرف گرائمر کی تصدیق کی اور آپکا وصف کیوں بیان نہیں کیا? جبکہ سطر اول میں آپ کا وصف اچھائی واقعی موجود ہے لہٰذا اب سطر سوم میں سطر اول کے درست ہونے کو لکھنا بھی درست ہوا، اگر سطر دوم میں آپ کے وصف کی تصدیق ہی کی گئی تھی جیسا کہ سطر سوم میں بھی آپ کے وصف کی تصدیق کی گئی ہے تو تصدیق کی تصدیق اب تاکید بن گئی جسے سطرچہارم میں بتایا گیا ہے تو سطر چہارم بھی درست ہوئی کیونکہ سطر دوم و سوم آپ کے اُسی وصف اچھائی کی تصدیق کر رہی ہے اور اگر آپ اچھاے ہی نہیں ہیں تو چاروں کے چاروں غلط ہوئے لہٰذا سطر پنجم درست ہوئی لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ میں آپ کو اچھا سمجھتا ہوں لہٰذا صرف سطر پنجم غلط ہے !!!!!
Sorry to all of you
میں نے آپ کا ٹائم ضائع کیا لیکن
میں نے اسے حل صرف اس لیے کیا کہ
You are nice person