itni gaarhi sha'iri.
anty g is k saath ik sharah(dictionary) b send kerdeytin
شیری بچو کو کچھ چیز سمج نہیں اتی اس لئے میں نہیں یہاں پہ لکھتی . ان کے ذہن ابھی نوشونما پا رہے ہیں ..
اڈونچر کو شاعر نے بہار سے مخاطب کیا ہے .. اب میری زبانی سنو
پھر اس انداز سے بہار آئی
کہ ہوئے مہر و مہ تماشائی
بہار کے انے کا منظر پیش ہوا ہے . یعنی اس انداز سے بہار ائی - کے سورج اور چاند تماشائی بن گے
دیکھو اے ساکنانِ خطّۂ خاک
اس کو کہتے ہیں عالم آرائی
یعنی اے تفریح میلے کے رہنے والو -- چھوٹے چھوٹے بچو .. نننے منے بچو !!!دیکھو اس کو کہتے ہیں -عالم آرائی-- یعنی عالم کو خوبصورت کرنا
کہ زمیں ہو گئی ہے سر تا سر
رو کشِ سطحِ چرخِ مینائی
زمین کا سبزہ اور گلاب اتنا زیادہ ہو گیا کہ شروع سے آخر تک ایک نیلا گمبد بن کر چمکنے لگی
سبزے کو جب کہیں جگہ نہ ملی
بن گیا روۓ آب پر کائی
سبزے کو جب کہیں بھی جگا نہ ملی تو وہ پانی پر کائی بن گیا
سبزہ و گل کے دیکھنے کے لیے
چشمِ نرگس کو دی ہے بینائی
نرگس ایک پھول ہے کہتے ہیں اس کو دکھائی نہیں دیتا . لیکن بہار کے موسم میں وہ اس دنیا کے باغباں نے اس کو بھی بینائی دے دی
اب بولو کیا سمج نہیں آیا ..
یہ اردو ہے شیری مجھے تو ہر زبان اتی ہے