ایمان،اتحاد،تنظیم۔ کیا اپ کا خیال ہے کہ میں نے ان کی درست سپیلنگ لکھی ہے؟
Spelling to English myn hty hyn
جب آپ کو کوئی خواب میں پیسے دیتا ہے تو اپ کہاں رکھتی ہیں؟
Khwab myn milty hyn to khwab myn e kharch b krdyti hu
Kahin rkhny sy kya faida hna hy
سنا ہے سکول چھٹی کے بعد آپ کلاس میں رہ کر باقی ڈیسکوں کی تلاشی لیکر ان میں سے ملنے والی اشیاء غائب کر دیتی تھیں؟
G ni ... Aisy kaam main ni @Hoorain krti thee
اس بات میں کتنی صداقت ہے؟
کبھی ایسا ہوا کہ اپ نے لطیفہ سنایا ہو اور کوئی بھی ہنسا ہو
Mere joke py kisi ki himmat e ni hti na hansny ki
جب آپ کی فرینڈز کچھ کھا پی رہی ہوں اور آپ آ جائیں تو وہ اپن چیزیں کیوں چھپا لیتی ہیں
Qn k hum 'Sharing is Caring' py yaqeen ni rkhty
سنا ہے آپ کھانا کھاتے ہوئے تب بس کرتی ہیں جب تھک جاتی ہیں
To aur kya
1 chamch/nawaly ko munh tk ly k jany myn kinni mushaqqat hti hy qasmyy
Main to 2-3 nawalo sy xyada kha e ni skti
سنا ہے آپ غصے میں ہنسنا شروع کردیتی ہیں اس کی وجہ
Kyun k hnsny sy meri umar bharti hy !
Aur jispy gussa hta hy uski umar ghat'ti hy
زندگی میں جب کھبی سچ بولنے کی ضرورت ہو تہ آپ اٹک اٹک کر کیوں بولتی ہیں سچ
Ta'ky saamny waly ko agr mere sach py heart attack ana e hy
to bina sch suny e aa jye .... Mera ssach zaya hny sy bch jye
Khallllas