.... کسی دن

  • Work-from-home

DesiGirl

TM Star
Dec 14, 2013
2,291
935
113
34
Faisalabad
چہرے پہ میرے زلف کہ پھیلاو کسی دن
کیا روز گرجتے ہو، برس جاو کسی دن
رازوں کی طرح اترو میرے دل میں کسی شب
دستک پہ میرے ہاتھ کی کھل جاو کسی دن
پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں
بادل کی طرح جھوم کے گھر آو کسی دن
خوشبو کی طرح گزرو میرے دل کی گلی میں
پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاو کسی دن
پھر ہاتھ کی خیرات ملے بند قبا میں
پھر لطفِ شبِ وصل کو دہراو کسی دن
گزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے
اس طرح میری رات کو چمکا و کسی دن
میں اپنی ہر اک سانس اسی رات کو دے دوں
سر رکھ کے میرے سینے پہ سو جاو کسی دن
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
چہرے پہ میرے زلف کہ پھیلاو کسی دن
کیا روز گرجتے ہو، برس جاو کسی دن


رازوں کی طرح اترو میرے دل میں کسی شب
دستک پہ میرے ہاتھ کی کھل جاو کسی دن


پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں
بادل کی طرح جھوم کے گھر آو کسی دن


خوشبو کی طرح گزرو میرے دل کی گلی میں
پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاو کسی دن


پھر ہاتھ کی خیرات ملے بند قبا میں
پھر لطفِ شبِ وصل کو دہراو کسی دن


گزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے
اس طرح میری رات کو چمکا و کسی دن


میں اپنی ہر اک سانس اسی رات کو دے دوں
سر رکھ کے میرے سینے پہ سو جاو کسی دن
:"> :p
 
  • Like
Reactions: adnan1

fareena_01

Super Star
Mar 11, 2013
7,011
2,255
263
Karachi
چہرے پہ میرے زلف کہ پھیلاو کسی دن
کیا روز گرجتے ہو، برس جاو کسی دن


رازوں کی طرح اترو میرے دل میں کسی شب
دستک پہ میرے ہاتھ کی کھل جاو کسی دن


پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہا لوں
بادل کی طرح جھوم کے گھر آو کسی دن


خوشبو کی طرح گزرو میرے دل کی گلی میں
پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاو کسی دن


پھر ہاتھ کی خیرات ملے بند قبا میں
پھر لطفِ شبِ وصل کو دہراو کسی دن


گزریں جو میرے گھر سے تو رک جائیں ستارے
اس طرح میری رات کو چمکا و کسی دن


میں اپنی ہر اک سانس اسی رات کو دے دوں
سر رکھ کے میرے سینے پہ سو جاو کسی دن
beautifulllllllll lovely @DesiGirl aisi hi sharing krti rehna
 
  • Like
Reactions: adnan1
Top