گرین ٹی کا روزانہ ایک کپ دل کے دورے کے خطرات کوکم کردیتا ہے، طبی ماہرین

  • Work-from-home

Aks_

~ ʍɑno BɨLii ~
Hot Shot
Aug 2, 2012
44,916
17,651
1,113
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرین ٹی کا روزانہ ایک کپ ناصرف دل کے دورے کے خطرات کوکم کردیتا ہے بلکہ اس سے جسم کی فالتوچربی بھی ختم ہوجاتی ہے۔
طبی ماہرین کی گرین ٹی پرکی جانے والی نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرین ٹی دل کے امراض کو دور کرکے اسے مضبوط بناتی ہے، ہرصبح گرین ٹی کا ایک کپ نہ صرف خون کی گردش کوبہترکرتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی بہت مفید ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ گرین ٹی کے استعمال سے جسم کی فالتوچربی ختم ہوجاتی ہے اورہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی نہیں رہتا۔
 
Top