دُعا ہے عشق مرا، تیری رُوح تک پہنچے

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
حسین باتوں کا کب اِنتقال ہوتا ہے
جو شعر دِل سے لکھو لازَوال ہوتا ہے

حقیقی شاعری حق الیقیں سے ہوتی ہے
تلاشِ فکر سے بس قیل و قال ہوتا ہے

ہمارے جیسوں کو دُنیا سمجھتی ہے شاعر
جب اِہلِ شعر کا قحط الرِجال ہوتا ہے

بنا عطا کے بڑے بھائی کچھ نہیں ملتا
کرم کی شرط پہ کسبِ کمال ہوتا ہے

جہانِ شعر کو صاحب خیالی مت جانو
کہ کُن سے پہلے سبھی کچھ خیال ہوتا ہے

خطیب مخرجِ زیر و زَبر میں اَٹکا ہُوا
بِلال عشق کے بل پر بِلال ہوتا ہے

صنم تراش سے کہہ دو خلوص کم کر دے
خدا پرستوں کا جینا مُحال ہوتا ہے

فرشتے دِل نہیں رَکھتے ، یقین آتا ہے
کسی حسینہ کا جب اِنتقال ہوتا ہے

دُعا ہے عشق مرا، تیری رُوح تک پہنچے
یہی نشاط فقط لازَوال ہوتا ہے

بضد ہیں حضرتِ واعظ تو، توبہ کر لو قیس
کہ مرتے وَقت سبھی کچھ حلال ہوتا ہے​



شہزاد قیس
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
حسین باتوں کا کب اِنتقال ہوتا ہے
جو شعر دِل سے لکھو لازَوال ہوتا ہے

حقیقی شاعری حق الیقیں سے ہوتی ہے
تلاشِ فکر سے بس قیل و قال ہوتا ہے

ہمارے جیسوں کو دُنیا سمجھتی ہے شاعر
جب اِہلِ شعر کا قحط الرِجال ہوتا ہے

بنا عطا کے بڑے بھائی کچھ نہیں ملتا
کرم کی شرط پہ کسبِ کمال ہوتا ہے

جہانِ شعر کو صاحب خیالی مت جانو
کہ کُن سے پہلے سبھی کچھ خیال ہوتا ہے

خطیب مخرجِ زیر و زَبر میں اَٹکا ہُوا
بِلال عشق کے بل پر بِلال ہوتا ہے

صنم تراش سے کہہ دو خلوص کم کر دے
خدا پرستوں کا جینا مُحال ہوتا ہے

فرشتے دِل نہیں رَکھتے ، یقین آتا ہے
کسی حسینہ کا جب اِنتقال ہوتا ہے

دُعا ہے عشق مرا، تیری رُوح تک پہنچے
یہی نشاط فقط لازَوال ہوتا ہے

بضد ہیں حضرتِ واعظ تو، توبہ کر لو قیس
کہ مرتے وَقت سبھی کچھ حلال ہوتا ہے

شہزاد قیس
zaberdast... aaalaaa... :woot :)

کہ کُن سے پہلے سبھی کچھ خیال ہوتا ہے :angelic


:D :p @Rubi


فرشتے دِل نہیں رَکھتے ، یقین آتا ہے

کسی حسینہ کا جب اِنتقال ہوتا ہے
 

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
zaberdast... aa:-ssaaa... :woot :)

کہ کُن سے پہلے سبھی کچھ خیال ہوتا ہے :angelic

:D :p @Rubi

فرشتے دِل نہیں رَکھتے ، یقین آتا ہے
کسی حسینہ کا جب اِنتقال ہوتا ہے
wa wah :D
MJhy frst line ki smjh ni ayi wysy :-ss
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
kun.. kun fayakoon wala...
wo prha hy na k ALLAH jab kisi chez ko bnany ka irada krta hy to farmata hy KUN (ho ja) to fayakoon ( to wo ho jati hy)...

islye likha gya hy k KUN bolny sy pehly sb khyal e hota hy.. bolny ki der hy to wo khyal haqeqat ban jata hy.. ab smjhi?? :p
 
  • Like
Reactions: asif_selfish
Top