السلام و علیکم
اُمید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے
جیسا کہ تھریڈ کے نام سے ظاہر ہے کہ
اس میں ہر ممبر نے اپنے بچپن کی کوئی فنی
(مزاحیہ) بات بتانی ہے تو سب سے پہلے میں
آپ کو بتاتا ہوں
ایک دفعہ کا زکر ہے کہ لائٹ گئی ہوئی تھی
میں ایسے اُٹھ کر بازار چلا گیا وہاں سے میں
نے ببل (چنگم) خریدی اور کھانا شرع کر دی
جب اس کا ٹیسٹ ختم ہو گیا اور میں گھر جانے
لگا تو میرے ذہن میں ایک شرارت آئی وہ کیا تھی
وہ تھی جناب کہ میں نے وہ چینگم گلی میں ایک گھر کی
بیل پر چپکا دی بس پھر جب لائٹ آئی تو .....
تو چلیں شروع ہو جائیں