Blood Group :-)

  • Work-from-home

Brilliant_Boy

ıllıllı now yoυ ѕee мe ıllıllı
TM Star
Feb 24, 2014
3,688
1,402
413
Islamabad

دوستو:آج میں آپ لوگوں کو خون کے گروپس کے بارے میں بتانے جارہاہوں ۔ جوکہ بحیثیت ایک مسلمان اور پاکستانی ہمیں معلوم ہونا چاہئے ۔ لیکن اگر نہیں معلوم ہے ۔تو اب اسے پڑھکر اپنے پلے باندھ لو ۔تاکہ بوقت ضروت ہم اپنے یا کسی کے کام آسکے ۔ تو دوستو: اب چلتے ہیں مقصد کی طرف دوستوں

خون سرخ رنگ کا نمکین اور سیال مادہ ہے جو کہ خاص نسبت کے پلازمہ اور سیلز کا مرکب بھی ہے ۔انسانی زندگی میں خون کا نہایت اہم کردار ہے ۔ یعنی زندگی خون کی مرہون منت ہے ۔ اگر خون کے اجزاء میں سے ایک جزو بھی کم ہوجائے تو انسان کو کئی بیماریاں لاحق ہوجاتی ہیں ۔ خون میں سیلز دو قسم کے ہوتے ہیں ایک سرخ سیلز اور دوسرا سفید سیلز جبکہ پلازما آب خون ہوتا ہے ۔ جسمیں دونوں قسم کے سیلز موجود ہوتے ہیں بنیادی طور پر اے۔بی۔اےبی۔او سسٹم کے تحت خون کے چار گروپ ہوتے ہیں ۔

نمبر ایک ۔۔۔(اے) ۔۔۔نمبر دو۔۔۔(بی)۔۔۔نمبر تین۔۔۔(اےبی)۔۔۔۔نمبر چار۔۔۔(او)۔۔۔

پھر ان میں سے ہر ایک کی دو قسمیں ہیں۔۔۔پوزیٹیو۔۔۔نیگٹیو۔۔۔۔

جو اس ترتیب کے ساتھ ہے۔۔۔

A+……….…A-…………B+…………B-…………AB+…………AB-…………O+…………O-…………

خون کا بیچنا تو ازروئے شریعت درست نہیں ہے لیکن اسکا کسی کو عطیہ کرنا جائز ہے ۔اور یہ کار ثواب ہے

ایک ذمہ دار پاکستانی شہری کی حیثیت سے آپکو اپنے خون گروپ کا پتہ ہونا چاہئے ۔ اس کا بوقت ضرورت بڑا فائدہ ہوتا ہے ۔ اس سے آپکی اور کسی اور کی جان بھی بچ سکتی ہے ۔ اور اگر آپکو پتہ نہیں تو کو ئی بات نہیں آپ کسی بھی لیباٹری سےمعمولی رقم میں اپنے خون کا گروپ معلوم کرسکتے ہے ۔ تاکہ آپ بوقت ضرورت اپنی اور کسی کی جان بچاسکے ۔ اور آپکو یہ بھی معلوم ہونا چاہئے کہ کونسا گروپ کس گروپ کو خون عطیہ کرسکتا ہے ۔ اور اگر نہیں معلوم تو ذیل میں ہم اسکا چارٹ دے رہے ۔اس سے معلوم کرلینا

Blood Type ....................... Donate Blood To ....................... Receive Blood From

A+ ........................................... A+ AB+ .......................................... A+ A- O+ O-

A-............................................ A+ A- AB+ AB- ...............................A- O-

B+ .......................................... B+ AB+ ............................................ B+ B- O+ O-

B- .......................................... B+ B- AB+ AB- ................................... B-O-

AB+ ...................................... AB+ .................................................. .. Everyone

AB- ...................................... AB+ AB- AB- A- ..................................B- O-

O+ ......................................... O+ A+ B+ AB+ .................................... O+ O-

O- ........................................ Everyone ................................................. O-
 
  • Like
Reactions: Ocean-of-love

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ

Great sharing
 
  • Like
Reactions: Brilliant_Boy
Top