حسن

  • Work-from-home

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
حسن

حسن کی تعریف کیا جس وقت ترقی پذیر ادب وجود میں آیا تھا تو اس وقت سعادت حسن منٹو، عصمت چغتائی کی تحریریں منظر عام پر آئیں اور ایک تہلکہ سا مچ گیا لیکن ان جیسی تحریریں آج لکھی جائیں تو اس کو معیوب کہا جائے گا ۔ اس کے باوجود سعادت حسن منٹو نے بہت سے ایسے ناول یا مختصر کہانیاں لکھیں کہ نقادآج بھی تنقید کرتے ہیں اور عصمت چغتائی کا تو ایک ناول یا کہانی ہی کافی تھی لحاف جی ادب کا ایک متنازع ترین ناول ۔ لیجئے بات حسن پر ہورہی تھی اور کہاں چلی گئی یہ الفاظ بھی نہ ایک عجیب عادت کے حامل ہوتے ہیں بات کچھ اور ہوتی ہے اور الفاظ بہلا پھسلا کر کہیں اور لے جاتے ہیں ۔ اصل بات کی طرف آتے ہیں حسن کیا ہے اور اگر عصمت چغتائی اور سعادت حسن منٹواور اس دور کے ترقی پذیر ادب کے لحاظ سے آج حسن کی تعریف کی جائے تو مجھ جیسے فرد فحش گوئی کا الزام لگ جائے گا لیکن میں یہا ں ایسا کچھ تحریر کرنے والا نہٰیں ہوں حسن تو زلیخا کا بھی تھا جس کو دیکھ کر مرد اپنی انگلیاں کاٹ لیا کرتے تھے حسن کی تعریف کرنا ممنوع نہیں﷽ ہے لیکن تعریف کس انداز میں کی جائے کہ اس میں ممانعت کی گنجائش ہی نہ ہو جیسے حسن کو ایک تراشے ہوئے ہیرے سے بھی تشبیح دی جاتی ہے اور ڈالی پر لگے ایک گلاب کےپھول سے بھی اور حسن جب دماغ پر چھا جائے تو وہ تعریف کے زمرے میں نہیں کہیں اور نکل جاتا ہے اور حدود میں رہتے ہوئے حسن اپنا کمال دکھاتا ہے
 
Last edited by a moderator:

AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
Wah wah..
Achaa likhen hyn ..
Mazeed Sharing ka intezar rahega..
khush rahen.
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
سب کی حوصلہ افزائی کا شکریہ

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Syeda-Hilya @whiteros @namaal @Shiraz-Khan @sweet-c-chori
@Abidi @Qu33na @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @Princess_Nisa @babarnadeem996 @MukarramRana
@NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @nighatnaseem21 @Fanii @lovely_eyes @Angel_A @Sweeta @Island_Jewel
@soul_of_silence @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @Blue_Sky @Poetry_Lover @crystal_eyez @Naila_Rubab
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Fahad_Awan_Huh @Pakhtoon @Mano_Doll @Iceage-TM @innocent_jannat
@Rubi @Umm-e-ahmad @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @zaryaab @Parisa_ @Twinkle Queen @jal_pari_
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh @soul_snatcher @Shahzii_1 @SUMAIKA
@Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786 @ShehrYaar @Umeed_Ki_Kiran @dur-e-shawar
@Bird-Of-Paradise @shailina @Haider_Mk @maanu115 @Dua001 @pyaridua @Pari_Qrakh @Menaz @colgatepak @aishagull @gullubat
@Rahath @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @Miss_Tittli @Nadaan_Shazie @seemab_khan @sameer_jan
@Bela @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @jimmyz @genuine @errorsss @raaz the secret @diya. @AshirFrhan
@Mantasha_Zawaar @reality @illusionist @huny @gul-e-Pakiza @MukarramRana @mrX @Chief @silent_heart @X_w @Ahmad-Hasan
@Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @minaahil @Nikka_Raja @Aqsh_Arch @Huree @Jahanger @umeedz @amerzish_malik
@Amaanali @ujalaa @Fizaali @Marah @Meekaeel @mishahaider @Sabeen_27 @SharieMalik @Danee @Ocean-of-love @Arz0o
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
Apko dekh mera bhi dil kr rha kuch likhney ko topic bhi a gya zehn pr :( pr likhna nhi ata
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
جی ٹاپک بتائیں الفاظ کی لڑی میں پرو کر آپ کے حوالے کردوں گا اور پھر آپ اس میں تبدیلی کرکے اپنے حساب سے پوسٹ کردیں کیوں
Topic ye hai k aurraton ko perda mai kyon rakha jata ,,, is sey related mera kuch zati khyal tha,,, ab samjh nhi a rhi explain kaisey kron,,,
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
Yani ghar k jo mard pabandiya lgatey wo kisi achey maqsad k liye hoti ager aurratain wo follow krti rehti tou bohot sey nuqsan sey bach jati,,laikin ager wo ye rules tor kr apbi krti tou wo burey daldal mai phasti chali jati
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
Topic ye hai k aurraton ko perda mai kyon rakha jata ,,, is sey related mera kuch zati khyal tha,,, ab samjh nhi a rhi explain kaisey kron,,,

سسٹر ایک اچھا ٹاپک ہے لیکن اس میں کچھ ہلکے سے انداز میں قلم کو آزادی دینا ہوگی کہ عورت ہے کیا عورت کا مطلب ہے عورت مطلب پردہ ہے اور پردہ میں چھپی ہوئی چیز کا حسن دوبالا ہوجاتا ہے اور کسی قسم کے فتنے کا ڈر نہٰیں رہتا لیکن پردہ بھی ایک حد تک بالکل نہیں پابندی نہیں بغیر پردے کے عورت کا جسم اور اس کے اعضاء نمایاں ہوتے ہیں ان کو چھپانا ضروری ہے
 
Han mujhey likhna nhi ata kabhi nhi likha ,,, waisey hi dil mai khyal aya tha,,, k aisa likhon jo zahiri perdey pr na ho ,,jo ye perda hota gair mehram sey baat krna beja bey takalfi ,,wagaira wagaira:/
 
shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
Yani ghar k jo mard pabandiya lgatey wo kisi achey maqsad k liye hoti ager aurratain wo follow krti rehti tou bohot sey nuqsan sey bach jati,,laikin ager wo ye rules tor kr apbi krti tou wo burey daldal mai phasti chali jati

بالکل جی اس کا جسم پھر اس کا نہیں رہتا وہ ایک عام سی عورت کے مقابلہ بھی نہیں کرسکتی اس لئے پردہ کی بہت سی اچھائیاں ہیں لیکن ایک حد تک لیکن کھلا بھی نہیں چھوڑنا چاہئے کہ میں ایک غزل ہو آؤ مجھے پڑھ لو جیسے پڑھنا ہے یہ غلط ہے غزل کو چھپا چھپا کر اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے دیا جائے تو کتنی دلکش لگتی ہے
 
  • Like
Reactions: Authentic_Sitara

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
آپ کھلا لکھنا چاہتی ہیں یا قلم کو دبا کر آپ جیسا چاہتی ہیں ویسا لکھ دوں گا
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
بالکل جی اس کا جسم پھر اس کا نہیں رہتا وہ ایک عام سی عورت کے مقابلہ بھی نہیں کرسکتی اس لئے پردہ کی بہت سی اچھائیاں ہیں لیکن ایک حد تک لیکن کھلا بھی نہیں چھوڑنا چاہئے کہ میں ایک غزل ہو آؤ مجھے پڑھ لو جیسے پڑھنا ہے یہ غلط ہے غزل کو چھپا چھپا کر اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے دیا جائے تو کتنی دلکش لگتی ہے
Chalain mai na try krongi ap btana kc likhi :D mujhey google sey madad lena ho gi poetry aur muhawrat k liye meri urdu zyada achi nhi hai
 
  • Like
Reactions: shahnawazaamir

shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
Chalain mai na try krongi ap btana kc likhi :D mujhey google sey madad lena ho gi poetry aur muhawrat k liye meri urdu zyada achi nhi hai

مطلب میری مدد آپ درکا نہیں میرا لکھا ہوا آپ کو پسند نہیں یا میرا بیباک انداز آپ کو پسند نہیں
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
مطلب میری مدد آپ درکا نہیں میرا لکھا ہوا آپ کو پسند نہیں یا میرا بیباک انداز آپ کو پسند نہیں
Haha nhi ye bat nhi mujhey lga ap kuch likh rhey ho gey tou mai awain apko tang kron,,, mai apko btaongi k kya likhna ,,, kyon k ye mai nhi likh sakti
 
shahnawazaamir

Regular Member
Mar 10, 2012
113
44
928
Karachi
Haha nhi ye bat nhi mujhey lga ap kuch likh rhey ho gey tou mai awain apko tang kron,,, mai apko btaongi k kya likhna ,,, kyon k ye mai nhi likh sakti

میں منتظر رہوں گا یہ میری خوش نصیبی ہوگی کچھ چھپا کچھ نمایا اور غیروں سے بات سے ممانعت نہیں ہے لیکن اس میں بھی ایک حد ہے اور اس حد کو پار نہیں کرنا چاہئے عورت ایک پردہ کہتے ہیں ناکہ پردہ اٹھ گیا تو راز کھل جائے گا
 
  • Like
Reactions: Authentic_Sitara

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
میں منتظر رہوں گا یہ میری خوش نصیبی ہوگی کچھ چھپا کچھ نمایا اور غیروں سے بات سے ممانعت نہیں ہے لیکن اس میں بھی ایک حد ہے اور اس حد کو پار نہیں کرنا چاہئے عورت ایک پردہ کہتے ہیں ناکہ پردہ اٹھ گیا تو راز کھل جائے گا
Chalain mai soch kr likhon gi phir ap usko edit krna ,,, pr mai apney naam sey nhi likhna chahti :p mai likh kr apko inbox krongi theeek hai
 
Top