حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ اگر کسی کو ایسی کوٹھڑی میں بند کر دیں۔ جو چاروں طرف سے بند ہو تو اس کو رزق کہاں سے آئے گا
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا جہاں سے اس کو موت آئے گی۔
یعنی اللہ تعالی موت کی طرح رزق کو بھی اندر پیدا فرما دیتا ہے
امثال عبرت
مولانا اشرف علی تھانوی رح
صفحہ 70
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا جہاں سے اس کو موت آئے گی۔
یعنی اللہ تعالی موت کی طرح رزق کو بھی اندر پیدا فرما دیتا ہے
امثال عبرت
مولانا اشرف علی تھانوی رح
صفحہ 70