♥_son Of Aziz Dairy_♥

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Salam.gif

میں نہیں جانتا محبت کیا بلا ہے کسے کہتے ہیں محبت کس شے کا نام ہے اور رب تعالی نے اسے کیونکر بنایا۔؟؟؟؟؟؟
439863vldufsl9vi.gif

میرے دوست اکثر و بیشتر ایسی باتیں کیا کرتے تھے مگر میں جب بھی ایسی بات سنتا
تو توبہ توبہ کرتا کہ جب دیکھو لڑکیوں کی باتیں اس کے علاوہ اور کوئی کام نہیں تم لوگوں کو
مجھے آج بھی یاد ہے جب علی نے کہا تھا کہ دیکھنا ایک دن تو بھی اسی محبت میں
روئے گا فریاد کریگا دوہائی دیگا
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

مگر اس وقت میں نے اسے جواب میں کہا تھا کہ میں شادی ہی نہیں کرونگا
کیونکہ دانائی اور شعور سے نا واقف تھا
پتا نہیں علی نے دعا دی تھی کہ بد دعا کہ ایک دن اس کی بات سچ ہوتی نظر آئی۔
نظروں سے تکرار تو ناجانے کتنی دفعہ ہوئی مگر وہ احساس اس دن پہلی دفعہ اُٹھا۔

474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

2vdqo8y (1).gif

Son of aziz Dairy
2vdqo8y (1).gif

Adil Aziz.gif

تاریخ : 16 مئی 2007 _______ دن : بدھ ___________ٹائم 11:49رات
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں کام سے تھکا ہارا گھر آیا اور عجیب سی کیفیت میں مبتلا سمجھ نہیں آرہا تھا کیا کرنا ہے اور کیا نہیں

نا کھانا کھایا نا فریش ہوا بس بابا جان کے کمرے میں جاکر لیٹ گیا۔
کچھ ہی دیر گزری تھی کہ وہی احساس پھر اُبھرنے لگا اس کا چہرہ اس کا وجود
گویا میں یوں

دیکھ رہا تھا کہ جیسے وہ میرے سامنے ہے اِنہیں خیالوں میں نا جانے کیوں
اتنی طلب سی ہونے لگی اس کی کہ میں رو رو کر ہلکان ہو گیا
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

سر سجدے میں

لبوں پر

مچلتی اک دعا
اے خُدا ، اے خُدا
یہ جو چاہت تونے دی ہے
یہ عنایت تو تیری ہے

جو یہ آنسو بہہ رہے ہیں
یہ درد کب تھا میرا
اے خُدا ، اے خُدا
یا تو دے مجھ کو ہمت
میں جاکے سب اُس سے کہہ دوں
ورنہ لیلے یہ عنایت
میرے کس کام کی۔

پھر ناجانے کب نیند کی آغوش میں چلا گیا۔
th729642g8z5cf0f0r1.gif
th729642g8z5cf0f0r1.gif

تاریخ 17 مئی 2007 _______دن : جمعرات________ ٹائم 08:45 صبح

474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

صبح جب اُٹھتا ہوں تو بابا جان کہتے ہیں عادل وہ تیری خالہ آئی تھی اور تیرا پوچھ رہی تھی
جا پتا کر کیا کام ہے شائد موٹر وغیرہ خراب ہے بتا رہی تھی۔

میں اپنی بھانجی کو گود میں اُٹھا کر اُن کے گھر جاتا ہوں گیٹ پر دستک دیکر آواز دیتا ہوں خالہ میں عادل
اتفاق سے گیٹ وہ خود کھولنے آتی ہے اُسے دیکھتے ہی میں بھول گیا کہ کس کام سے آیا ہوں
اس سے پہلے کہ کوئی اور بات ہوتی میں ڈرتے ڈرتے اسے وہ سب کہہ گیا ایسا لگ رہا تھا جیسے
میرا خود پر بس نہیں میرے اس طرح کہنے پر اس نے مسکان کا مظاہرہ کیا اور اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتی
اندر سے اس کے بابا آگئے۔
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

اور پھر جب تک موٹر پمپ ٹھیک نہیں ہو گیا وہ میرے ساتھ ہی رہے۔

b0275.gif
b0275.gif
b0275.gif

دوپہر کا ایک بجا اور ازان کی آواز آئی میں نے استاد سے نماز کی اجازت لی اور جان بوجھ کر اُن کے گھر کے پاس مسجد میں گیا۔
نماز پڑھ کر پھر دعا کی کہ ایک بار ملاقات ہوجائے۔
نماز پڑھ کر جان بوجھ کر میں ان کی گلی سے دوکان پر جانے لگا جیسے ہی ان کے گھر کے سامنے پہنچتا ہوں
تو گیٹ کھلتا ہے اور وہ سامنے ہوتی ہے
ٹائم 1:55 دوپہر ، اس سے اتنی باتیں کی کہ دل نے کام پر جانا مناسب ہی نا سمجھا۔

100643180_large_0_45720_6f288ec2_XL.jpg.gif

جاری ہے

@shehr-e-tanhayi @Haania @Mazyona @Aaylaaaaa @Bird-Of-Paradise @DiLkash @Princess_Nisa @Princess_E @Shiraz-Khan @AishLyn @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Aliean @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Don @RedRose64 @saviou @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Ayesha-Ali @Hoorain @hania7012 @Ramsha_Cat @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @Glitterz @abhilashasaxena @MMJ @Shahryar @uxama @staff @seemab_khan @IbnHoor @Rubi @Zahabia @Zia_Hayderi
 
sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Son Of Aziz Dairy Part 02

1.gif

وہ شام جمعہ کی تھی کہ سورج بھی تھکا ہارا گھر کو رواں تھا
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

آسماں پر ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے تھے شام ہونے کو تھی
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

موسم ایسا خوشگوار کہ ہر طرف جہاں بھر کا شور مگر دل نے
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

جانے کیوں چُپ ساد رکھی تھی اسی چُپ کو لیکر میں بارگاہ الہی
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں گیا نماز عصر ادا کی اور دعا کرکے واپس گھر کو ہوا
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

تاریخ 18 مئی 2007 _____ دن جمعہ _____ ٹائم 5:15 شام
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

کہ پھر ملاقات ہوئی ابھی ہم باتیں ہی کر رہے تھے کہ دانش وہاں
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

آجاتا ہے دانش کے آتے ہی وہ گیٹ بند کر دیتی ہے اور دانش مجھے
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

کہتا ہے کہ اکیلے ہی ٹائم پاس کر رہے ہو مجھے بھی نمبر دلا دو
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں اُسے بھائی کہہ کر سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں مگر وہ نہیں
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

مانتا اور ہماری لڑائی ہو جاتی ہے۔ دورانِ لڑائی اُس کے دو دوست بھی
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

آجاتے ہیں اور وہ تینوں مجھے خوب مارتے ہیں مجھے نہیں پتہ تھا کہ
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

اُس کا ایک دوست فیصل نام کا جو پٹھان تھا اور ایک دن پہلے ہی جیل سے
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

چھوٹ کر آیا تھا فیصل نے پتہ نہیں ایسی کیا چیز ماری جس سے میرے
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

سر سے خون بہنا شروع ہو گیا اتنے میں آس پڑوس کے لوگ آگئے اور
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

لڑائی ختم کروادی۔
474167l68h9nknqq.gif

اور انہی دنوں میری منگنی کی بات بھی چل رہی تھی۔
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

تاریخ 10 جون 2007 ______ دن اتور ______ ٹائم 2:25 دوپہر
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں اور میرے دو دوست عرفان اور عزیز اللہ ہم تینوں لانڈھی شادی میں
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

آئے ہوئے تھے اور پٹریوں سے گزر رہے تھے کہ وہاں سے ٹرین گزری
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

اور ٹرین میں مجھے وہ نظر آئی مگر یقین نہ ہوا۔
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں اُسی ٹائم دوستوں سے ضد کرکے گھر آجاتا ہوں اور جب گھر آکر معلوم
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

کرتا ہوں تو واقعی میں وہ سب اُسی دن کی ٹرین سے گاؤں چلے گئے تھے۔
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میری جو بڑی باجی ہیں اتفاق سے وہ بھی انہی دنوں واپس گاؤں جانے کی
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

تیاری میں تھیں موقع مناسب سمجھ کر میں نے باجی سے ساتھ چلنے کو کہا
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

اور یہ بھی کہا کہ ابو سے وہ خود بات کریں کیونکہ باجی ابو کی لاڈلی بیٹی تھی
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

اگلے دن باجی کہتی ہیں میں نے بات کرلی ہے اور ابو مان بھی گئے ہیں۔
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں بہت خوش ہوتا ہوں اور ساتھ چلنے کی تیاری کرتا ہوں۔
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

جاری ہے

9.gif

@shehr-e-tanhayi @Haania @Mazyona @Aaylaaaaa @Bird-Of-Paradise @DiLkash @Princess_Nisa @Princess_E @Shiraz-Khan @AishLyn @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Aliean @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Don @RedRose64 @saviou @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Ayesha-Ali @Hoorain @hania7012 @Ramsha_Cat @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @Glitterz @abhilashasaxena @MMJ @Shahryar @uxama @staff @seemab_khan @IbnHoor @Rubi @Zahabia @Zia_Hayderi
 
  • Like
Reactions: H@!der

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Son Of Aziz Dairy Part 03
8.gif

اتوار ________________________ 17 جون 2007
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

آج میں بہت خوش ہوں مگر اُداس بھی۔ خوش اس لئے کہ میں بھی

گاؤں جا رہا ہوں اور اُداس اس لئے کہ مجھے زیادہ پیسے نہیں ملے

گھر سے میں اپنے استاد کے پاس جاتا ہوں اور کچھ پیسوں کا کہتا ہوں

وہ مجھے پانچ سو روپے دیتے ہیں کیونکہ میں اُن کے پاس بیس روپے

روز کے لیکر کام سیکھ رہا تھا اُن سے پیسے لیکر میں اپنے ایک دوست

اکمل کے پاس جاتا ہوں وہ مجھے سات سو روپے دیتا ہے کل ملا کر میرے

پاس بائسو روپے ہو جاتے ہیں۔
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

پیر ________________________ 18 جون 2007
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں اور میری باجی ہم لوگ گاؤں پہنچ جاتے ہیں
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

منگل _______________________ 19 جون 2007
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں اُن کے گاؤں نہیں جا پاتا
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

بدھ ________________________ 20 جون 2007
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میں آج تیرے گاؤں میں آیا تیرے گاؤں میں میلہ لگا ہوا ہے

میں نے میلے میں دیکھا میں نے گلی گلی میں دیکھا میں نے کافی لوگوں سے پوچھا

میں نے ان گِنت دروازوں پر دستک بھی دی پر تم میں سے کوئی نہ آیا

میں میلے میں جا کر تمہیں ڈھونڈتا رہا نہ تم آئی نہ تمہارا کچھ پتہ ہی ملا
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

کیسی وہ ہوگی نہ اُس کی خبر نہ اُس کا پتہ ہے
کہاں ڈھونڈوں تجھے میرا دل رو رہا ہے

474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

گرمی بھی بہت ہے اور شام ہونے سے پہلے گھر لوٹنا ہے کیونکہ یہ گاؤں ہے

یہاں شام کے بعد کوئی گاڑی نہیں ملتی اس لئے نا چاہتے ہوئے بھی مجھے

مجبوراً واپس گھر لوٹنا پڑا
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif
474167l68h9nknqq.gif

میرے اپنے اشعار
2z6y06o.gif

تیرے ہاتھوں میں جس قدر سما سکتی ہیں چوڑیاں
اُس سے کہیں زیادہ ہیں میری مجبوریاں

میری آنکھوں میں دیکھو آنسو اُبھر آئے ہیں
صرف یہ سوچا ہے کہ کیا ہوگا جب ہونگی دوریاں

graphics-floaties-animals-896832.gif
graphics-floaties-animals-896832.gif

اے دوست کیسے بتاؤں جو مجھ پر گُزری ہے
دل ٹوٹ گیا ہے میرا تیری چاہت نہ ملی ہے

تیری دید کی خوشی میں سب کچھ بُھلا دیا تھا
یہ میری بد نصیبی کہ تیری دید نہ ہوئی ہے

mini-graphics-butterflies-767852.gif
mini-graphics-butterflies-767852.gif
mini-graphics-butterflies-767852.gif
mini-graphics-butterflies-767852.gif
mini-graphics-butterflies-767852.gif
mini-graphics-butterflies-767852.gif

وہ کہاں یاد کرکے روتا ہوگا مجھے ہرجائی
میں ہی یاد کرکے روتا ہوں اُسے افسانے میں

امرِت سا بھرا تھا شائد اُس کی باتوں میں
ورنہ کب آئے تھے ہم اُن کے بہکانے میں

بھول کیسے میں اُس بیوفا کو جاؤں بھلا
وہ تو بسا ہے دل کیطرح دھڑکن کے گھرانے میں

mini-graphics-butterflies-301414.gif
mini-graphics-butterflies-301414.gif
mini-graphics-butterflies-301414.gif
mini-graphics-butterflies-301414.gif

وہ نہیں ہے زندگی میں تو کیا رکھا ہے
دل میں ہم نے اُس کے درد کو چُھپا رکھا ہے

وفا نہ ملی ہمیں تو اپنوں سے بھی یہاں
پھر بیوفائی کا شکوہ کیوں اُس کا رکھا ہے

قسمت ہوتی تو مل جاتی محبت ہمیں بِن مانگے
شائد محبت میں خُدا نے سب کا نصیب جُدا رکھا ہے

lines-flowers-and-nature-379128.gif

جاری ہے

hfif.gif
hfif.gif

picgifs-thank-you-303431.gif

@shehr-e-tanhayi @Haania @Mazyona @Aaylaaaaa @Bird-Of-Paradise @DiLkash @Princess_Nisa @Princess_E @Shiraz-Khan @AishLyn @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Aliean @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Don @RedRose64 @saviou @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Ayesha-Ali @Hoorain @hania7012 @Ramsha_Cat @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @Glitterz @abhilashasaxena @MMJ @Shahryar @uxama @staff @seemab_khan @IbnHoor @Rubi @Zahabia @Zia_Hayderi @*Sonu*
 
sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Son Of Aziz Dairy Part 04
Star.gif
Star.gif

حسرت نہیں ارمان نہیں آس نہیں ہے
تیری یادوں کے سوا کچھ بھی میرے پاس نہیں ہے
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

مت لگا زخم جن سے خون بہہ نہ سکے
اگر شوق ہے تو ایسا لگا دل سہہ نہ سکے
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

محفل اُداس سونی گلیاں چُپ دیواریں
دل کیا اُجڑا دنیا اُجڑی روٹھ گئیں بہاریں
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

دیکھ کتنا چاہا ہے تجھے کبھی غور تو کر
اتنے تو کبھی اپنے بھی طلب گار نہیں ہم
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

اے دوست تیری یاد تو میرے دل کا اُصول ہے
میں تجھے بھول جاؤں یہ تیری بھول ہے
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

میرا پسندیدہ شعر

تیری چاہت میں اس قدر بے بس ہو کر جی رہے ہیں
کہ اس سے پہلے بے بس زندگی نہیں دیکھی
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

یہ حسرت تھی میرے دل کی تمہیں ہمسفر بناتے
ملنے سے پہلے ہی جُدا ہو گئے ہیں آپ
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

ہیں پھول یوں تو گلشن میں ہزاروں
لیکن نزاکت اک پھول کی دل کو بھائی ہے
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

ایک ہفتہ گزار کر میں واپس شہر کراچی لوٹ آتا ہوں
دوستوں کی مدد سے مجھے تمہارا نمبر ملتا ہے اور میں پیر کہ دن تمہیں
فون کرتا ہوں اور ہمت کرکے تم سے کہتا ہوں کوئی منتظر ہے تمہارا
تم کہتی ہو عادی غور سے سنو اور پلے باندھ لو اپنے اگر میرا ارادہ ہوتا
تو تمہیں بتا کر جاتی یا تمہیں فون کر دیتی مگر ایسا تب کرتی جب میرا
ایسا ارادہ ہوتا اور ویسے بھی تم تو پاگل ہو بس آج کے بعد مجھے کبھی
فون مت کرنا۔
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

یہ جانتا ہوں میں صنم کسی اور کا تو پیار ہے
چاہنے والے ہیں ہزاروں کوئی اور دل کو بھاتا نہیں
تجھ سے پہلے نہ چاہا کسی کو نہ چاہونگا تیرے بعد
جب بھی میں نے دعا مانگی تیرے سوا کچھ یاد آتا نہیں۔
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

آنکھ روتی ہے دل تڑپتا ہے اُس کی یاد میں
بے خبر جانے کیا کچھ ہو گیا اِک تیرے جانے کے بعد
میں عاشقی میں حد سے گُزر جاؤنگا یہ سوچا نہ تھا
یاد آتے ہیں عادل کچھ لوگ بچھڑ جانے کے بعد
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

جمعرات
آج کی شام بھی اُداسی میں گزر رہی تھی کہ میری کزن منزہ باجی نظر آتی ہیں
اور کہتی ہیں عادل میں نے سنا ہے آپکو ایک خوشخبری ملی ہے
میں کہتا ہوں میرا اور خوشی سے کوئی واسطہ ہی نہیں رہا اب تو
کزن کہتی ہے کہ میں خود سُنا ہے کہ سمعیہ نے کہا ہے کہ عادل سے کہو کہ
مجھے فون کرے یہ سن کو میں پھولے نہیں سما جاتا ہوں اور بابا جان کے روم
میں آکر تمہاری سوچوں میں گُم ہو جاتا ہوں
پھر کچھ ہی دیر کے بعد سرور کی آواز آتی ہے میرا چھوٹا بھائی نعمان کہتا ہے
یہ رہے عادل بھائی سرور مجھے دیکھ کر کہتا ہے یہ لو فون کال لگی ہوئی ہے
اور بات کرلو۔
میرے ہیلو کرنے کی دیر تھی کہ بس اس کی باتیں میرے وجود تک کو جھنجھوڑ
گئیں اور میں نے معزرت کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ تم نے کہا اور تمہارے
گھر والے سمجھے میرا اس سے کوئی تعلق نہیں اور نا ہی میں ایسا کر سکتا ہوں
لیکن تم میرا یقیں کیئے بنا ہی فون کاٹ دیتی ہو
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

آج اتنے دنوں کے بعد بات ہوئی تھی مگر میری قسمت۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
میں بھلا کیونکر تمہارے گھر فون کرکے اپنا ہی نام لیکر تمہاری امی سے وہ سب
کیسے کہہ سکتا تھا جو تم نے بڑی آسانی سے مجھے کہہ دیا تھا۔۔۔۔
یاد ہے وہ لہجہ ، وہ لفظوں کی کڑواہٹ وہ سخت جملے ،
اور ان سب کے درمیاں وہ نرم کومل سی معذرت جو میں نے تم سے کی تھی۔
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

پھر یوں ہوا کہ زندگی اپنی رفتار سے گزرنے لگی
دو ہزار سات ہفتے کی چاند رات تھی اور جمعہ کی عید
آج عید کا دن ہے اور میں تین بجے سو کر اُٹھتا ہوں
نہ عید کی نماز پڑھی اور نہ ہی غُسل کرکے نئے کپڑے پہنے
یقین کرکے تیرے نہ ہونے سے عید عید نہیں لگ رہی
اک طرف دل نے چاہا کہ اس درد کو بھی شاعری میں اُتار دوں
مگر پھر دل نے درگزر کردیا کہ آج غم کا دن نہیں ہے۔
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

جمعرات __________________________ 22 ستمبر 2007
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

آج تقریباً 162 دن ہوگئے ہیں اور تیری کوئی خبر نہیں
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

میرا دل میری دھڑکن
میری خوشی میرا جیون

میری روح میرا وجود
میری عقل میری سوچ

میری قسمیں میرے وعدے
میرا تصوؤر میرے ارادے

میری آنکھوں سے بہتے آنسو
ہے کہاں ، کہاں ہے تو

میری پلکیں میری آنکھیں
میری رُکتی ہوئی یہ سانسیں

میرے دن کے اُجالے
میری شب کے ستارے

میری صُبح تیرے دیدار کی
میری شام تیرے پیار کی

مُنتظر ہیں
یہ سب تیرے

Reactions: Seemab_khan

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
Son Of Aziz Dairy Part 04
View attachment 109375 View attachment 109375

حسرت نہیں ارمان نہیں آس نہیں ہے
تیری یادوں کے سوا کچھ بھی میرے پاس نہیں ہے
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
مت لگا زخم جن سے خون بہہ نہ سکے
اگر شوق ہے تو ایسا لگا دل سہہ نہ سکے
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
محفل اُداس سونی گلیاں چُپ دیواریں
دل کیا اُجڑا دنیا اُجڑی روٹھ گئیں بہاریں
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
دیکھ کتنا چاہا ہے تجھے کبھی غور تو کر
اتنے تو کبھی اپنے بھی طلب گار نہیں ہم
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
اے دوست تیری یاد تو میرے دل کا اُصول ہے
میں تجھے بھول جاؤں یہ تیری بھول ہے
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
میرا پسندیدہ شعر

تیری چاہت میں اس قدر بے بس ہو کر جی رہے ہیں
کہ اس سے پہلے بے بس زندگی نہیں دیکھی
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
یہ حسرت تھی میرے دل کی تمہیں ہمسفر بناتے
ملنے سے پہلے ہی جُدا ہو گئے ہیں آپ
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
ہیں پھول یوں تو گلشن میں ہزاروں
لیکن نزاکت اک پھول کی دل کو بھائی ہے
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
ایک ہفتہ گزار کر میں واپس شہر کراچی لوٹ آتا ہوں
دوستوں کی مدد سے مجھے تمہارا نمبر ملتا ہے اور میں پیر کہ دن تمہیں
فون کرتا ہوں اور ہمت کرکے تم سے کہتا ہوں کوئی منتظر ہے تمہارا
تم کہتی ہو عادی غور سے سنو اور پلے باندھ لو اپنے اگر میرا ارادہ ہوتا
تو تمہیں بتا کر جاتی یا تمہیں فون کر دیتی مگر ایسا تب کرتی جب میرا
ایسا ارادہ ہوتا اور ویسے بھی تم تو پاگل ہو بس آج کے بعد مجھے کبھی
فون مت کرنا۔
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
یہ جانتا ہوں میں صنم کسی اور کا تو پیار ہے
چاہنے والے ہیں ہزاروں کوئی اور دل کو بھاتا نہیں
تجھ سے پہلے نہ چاہا کسی کو نہ چاہونگا تیرے بعد
جب بھی میں نے دعا مانگی تیرے سوا کچھ یاد آتا نہیں۔
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
آنکھ روتی ہے دل تڑپتا ہے اُس کی یاد میں
بے خبر جانے کیا کچھ ہو گیا اِک تیرے جانے کے بعد
میں عاشقی میں حد سے گُزر جاؤنگا یہ سوچا نہ تھا
یاد آتے ہیں عادل کچھ لوگ بچھڑ جانے کے بعد
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
جمعرات
آج کی شام بھی اُداسی میں گزر رہی تھی کہ میری کزن منزہ باجی نظر آتی ہیں
اور کہتی ہیں عادل میں نے سنا ہے آپکو ایک خوشخبری ملی ہے
میں کہتا ہوں میرا اور خوشی سے کوئی واسطہ ہی نہیں رہا اب تو
کزن کہتی ہے کہ میں خود سُنا ہے کہ سمعیہ نے کہا ہے کہ عادل سے کہو کہ
مجھے فون کرے یہ سن کو میں پھولے نہیں سما جاتا ہوں اور بابا جان کے روم
میں آکر تمہاری سوچوں میں گُم ہو جاتا ہوں
پھر کچھ ہی دیر کے بعد سرور کی آواز آتی ہے میرا چھوٹا بھائی نعمان کہتا ہے
یہ رہے عادل بھائی سرور مجھے دیکھ کر کہتا ہے یہ لو فون کال لگی ہوئی ہے
اور بات کرلو۔
میرے ہیلو کرنے کی دیر تھی کہ بس اس کی باتیں میرے وجود تک کو جھنجھوڑ
گئیں اور میں نے معزرت کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ تم نے کہا اور تمہارے
گھر والے سمجھے میرا اس سے کوئی تعلق نہیں اور نا ہی میں ایسا کر سکتا ہوں
لیکن تم میرا یقیں کیئے بنا ہی فون کاٹ دیتی ہو
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
آج اتنے دنوں کے بعد بات ہوئی تھی مگر میری قسمت۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
میں بھلا کیونکر تمہارے گھر فون کرکے اپنا ہی نام لیکر تمہاری امی سے وہ سب
کیسے کہہ سکتا تھا جو تم نے بڑی آسانی سے مجھے کہہ دیا تھا۔۔۔۔
یاد ہے وہ لہجہ ، وہ لفظوں کی کڑواہٹ وہ سخت جملے ،
اور ان سب کے درمیاں وہ نرم کومل سی معذرت جو میں نے تم سے کی تھی۔
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
پھر یوں ہوا کہ زندگی اپنی رفتار سے گزرنے لگی
دو ہزار سات ہفتے کی چاند رات تھی اور جمعہ کی عید
آج عید کا دن ہے اور میں تین بجے سو کر اُٹھتا ہوں
نہ عید کی نماز پڑھی اور نہ ہی غُسل کرکے نئے کپڑے پہنے
یقین کرکے تیرے نہ ہونے سے عید عید نہیں لگ رہی
اک طرف دل نے چاہا کہ اس درد کو بھی شاعری میں اُتار دوں
مگر پھر دل نے درگزر کردیا کہ آج غم کا دن نہیں ہے۔
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
جمعرات __________________________ 22 ستمبر 2007
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
آج تقریباً 162 دن ہوگئے ہیں اور تیری کوئی خبر نہیں
View attachment 109376 View attachment 109376 View attachment 109376
میرا دل میری دھڑکن
میری خوشی میرا جیون

میری روح میرا وجود
میری عقل میری سوچ

میری قسمیں میرے وعدے
میرا تصوؤر میرے ارادے

میری آنکھوں سے بہتے آنسو
ہے کہاں ، کہاں ہے تو

میری پلکیں میری آنکھیں
میری رُکتی ہوئی یہ سانسیں

میرے دن کے اُجالے
میری شب کے ستارے

میری صُبح تیرے دیدار کی
میری شام تیرے پیار کی

مُنتظر ہیں
یہ سب تیرے
مُنتظر ہیں

View attachment 109375
View attachment 109377

جاری ہے
View attachment 109378

@shehr-e-tanhayi @Haania @Mazyona @Aaylaaaaa @Bird-Of-Paradise @DiLkash @Princess_Nisa @Princess_E @Shiraz-Khan @AishLyn @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Aliean @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Don @RedRose64 @saviou @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Ayesha-Ali @Hoorain @hania7012 @Ramsha_Cat @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @Glitterz @abhilashasaxena @MMJ @Shahryar @uxama @staff @seemab_khan @IbnHoor @Rubi @Zahabia @Zia_Hayderi @*Sonu*
ye apki story hy???
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
Son Of Aziz Dairy Part 05
Star.gif
Star.gif

اتوار 18 مئی 2008
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

تو اس قدر حسیں ہے کہ تیرا حسن نا بیاں ہے
تجھ سے پہلے تھا نا کوئی نا ہوگا اب جہاں میں
Tittli.gif
Tittli.gif

تجھے چاند کہوں یاں کہوں تارے
تیرا حسن بے مثال کہ یہ بھی نہیں تجھ سے پیارے
Tittli.gif
Tittli.gif

تیرے حسن کی جھلک چاند پے کھلتی ہے
یہ روشنی چاند کو تجھ سے ہی تو ملتی ہے
Tittli.gif
Tittli.gif

میں چاند سے تیرے حسن کا لطف اُٹھا رہا ہوں
یہ سبھی غزلیں تیرے لئے ہی تو گا رہا ہوں
میں اکثر دیکھتا ہوں تجھے چاند میں
میں تیرا چہرہ چاند سے بڑھ کر بنا رہا ہوں
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

میری محبت
Tittli 1.gif
Tittli 1.gif
Tittli 1.gif
Tittli 1.gif
Tittli 1.gif

میری محبت کا کوئی اندازہ لگا نہیں سکتا
کتنی چاہت ہے مجھے تم سے کوئی بتا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

تم کہتی ہو بُھلا دو مجھے ، کیسے بُھلا دوں تمہیں
کہ اک بار دل کا لگانا کوئی بُھلا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

وہ محبت ہی کیا جو دو لفظوں سے مِٹ جائے
کہ جھوٹی محبت کوئی نباہ نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

تم مانو نہ مانو یہ حقیقت ہے صنم
کہ سچی محبت کوئی دل میں چُھپا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

وہ محبت ہی کیا جو چُھپ کر کی جائے
کہ ہر کوئی محبت جتا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

آزمانہ نہیں چاہئیے ہر کسی کو محبت میں
کہ ہر مجنوں امتحاں میں پاس آ نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

ہوتے ہیں کچھ عاشق حالات سے مجبور
کہ کوئی عاشق اپنی محبت کو رُلا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

میں روتا ہوں تیری یادوں میں اپنی بے بسی پر
کہ تجھے چاہ کر بھی اپنا بنا نہیں سکتا

Tittli.gif
Tittli.gif

میں مجبور ہوں اک مسلماں ہونے کے ناطے
کہ خُدا کی دی ہوئی زندگی ٹُھکرا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

ہاں یہ سچ ہے کہ تمہیں چاہتا ہوں جاں سے بڑھ کر
پر تیری چاہت میں رب کو بُھلا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

تم کہتی ہو بُھلا دو مجھے ، کیسے بُھلا دوں تمہیں
میری عقیدت ہے تو کہ میں تجھے بُھلا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

میری محبت کا کوئی اندازہ لگا نہیں سکتا
کتنی چاہت ہے مجھے تم سے میں خُد بتا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

کہ میں تمہیں بُھلا نہیں سکتا ، ہاں بُھلا نہیں سکتا
Tittli.gif
Tittli.gif

بدھ 28 مئی 2008
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

آج میں نے فیصلہ کیا کہ میں تمہیں بُھلا دونگا تمہاری چاہت تمہارا سرور
یہاں تک کہ تمہاری
اک اک یاد کو دل سے بُھلا دونگا۔
2vdqo8y.gif

اے کاش میں آنسو ہوتا
کہ تیرے غم میں تیری آنکھوں سے بہتا
اور ہر بار بہتے ہوئے تیرے رُخسار کو چومتا
اے کاش میں مسکران ہوتا
کہ ہر خوشی میں تیرے ہونٹوں پر مسکان بن کے آتا
اے کاش کہ ایسا ہوتا
مگر
آئی ایم عادل عزیز صدیقی
2vdqo8y.gif

فکر نہیں مجھے دنیا کی اے خُدا لیکن
سنور جائیں میرے دونوں جہاں کچھ ایسا کر
Star.gif
Star.gif

پیر 1 ستمبر 2008
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

آج رمضان کا چاند اور میں نے سُنا کہ تمہاری شادی ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟
2vdqo8y.gif

یہ سُن کر دل بہت رویا ، بہت تڑپا ، اور کرتا بھی کیا سوائے آہ بھرنے کے
لیکن اس دل نے تجھے کچھ اس طرح مانگا
2vdqo8y.gif

میں نے سب سے پہلے اپنی باجی سے کہا۔۔۔۔۔؟؟؟
جواب ملا بس خاموشی
میں نے اپنی کزن بڑی باجی سے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
جواب ملا میں کچھ کر نہیں سکتی
ہمت پکڑ کر میں اپنے بڑے بھائی کہ پاس ڈورا چلا آیا
میری آنکھوں میں آنسو دیکھ کر کہنے لگے عادل کیا ہوا رو کیوں رہے ہو
سب خیریت تو ہے اُنکا ایسے پوچھنا مجھے اور توڑ گیا
میں نے کہا بھائی جان سمعیہ
کہنے لگے ہاں آج اُسی کی شادی ہے
بس پھر کچھ کہہ نہیں پایا
میں نے کوشش کرکے امی سے کہہ دیا
جواب ملا اگر تم نے کوئی حرکت کرنے کا سوچ رکھا ہے تو اپنے ابو کی طرف ایک نظر دیکھ لینا
وہ سب برداشت کرسکتے ہیں مگر بےعزتی نہیں۔
میں بے بسی کہ عالم میں عادل پروردگارِ عالم کی چوکھٹ پر چلا آیا
اور بہت گِڑ گِڑایا آہ و بکا بھی بہت کی اور رب سے دعا بھی بہت کی
Tittli.gif
Tittli.gif
Tittli.gif

عمل سے بھی مانگا وفا سے مانگا
تجھے میں نے تیری رضا سے بھی مانگا
نہ کچھ ہو سکا تو دعا سے بھی مانگا
قسم ہے خُدا کی تجھے خُدا سے بھی مانگا
Tittli.gif
Tittli.gif

عجب حال تھا میرے دل کا عادل : نہ خُدا نے کچھ کیا نا ہی میں کچھ کرسکا
Heart with rose.gif

جاری ہے

@shehr-e-tanhayi @whiteros @Bird-Of-Paradise @Shiraz-Khan @saviou @fahadhassan @Untamed-Heart @Mazyona @Aaylaaaaa @Ramsha_Cat @Haania @Pari @Princess_Nisa @Princess_E @Aisha20007 @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Don @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Arzoomehak @Hoorain @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @madihakhan @Rubi @*Sonu* @La-Haasil @seemab_khan
 
Top