رہگزر تھی درد کی

  • Work-from-home

mashooma

Senior Member
Sep 26, 2018
581
106
43
شاعری کو اگر حققیقت کی نظر سے دیکھنا ہے
تو جس طرح زندگی کا ساتھ دیتے ہیں دکھ اور سکھ، غم اور خوشی
اسی طرح شاعر بھی وقت کو قید کرتا ہے اپنے الفاظ میں جب دکھ کی ساعتیں چل رہی ہوں تو لفظوں سے دکھ عیاں ہوتا ہے
Kisi zamane mai bohot poetry lover thi..khod b little bit likh laiti thi...phir ek dam chir si to gai..kafi arsa bad poetry parhi
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
Kisi zamane mai bohot poetry lover thi..khod b little bit likh laiti thi...phir ek dam chir si to gai..kafi arsa bad poetry parhi
زندگی میں رو نما ہونے والے حالات و واقعات کا عمل دخل رہتا ہے
انسان ایک حال میں تو رہتا نہیں ہے اس لیے وقت کے ساتھ سوچ بدل جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: mashooma

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
jIS PAR BITTI HY WO HI JANTA HY
ہر شخص کی ایک سوچ ہوتی ہے ضروری نہیں کہ آپ یا کوئی میری بات سے متفق ہو
لیکن میں جسے حقیقت سمجھتی ہوں وہ یہ ہے
کہ محبت کا لفظ انسان کا خود ساختہ ہے بس جو چیز اچھی لگی اس سے لگاؤ پیدا ہو گیا
اور سمجھنے لگتے ہیں کہ محبت ہو گئی
یہ پیدا کرنے والی چیز نہیں بلکہ خود ہی رو نما ہوتی ہے
در اصل ہم چناؤ کرتے ہیں اپنے لیے اپنے مقاصد کے مطابق اور حصول میں لگ جاتے ہیں
چوں کہ انتخاب ہمارا اپنا ہوتا ہے اس لیے غلط بھی ہو سکتا ہے
پھر ہم اپنے غلط انتخاب کو مورد ِ الزام ٹہرانے کی بجائے محبت کے لفظ کو کوسنا شروع کر لیتے ہیں
اصل تو وہ تقدیر ہے جو رب نے مقرر کی ہے اور مقررہ وقت پر آپ کے پاس آنے والی ہے
ہم تقدیر سے آگے کی سوچ کر غلط سمت غلط شخص کا انتخاب کر کے اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
یہ ہماری غلطی ہے صبر اور شکر سے کام لیتے ہوئے انتظار کیا جائے تو تقدیر کی سب سے بہترین پسند یدہ شخصیت آپ کی زندگی میں شامل ہو جاتی ہے
اگر ہم رب العزت کے مقرر کردہ وقت کا انتظار کریں
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

ok good
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
رہگزر تھی درد کی
آنکھوں میں خمار تھا
اک عشق تھا
اک پیار تھا
اس راہ پر چلتے رہے
اور درد و غم ملتے رہے
نہ بولنے کی تھی سکت
اور چشم بے نگاہ تھی
بس یاد کے کچھ دھندلکے
جو ہمسفر تھے
ساتھ تھے

زنیرہ گل
Wah boht zbrdst yaar ..
Da ta likali di ?
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon
ڈیرہ مننہ
ولے نہ ضرور
تاسو ہم خپلہ شاعری شئیر کے کنہ
ma dalta share kary da TM poet section ka thread mojod de Fani's Poetry num de ...
 
  • Like
Reactions: Zunaira_Gul

Zunaira_Gul

TM Star
May 16, 2017
1,268
697
263
ma dalta share kary da TM poet section ka thread mojod de Fani's Poetry num de ...
ضرور بہ گورم چہ لگہ اوزگارہ شم
انشاء اللہ
 
  • Like
Reactions: Fanii

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
Sokhe Paton Ki Tarah Bikhre Hain Ham Tu
Kisi Ne Smeta Bi Tu Sirf Jilane Ke Liye
 
Top