جیسے لوگ ہوں ان میں ویسی بن کر جاتی ہوں

  • Work-from-home

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
جیسے لوگ ہوں ان میں ویسی بن کر جاتی ہوں
کہیں دوپٹہ کہیں میں اوڑھ کے چادر جاتی ہوں

ممنوعہ رستوں پہ جانا اچھا لگتا ہے
جن پر "ون وے" لکھا ہو میں اکثر جاتی ہوں

جھگڑے کے ڈر سےاب اکثر چپ رہتی ہوں میں
لیکن اس کے جھوٹ پہ اندر سے مر جاتی ہوں

بے منزل راہوں سے اب ہم بہتر ہے ہٹ جائیں
تم بھی واپس لوٹو اور میں بھی گھر جاتی ہوں

باہر جاتے چابی کھو جانے کے ڈر سے میں
کھول کے گھر کا لازمی کوئی اک در جاتی ہوں

اپنے دیس میں جاؤں تو یہ لگتا ہے مجھ کو
جیسے میں اک بند کمرے سے باہر جاتی ہوں

دور افق پر سورج کا وہ ڈھلنا دھیرے سے
دیکھنے اکثر شام کا میں وہ منظر جاتی ہوں

 
  • Like
Reactions: Angela and Museebat

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
جیسے لوگ ہوں ان میں ویسی بن کر جاتی ہوں
کہیں دوپٹہ کہیں میں اوڑھ کے چادر جاتی ہوں

ممنوعہ رستوں پہ جانا اچھا لگتا ہے
جن پر "ون وے" لکھا ہو میں اکثر جاتی ہوں
جھگڑے کے ڈر سےاب اکثر چپ رہتی ہوں میں
لیکن اس کے جھوٹ پہ اندر سے مر جاتی ہوں
بے منزل راہوں سے اب ہم بہتر ہے ہٹ جائیں
تم بھی واپس لوٹو اور میں بھی گھر جاتی ہوں
باہر جاتے چابی کھو جانے کے ڈر سے میں
کھول کے گھر کا لازمی کوئی اک در جاتی ہوں
اپنے دیس میں جاؤں تو یہ لگتا ہے مجھ کو
جیسے میں اک بند کمرے سے باہر جاتی ہوں
دور افق پر سورج کا وہ ڈھلنا دھیرے سے
دیکھنے اکثر شام کا میں وہ منظر جاتی ہوں

باہر جاتے چابی کھو جانے کے ڈر سے میں
کھول کے گھر کا لازمی کوئی اک در جاتی ہوں

goood​
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top