رمضان مبارک

  • Work-from-home

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج ماہِ شعبان کی آخری صبح ہے ، شعبان کی پہلی صبح سے لیکر آخری صبح تک انتظار جتنا مشکل تھا اتنا ہی خوبصورت ♥ مگر ماہ رمضان تو پر لگا کر اڑ جاتا ہے - لیکن فلحال تو ہم رمضان کے آنے پر خوش ہورہیں

لوٹ لو رحمتیں٬ برکتیں٬ نور
بخششیں٬ قبولیتیں٬ ثواب
پوری کروا لیں مرادیں٬ منتیں
آگیا رمضان آگیا رمضان

تمام اہل اسلام اور اہل وطن کو رمضان کریم کی آمد کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم اس مبارک مہینے کی برکتوں سے سب کو مالامال فرمائے۔ امت مسلمہ اور وطن پاکستان کو ان مبارک ساعتوں میں ضرور یاد رکھیں۔

بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشش پہ آتا ہے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے

-اے اللہ مجھے رمضان کے لئے سلامت رکھ اور رمضان کو میرے لئے رحمت بنا

میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس مبارک ماہ اپنی رحمتوں کو زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

اللہ کریم سب مسلمانوں کو رمضان کریم کی برکتوں سے مالامال فرمائیں۔۔۔آمین

چشم بار ہو کہ مہمان آ گیا
دامن میں الہی تحفہ ذیشان آ گیا
بخشش بھی، مغفرت بھی،جہنم سے بھی نجات
دست طلب بڑھاؤ کہ رمضان آ‌گیا
رمضان مبارک

جزاك اللهُ خيرًا
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

Walikum Assalam
khair Mubarak
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

Aameen
Wa Alaykum Assalam
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
رمضان میں کیا روٹین ہے ٹی ایم کی کس وقت جوائن کرنا ہے
چھٹی کی ٹائمنگ کیا ہے
 
  • Like
Reactions: Seemab_khan
Top