"مفید" قسم

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

آج پہلی مرتبہ کسی کے اس قدر"مفید" قسم اٹھانے کا سن کر اتنا لطف آیا

یک جاننے والے نے چھپ کر دوسری شادی کرلی
جب بات کھلی تو
پہلی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور اس کے گھر والوں نے مطالبہ کیا کہ ایک ہی شرط پر ہم واپس بھیجیں گے اگر شوہر دوسری بیوی کو طلاق دے
شوہر نے کہا میں نے اس سے نکاح کرتے وقت قسم کھائی تھی کہ اگر میں تجھے طلاق دوں تو میری پہلی بیوی کو بھی طلاق ہوجائے

ہے کوئی اس قسم کا جواب
اس میں دوسری شادی کے تمام خواہش مندوں کےلیے رہنمائی پنہاں ہے

 

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮

آج پہلی مرتبہ کسی کے اس قدر"مفید" قسم اٹھانے کا سن کر اتنا لطف آیا

یک جاننے والے نے چھپ کر دوسری شادی کرلی
جب بات کھلی تو
پہلی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور اس کے گھر والوں نے مطالبہ کیا کہ ایک ہی شرط پر ہم واپس بھیجیں گے اگر شوہر دوسری بیوی کو طلاق دے
شوہر نے کہا میں نے اس سے نکاح کرتے وقت قسم کھائی تھی کہ اگر میں تجھے طلاق دوں تو میری پہلی بیوی کو بھی طلاق ہوجائے

ہے کوئی اس قسم کا جواب
اس میں دوسری شادی کے تمام خواہش مندوں کےلیے رہنمائی پنہاں ہے

=)) hdd hu gaii...
btw i appreciate that man ;))
 
  • Like
Reactions: H@!der
Top