سب رِشتوں میں مردوں کا نام پہلے آتا ہے
دادا-دادی
نانا.نانی
چچا.چچی
ماموں.ممانی
پوتا.پوتی
نواسا.نواسی
بھتیجا.بھتیجی
بھانجا.بھانجی
بھائی.بھابھی
میاں.بیوی
سیٹھ.سیٹھانی
بھائی.بہن
صِرف ایک ہی رِشتہ ایسا ہے جِس میں عورت کا نام پہلے آتا ہے وہ ہے...... °◇
ماں - باپ
_
حالانکہ کوئی عورت بھی نبی مبعوث نہیں ہوئی اور کسی عورت نے خدائی کا دعویٰ بھی نہیں کیا، مگر یہ فخر عورت کو ہی حاصل ہے کہ اس کی گود میں ہی انباء صدیقین، صلحاء اور شہداء نے پرورش پائی ہےاور یہ کوئی کم مرتبہ نہیں ہے۔