Bhooltay hi nahi ho

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
G bilkul pr sis math ko hul krne mein dimag lagana hota hai pahara sirf yaad krna hota hai.es liye hul nikalne ko arz kiya
رٹا لگائی چیز اکثر ذہن سے نکل جاتی ہے۔
اگر ہر بار دو کے ساتھ دو جمع کرتے جائیں گے تو پہاڑہ اچھے سے یاد ہو گا۔
ہم نے یاد کیا میتھ کی طرح حساب کتاب کر کے۔۔۔ تبھی تو مسلہ ہوا۔

رٹا ہوتا تو بھلانا آسان ہوتا

:)
 
  • Like
Reactions: arzi_zeest

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Yuppp.. lkn ghalti ap ki ho jis waja sy wh dur hwa toh phir ap mien ghalti k ehsas k sath sath shidat ati hy
جی ایسا ہی ہوتا ہے اگر غلطی ہو تو۔
لیکن اگر غلطی نہ ہو تو۔۔۔۔۔ دکھ رہ جاتا ہے بس۔
 
  • Like
Reactions: Mahen

arzi_zeest

Senior Member
Jul 2, 2018
940
554
93
رٹا لگائی چیز اکثر ذہن سے نکل جاتی ہے۔
اگر ہر بار دو کے ساتھ دو جمع کرتے جائیں گے تو پہاڑہ اچھے سے یاد ہو گا۔
ہم نے یاد کیا میتھ کی طرح ھساب کتاب کر کے۔۔۔ تبھی تو مسلہ ہوا۔

رٹا ہوتا تو بھلانا آسان ہوتا

:)
Acha hume tuo rata howa bhi yaad hai sis
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
لاکھ سر پٹختی ہوں
بھولتے ہی نہیں ہو
بچپن میں یاد کیا ہوا
دو کا پہاڑا
ہو جیسے تم

(213)(213)(213)
ان کی ضد ہے کہ ہم ان کو بھول جائیں۔۔۔اب ان کو کیسے بتائیں کہ ہم نے رٹا نہیں لگایا۔۔ہمارا کونسیپٹ کلیئر ہے 😳 😄۔
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کی بات پہ یہ گانا یاد آیا


اچا جیا شملہ تے اکھ مستانی
اے وے میرے چن جئے ڈھول دی نشانی

=))
واہ کیا نشانی ہیں۔۔۔۔
لگتا پنجاب سے تعلق ہے آپ کے چن کا 🙄۔کوئی جاگیر دار ٹائپ
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
har aik apni ainak se dekhta hai manzar ko...

bakool shayer

جانا تھا ہم سے دور بہانے بنا لئے
اب کتنی دور تم نے ٹھکانے بنا لئے
تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے۔۔ میں ڈھونڈتا پھرا
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے
تم دور جا کے بس گئے۔۔ میں ڈھونڈتا پھرا

کبھی اس نگر تجھے ڈھونڈنا کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا
کبھی رات بھر تجھے سوچنا کبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنا

مجھے جا بجا تیری جستجو تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کوبہ کو
کہاں کھُل سکا تیرے روبرو میرا اس قدر تجھے ڈھونڈنا

میرا خواب تھا کہ خیال تھا وہ عروج تھا یا زوال تھا
کبھی عرش پر تجھے ڈھونڈنا کبھی فرش پر تجھے ڈھونڈنا

یہاں ہر کسی سے ہی بیر ہے تیرا شہر قرئیہ غیر ہے
یہاں سہل بھی تو نہیں کوئی میرے بےخبر تجھے ڈھونڈنا

تیری یاد آئی تو رودیا تو جو مل دیا تجھے کھو دیا
میرے سلسلے بھی عجیب ہیں تجھے چھوڑ کر تجھے ڈھونڈنا

یہ میری نظر کا کمال ہے کہ تیری نظر کا جمال ہے
تجھے شعر شعر میں سوچنا سرِ بام و در تجھے ڈھونڈنا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡

کبھی اس نگر تجھے ڈھونڈنا کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا
کبھی رات بھر تجھے سوچنا کبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنا

مجھے جا بجا تیری جستجو تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کوبہ کو
کہاں کھُل سکا تیرے روبرو میرا اس قدر تجھے ڈھونڈنا

میرا خواب تھا کہ خیال تھا وہ عروج تھا یا زوال تھا
کبھی عرش پر تجھے ڈھونڈنا کبھی فرش پر تجھے ڈھونڈنا

یہاں ہر کسی سے ہی بیر ہے تیرا شہر قرئیہ غیر ہے
یہاں سہل بھی تو نہیں کوئی میرے بےخبر تجھے ڈھونڈنا

تیری یاد آئی تو رودیا تو جو مل دیا تجھے کھو دیا
میرے سلسلے بھی عجیب ہیں تجھے چھوڑ کر تجھے ڈھونڈنا

یہ میری نظر کا کمال ہے کہ تیری نظر کا جمال ہے
تجھے شعر شعر میں سوچنا سرِ بام و در تجھے ڈھونڈنا
کیا ہی بات۔۔۔تجھے شعر شعر میں سوچنا۔۔سرِ بام و در تجھے ڈھونڈنا
 
Top