Phool Humaray Aangan K (Semaab Siso)

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
حد ہوگئی اتنی ایڈکٹڈ ہیں؟
ویسے ایک کپ میرے لئے بھی لیتی ہوئی آئیے گا
خالی کپ کو کیا کریں گے؟

نہں کچھ خاص ایڈکٹڈ نہیں ہوں۔ لیکن موسم پھر سے سردہو رہا ہے تو دل چاہا چائے پینے کو۔
 
  • Like
Reactions: Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
خالی کپ کو کیا کریں گے؟

نہں کچھ خاص ایڈکٹڈ نہیں ہوں۔ لیکن موسم پھر سے سردہو رہا ہے تو دل چاہا چائے پینے کو۔
سوری چائے مینشن کرنا بھول گیا تھا۔ اب اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ خالی کپ ہی پکڑا دیں
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سوری چائے مینشن کرنا بھول گیا تھا۔ اب اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ خالی کپ ہی پکڑا دیں
ہم تو سیدھے سادھے لوگ ہیں۔ جو بولا جائے اس کا وہی مطلب سمجھتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela and Asheer

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک منٹ میں پہلے ہنس لوں ذرا (hgj)(sa)
lo jee abhi keh rahay thay k aap jadeed log haiN computerised kaam kartay hain... phir hansi k liay aik minute kyun rok rahay hain.

aik min yaani k pooray 60 second. itni dair mein to hum 10 posts kar lein. (213)
 
  • Like
Reactions: Angela and Asheer

Asheer

ஜÇatch-me'ıf U-caŋஜ
Super Star
Feb 10, 2013
11,974
5,140
1,113
Karachi
lo jee abhi keh rahay thay k aap jadeed log haiN computerised kaam kartay hain... phir hansi k liay aik minute kyun rok rahay hain.

aik min yaani k pooray 60 second. itni dair mein to hum 10 posts kar lein. (213)
ٹیلینٹڈ ہونا ایک الگ بات ہے اور وقت برباد کرنا اور بات۔۔۔ الحمداللہ دونوں میں کمال مہارت حاصل ہے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ٹیلینٹڈ ہونا ایک الگ بات ہے اور وقت برباد کرنا اور بات۔۔۔ الحمداللہ دونوں میں کمال مہارت حاصل ہے
ذرہ نوازی ہے یہ تو آپ کی کہ بندی کی اتی تعریف کی۔

:)
 
  • Like
Reactions: Asheer

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
لو یہ تو ہم نے اپنے بارے میں کہا تھا۔ آپ بلاوجہ کریڈٹ لے گئیں
جو اپنی تعریف خود کرے اس کے لئے ایک محاورہ ہے

اپنے منہ میاں مٹھو بننا

(213)(213)(213)
 
  • Like
Reactions: Asheer

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Lol this makes no sense :-??
وہ کیوں؟

ایک تو خود اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں اور دوسرے بڑے فخر سے اسی کی تکرار کئے جا رہے ہیں ہمارے کہنے کے باوجود۔۔۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Aslaam o allaykum

humaray aangan k phool haazir hain siso..... jitnay chahiyeN , le lijiay.

Bas zara narmi se utariay ga shakhoN se.... bahot mehnat se apnay hathon se lagaey hain hum ne balkoni mein.

@Aaylaaaaa Siso..... TM walon ki raah mein bichanay k liay @Seemab_khan ko phool chahiyeN is liay koyi maar waar nahi paray gi
View attachment 113249
View attachment 113250
View attachment 113251
View attachment 113252
View attachment 113253
View attachment 113254
View attachment 113255
View attachment 113256
View attachment 113257
View attachment 113258
View attachment 113259
View attachment 113260
View attachment 113261
واہ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت مادام۔۔۔۔۔ (پھولوں کو کہا۔۔ ;) مادام سے پہلے کومہ تصور کر لیں ;)۔
گلاب کہاں ہیں؟؟؟؟
ہمیں نیلے فلاور اچھے لگے ہیں۔۔۔۔ آپ کو یاد ہے ایک دفعہ ہم نے بلیک گلاب کی فرمائش کی تھی۔۔اور آپ نے ہمیں پِک سینڈ کی تھی۔۔۔ تھریڈ گیم میں 😀۔
.. Ab tou poora TM aaye ga wapis Inshaa'Allah
خود ٹی ایم سے غائب
=)) =))

Kuch na kaho kuch bhi na kaho
Kuch na kaho kuch bhi na kaho
Kya kehna hai kya sun-na hai
Mujhko pata hai, tumko pata hai
Samay ka yeh pal, tham sa gaya hai
Aur is pal mein koi nahi hai
Bas ek main hoon bas ek tum ho
Kuch na kaho kuch bhi na kaho
تنہائی آپاااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😄 ۔
مرزا غالب فرما گئے ہیں

گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشق

پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے

{(wacko)}
ہممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیورٹ غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہے
مَیں اُسے دیکھوں، بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے

ہاتھ دھو دل سے یہی گرمی گر اندیشہ میں ہے
آبگینہ تندیِ صہبا سے پگھلا جائے ہے

غیر کو یا رب وہ کیوں کر منعِ گستاخی کرے
گر حیا بھی اس کو آتی ہے تو شرما جائے ہے

شوق کو یہ لَت کہ ہر دم نالہ کھینچے جائیے
دل کی وہ حالت کہ دم لینے سے گھبرا جائے ہے

دور چشمِ بد ! تری بزمِ طرب سے واہ واہ !
نغمہ ہو جاتا ہے واں گر نالہ میرا جائے ہے

گرچہ ہے طرزِ تغافل پردہ دارِ رازِ عشق
پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے

اس کی بزم آرائیاں سن کر دلِ رنجوریاں
مثل نقشِ مُدّعاۓ غیر بیٹھا جائے ہے

ہو کے عاشق وہ پری رُخ اور نازک بن گیا
رنگ کھُلتا جائے ہے جتنا کہ اُڑتا جائے ہے

نقش کو اُس کے مصوّر پر بھی کیا کیا ناز ہیں
کھینچتا ہے جس قدر اتنا ہی کھنچتا جائے ہے

سایہ میرا مجھ سے مثلِ دُود بھاگے ہے اسؔد
پاس مُجھ آتش بجاں کے کس سے ٹھہرا جائے ہے !

@Kavi @Armaghankhan @saviou @minaahil @Fantasy @Mahen
سیرت تو بے شک پیاری ہے پیارے کی۔ لیکن اگر کچھ عرصے فیئر اینڈ لولی لگالیں تو میرے خیال میں کوئی مضائقہ نہیں ۔ وہ اصل میں بات یہ ہے کہ میں آجکل شیری کے لئے کوئی پری پیکر تلاش کر رہا ہوں نا
@Shiraz-Khan ٹھیک ہے نا؟
😐 ۔۔۔لگتا ہے آپ کو بھی پری پیکر مل گئی۔۔
تنہائی آپا آپ کو یاد ہے ۔۔ہم نے جب عشیر اپیا کو برائیڈل ڈریس گفٹ کی تھی🙄اور انہوں نے اٹھا کے اپنی منگیتر کو دے دی تھی🙄۔
اویسے تنہائی آپا۔۔۔جب ہم یہاں نیو تھے تو ہم لوگوں نے ایک دو پرینک کیئے تھے نا🙄🙄کتنی بچپنا حرکت تھی یہ۔۔۔
تب ماما کی ڈیتھ ہوئی تھی کچھ عرصہ پہلے۔۔۔ :( اور ہم دھیان بٹانے کو ادھر آ بھٹکے۔۔۔ اور ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے لائف میں فرسٹ ٹائم پرینک کیا تھا۔۔۔ ہنسی کے ایموجی کھل کے استعمال کیا کرتے تھے :( لیکن دل کی اداسی نہیں گئی تو پرانی حالت میں واپس آ گئے۔۔۔ظاہری ہنسی بھی بہت اذیت دہ ہوتی ہے۔۔۔
اور یار آپا۔۔۔ جب سیویو بھیا نے ہمیں لڑکا سمجھ لیا تھا 🙄بعد میں تھوڑا ہنگامہ بھی ہوا تھا۔۔ہے نا۔۔۔🙄۔۔۔ اور مزے کے بات انہیں انٹرودکشن تھریڈ میں بتا بھی دیا کہ ہم بہن ہیں ، بھائی نہیں۔لیکن یہ پھر بھول گئے۔۔۔۔ہم نے کوشش کرنا کہ ''ہم'' کی بجائے ''میں'' استعمال کریں لیکن عادت نہیں تھی ''میں '' بولنے کی تو پوسٹ رنگ برنگی ہو جاتی🙄۔۔ اور جب وہ تھریڈ سٹارٹ ہوا تھا کیلیگرافی والا۔۔۔ اس میں انہیں صحیح پتہ چلا جب ہم نے صیغہ تانیث استعمال کیا۔۔۔
لیکن ہمیں معلوم ہو گیا کہ ہم سے نہیں ہو پائے گا یہ میں میں🙄 ۔۔۔ کیوں کہ ہم اپنی ''میں'' مار چکے تھے😳۔

اچھا یاد آیا۔۔۔ کچھ دن پہلے وہ ، اَن پیکینگ کرتے ہوئے، کیلیگرافی ہمیں اپنی بکس میں سے ملی۔۔ہم نے تب اسے کاٹ کے رکھا ہوا تھا کہ کبھی فریم کریں گے۔۔۔۔ اور تب سے وہاں کی وہاں ہی۔۔۔۔🙄🙄۔ہمیں یاد ہے بڑے بلنڈر مارے تھے ہم نے۔۔۔کیوں کہ ایگزام چل رہے تھے۔۔وقت نہیں تھا۔۔آپ بھی تو تھیں اس وقت۔۔لیکن شائد آپ نے پارٹ نہیں لیا تھا🙄۔ہے نا؟
IMG-20190529-WA0003.jpg

کیونکہ ہم عمران سیریز بہت شوق سے پڑھتے ہیں اور اشتیاق احمد کی کتابیں بھی۔
واقعی؟ ہم نے بھی اپنی زندگی کا کچھ ٹائم اس پہ ضائع کیا۔۔لیکن پسند نہیں آیا ہمیں۔۔۔ایویں ای بس۔۔
گود میں گریں گی نا۔۔۔ ہم اٹھا کر پھر لگا لیں گے ۔
بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنکھیں ہیں یا😳۔
بالکل غلط۔
اگر چائے ہمارے سر پر سوار رہتی تو وہ ہمیں پی رہی ہوتی ۔ نا کہ ہم اسے پی پی کے ختم کر رہے ہیں۔
🙄 ماشاءاللہ۔۔۔کیا وضاحت کی ہے
دیکھ لیا ۔۔۔ بیچ بیچ میں سے پوسٹ بھی دیکھ لیں
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI

واہ ماشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت مادام۔۔۔۔۔ (پھولوں کو کہا۔۔ ;) مادام سے پہلے کومہ تصور کر لیں ;)۔
گلاب کہاں ہیں؟؟؟؟
ہمیں نیلے فلاور اچھے لگے ہیں۔۔۔۔ آپ کو یاد ہے ایک دفعہ ہم نے بلیک گلاب کی فرمائش کی تھی۔۔اور آپ نے ہمیں پِک سینڈ کی تھی۔۔۔ تھریڈ گیم میں 😀۔

خود ٹی ایم سے غائب

تنہائی آپاااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😄 ۔

ہممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیورٹ غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
دیکھنا قسمت کہ آپ اپنے پہ رشک آ جائے ہے
مَیں اُسے دیکھوں، بھلا کب مجھ سے دیکھا جائے ہے

ہاتھ دھو دل سے یہی گرمی گر اندیشہ میں ہے
آبگینہ تندیِ صہبا سے پگھلا جائے ہے

غیر کو یا رب وہ کیوں کر منعِ گستاخی کرے
گر حیا بھی اس کو آتی ہے تو شرما جائے ہے

شوق کو یہ لَت کہ ہر دم نالہ کھینچے جائیے
دل کی وہ حالت کہ دم لینے سے گھبرا جائے ہے

دور چشمِ بد ! تری بزمِ طرب سے واہ واہ !
نغمہ ہو جاتا ہے واں گر نالہ میرا جائے ہے

گرچہ ہے طرزِ تغافل پردہ دارِ رازِ عشق
پر ہم ایسے کھوئے جاتے ہیں کہ وہ پا جائے ہے

اس کی بزم آرائیاں سن کر دلِ رنجوریاں
مثل نقشِ مُدّعاۓ غیر بیٹھا جائے ہے

ہو کے عاشق وہ پری رُخ اور نازک بن گیا
رنگ کھُلتا جائے ہے جتنا کہ اُڑتا جائے ہے

نقش کو اُس کے مصوّر پر بھی کیا کیا ناز ہیں
کھینچتا ہے جس قدر اتنا ہی کھنچتا جائے ہے

سایہ میرا مجھ سے مثلِ دُود بھاگے ہے اسؔد
پاس مُجھ آتش بجاں کے کس سے ٹھہرا جائے ہے !

@Kavi @Armaghankhan @saviou @minaahil @Fantasy @Mahen

😐 ۔۔۔لگتا ہے آپ کو بھی پری پیکر مل گئی۔۔
تنہائی آپا آپ کو یاد ہے ۔۔ہم نے جب عشیر اپیا کو برائیڈل ڈریس گفٹ کی تھی🙄اور انہوں نے اٹھا کے اپنی منگیتر کو دے دی تھی🙄۔
اویسے تنہائی آپا۔۔۔جب ہم یہاں نیو تھے تو ہم لوگوں نے ایک دو پرینک کیئے تھے نا🙄🙄کتنی بچپنا حرکت تھی یہ۔۔۔
تب ماما کی ڈیتھ ہوئی تھی کچھ عرصہ پہلے۔۔۔ :( اور ہم دھیان بٹانے کو ادھر آ بھٹکے۔۔۔ اور ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے لائف میں فرسٹ ٹائم پرینک کیا تھا۔۔۔ ہنسی کے ایموجی کھل کے استعمال کیا کرتے تھے :( لیکن دل کی اداسی نہیں گئی تو پرانی حالت میں واپس آ گئے۔۔۔ظاہری ہنسی بھی بہت اذیت دہ ہوتی ہے۔۔۔
اور یار آپا۔۔۔ جب سیویو بھیا نے ہمیں لڑکا سمجھ لیا تھا 🙄بعد میں تھوڑا ہنگامہ بھی ہوا تھا۔۔ہے نا۔۔۔🙄۔۔۔ اور مزے کے بات انہیں انٹرودکشن تھریڈ میں بتا بھی دیا کہ ہم بہن ہیں ، بھائی نہیں۔لیکن یہ پھر بھول گئے۔۔۔۔ہم نے کوشش کرنا کہ ''ہم'' کی بجائے ''میں'' استعمال کریں لیکن عادت نہیں تھی ''میں '' بولنے کی تو پوسٹ رنگ برنگی ہو جاتی🙄۔۔ اور جب وہ تھریڈ سٹارٹ ہوا تھا کیلیگرافی والا۔۔۔ اس میں انہیں صحیح پتہ چلا جب ہم نے صیغہ تانیث استعمال کیا۔۔۔
لیکن ہمیں معلوم ہو گیا کہ ہم سے نہیں ہو پائے گا یہ میں میں🙄 ۔۔۔ کیوں کہ ہم اپنی ''میں'' مار چکے تھے😳۔

اچھا یاد آیا۔۔۔ کچھ دن پہلے وہ ، اَن پیکینگ کرتے ہوئے، کیلیگرافی ہمیں اپنی بکس میں سے ملی۔۔ہم نے تب اسے کاٹ کے رکھا ہوا تھا کہ کبھی فریم کریں گے۔۔۔۔ اور تب سے وہاں کی وہاں ہی۔۔۔۔🙄🙄۔ہمیں یاد ہے بڑے بلنڈر مارے تھے ہم نے۔۔۔کیوں کہ ایگزام چل رہے تھے۔۔وقت نہیں تھا۔۔آپ بھی تو تھیں اس وقت۔۔لیکن شائد آپ نے پارٹ نہیں لیا تھا🙄۔ہے نا؟
View attachment 114714

واقعی؟ ہم نے بھی اپنی زندگی کا کچھ ٹائم اس پہ ضائع کیا۔۔لیکن پسند نہیں آیا ہمیں۔۔۔ایویں ای بس۔۔

بخدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آنکھیں ہیں یا😳۔

🙄 ماشاءاللہ۔۔۔کیا وضاحت کی ہے

دیکھ لیا ۔۔۔ بیچ بیچ میں سے پوسٹ بھی دیکھ لیں
Very nice
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اچھے سے یاد ہیں وہ سب دن بھی اور باتیں بھی۔
چاہتے ہیں کہ واپس ویسا ہی مصروف ہوں لیکن ہو نہیں پاتا۔
پھول واقعی خوبصورت ہیں۔

بلیک والا ابھی بھی کھلا ہوا ہے تین سال سے۔ البتہ دو چار پتیاں گر گئی ہیں جار میں۔
بہت مشکل سے ملا تھا۔
ارادہ ہے کہ اس سال ایک کالے گلاب کا پودا لگائیں اور پھر گنگنائیں

سرخ گلاباں دے موسم وچہ پھلاں دے رنگ کالے

ہمیں تو ایسی لت لگی ہے کہ ابھی تک چھوٹی۔۔۔۔ پڑھنے کی بات کر رہے ہیں۔

  • Like
Reactions: Angela
Top