jaisay ko taisa

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک لڑکا چڑیا گھر میں ہاتھی دیکھ رہا تھا۔ اس نے ہاتھی کی طرف اپنے ہاتھ میں سیب لے کر بڑھایا۔ جب ہاتھی نے سیب لینے کی کوشش کی تو لڑکے نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا تاکہ ہاتھی سیب نہ لے سکے لڑکا پھر لوٹا اور دوبارہ اپنا ہاتھ سیب کے ساتھ بڑھایا اور جیسے ہی ہاتھی نے سیب لینے کی کوشش کی لڑکے نے پھر اپنا ہاتھ کھینچ لیا۔

اب ہاتھی غصہ میں آ گیا لیکن لڑکے کے بھولنے تک ہاتھی نے اس کے اس عمل پر صبر سے کام لیا اور اس کے بعد ہاتھی نے اپنی سونڈ بڑھا کر لڑکے کی ٹوپی اچک لی تو لڑکا چیخا اور رونے لگا تو ہاتھی نے اپنی سونڈ میں ٹوپی لے کر لڑکے کی طرف بڑھائی اور جب لڑکے نے ٹوپی لینے کا ارادہ کیا تو ہاتھی نے اپنی سونڈ کھینچ لی۔ ہاتھی نے لڑکے کے ساتھ ایسا ہی کیا جیسا کہ لڑکے نے ہاتھی کے ساتھ کیا تھا۔

اس کو دیکھ کر لوگ بہت ہنسے اور لڑکا اپنی ٹوپی ضائع ہونے پر روتا رہا۔ اور سمجھ گیا کہ جو برائی کرتا ہے برا ہی پاتا ہے۔
 
Mahen

Alhamdulillah
VIP
Jun 9, 2012
21,845
16,877
1,313
laнore

Wah kia bat hai ;)) wese bat ap ki bilkul thik hai dear ...
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
ایک لڑکا چڑیا گھر میں ہاتھی دیکھ رہا تھا۔ اس نے ہاتھی کی طرف اپنے ہاتھ میں سیب لے کر بڑھایا۔ جب ہاتھی نے سیب لینے کی کوشش کی تو لڑکے نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا تاکہ ہاتھی سیب نہ لے سکے لڑکا پھر لوٹا اور دوبارہ اپنا ہاتھ سیب کے ساتھ بڑھایا اور جیسے ہی ہاتھی نے سیب لینے کی کوشش کی لڑکے نے پھر اپنا ہاتھ کھینچ لیا۔

اب ہاتھی غصہ میں آ گیا لیکن لڑکے کے بھولنے تک ہاتھی نے اس کے اس عمل پر صبر سے کام لیا اور اس کے بعد ہاتھی نے اپنی سونڈ بڑھا کر لڑکے کی ٹوپی اچک لی تو لڑکا چیخا اور رونے لگا تو ہاتھی نے اپنی سونڈ میں ٹوپی لے کر لڑکے کی طرف بڑھائی اور جب لڑکے نے ٹوپی لینے کا ارادہ کیا تو ہاتھی نے اپنی سونڈ کھینچ لی۔ ہاتھی نے لڑکے کے ساتھ ایسا ہی کیا جیسا کہ لڑکے نے ہاتھی کے ساتھ کیا تھا۔

اس کو دیکھ کر لوگ بہت ہنسے اور لڑکا اپنی ٹوپی ضائع ہونے پر روتا رہا۔ اور سمجھ گیا کہ جو برائی کرتا ہے برا ہی پاتا ہے۔
dono hi funter the.. ik se barhker ik
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93

اگر ہاتھی کی سونڈ لڑکے تک جاتی تھی تو اس نے سیب کیوں نہیں پکڑا لڑکے کو سونڈ غصے میں کیوں نہیں ماری
دوسرا ہاتھی کو کیسے پتا چلا کہ ٹوپی سر سے علیحدہ ہے
ٹوپے سے قریب اس کا قندھا تھا اس نے اس کو کیوں نہیں پکڑا
اویں تکے سے کہانی نہیں سناتے
جس کہ سر پاوں ہی نہ ہوں
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اگر ہاتھی کی سونڈ لڑکے تک جاتی تھی تو اس نے سیب کیوں نہیں پکڑا لڑکے کو سونڈ غصے میں کیوں نہیں ماری
دوسرا ہاتھی کو کیسے پتا چلا کہ ٹوپی سر سے علیحدہ ہے
ٹوپے سے قریب اس کا قندھا تھا اس نے اس کو کیوں نہیں پکڑا
اویں تکے سے کہانی نہیں سناتے
جس کہ سر پاوں ہی نہ ہوں
اب یہ سب تو ہاتھی جانے۔
ہمیں تو بس اتنا پتہ کہ آپ نے املا میں کئی غلطیاں کی ہیں جیسے کہ
کندھا ہوتا ہے قندھا نہیں
اعر
بی تکے نہیں بے تکی ہوتا ہے
اور آخری جملے میں کہ نہیں کے لکھنا تھا۔

ویسے ہاتھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
 
Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
اب یہ سب تو ہاتھی جانے۔
ہمیں تو بس اتنا پتہ کہ آپ نے املا میں کئی غلطیاں کی ہیں جیسے کہ
کندھا ہوتا ہے قندھا نہیں
اعر
بی تکے نہیں بے تکی ہوتا ہے
اور آخری جملے میں کہ نہیں کے لکھنا تھا۔

ویسے ہاتھی کو انگلش میں کیا کہتے ہیں؟
ہاتھی انگلش میں بیگ انیمل کہتے ہیں
باقی رہا املاء اس کی خیر
آپ بات مکمل کریں
ہماری تحریر اینج ہی ہوتی ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاتھی انگلش میں بیگ انیمل کہتے ہیں
باقی رہا املاء اس کی خیر
آپ بات مکمل کریں
ہماری تحریر اینج ہی ہوتی ہے
Hathi ko english meiN Elephant kehtay hain.

hum se zyada malomaat to aap ko hoN gi na.

Aap btaaiay. :)
 
Top