shukriaخوشی کی آنکھ میں آنسو کی بھی جگہ رکھنا
برے زمانے کبھی پوچھ کر نہیں آتے
Sahi baat hai aap ke intekhab kamal ke hotay hain.
یونہی سی ایک بات تھی اس کا ملال کیا کریں@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @zehar
میرِ خراب حال سا اپنا بھی حال کیا کریں
ایسی فضا کے قہر میں ، ایسی ہوا کے زہر میں
زندہ ہیں ایسے شہر میں اور کمال کیا کریں
اور بہت سی الجھنیں طوق و رسن سے بڑھ کے ہیں
ذکر جمال کیا کریں ، فکرِ وصال کیاکریں
ڈھونڈ لئے ہیں چارہ گر، ہم نے دیارِ غیر میں
گھر میں ہمارا کون ہے ، گھر کا خیال کیا کریں
چنتے ہیں دل کی کرچیاں ، بکھری ہیں جو یہاں وہاں
ہونا تھا ایک دن یہی، رنجِ مآل کیا کریں
اس کی نظر میں ہیچ ہیں اپنی تمام منطقیں
تیغ خیال کیا کریں ، حرف کی ڈھال کیا کریں
بہت اعلی شئیرننگسر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا
کیا غضب کام ہے راضی بہ رضا ہو جانا
بند آنکھو وہ چلے آئیں تو وا ہو جانا
اور یوں پھوٹ کے رونا کہ فنا ہو جانا
عشق میں کام نہیں زور زبردستی کا
جب بھی تم چاہو جدا ہونا جدا ہو جانا
تیری جانب ہے بتدریج ترقی میری
میرے ہونے کی ہے معراج ترا ہو جانا
تیرے آنے کی بشارت کے سوا کچھ بھی نہیں
باغ میں سوکھے درختوں کا ہرا ہو جانا
اک نشانی ہے کسی شہر کی بربادی کی
ناروا بات کا یک لخت روا ہو جانا
تنگ آ جاؤں محبت سے تو گاہے گاہے
اچھا لگتا ہے مجھے تیرا خفا ہو جانا
سی دئیے جائیں مرے ہونٹ تو اے جان غزل
ایسا کرنا مری آنکھوں سے ادا ہو جانا
بے نیازی بھی وہی اور تعلق بھی وہی
تمہیں آتا ہے محبت میں خدا ہو جانا
اژدہا بن کے رگ و پے کو جکڑ لیتا ہے
اتنا آسان نہیں غم سے رہا ہو جانا
اچھے اچھوں پہ برے دن ہیں لہٰذا فارسؔ
اچھے ہونے سے تو اچھا ہے برا ہو جانا
............... kamaal ast......fvrt ghazal... Favrt poet Rahman Faris ...... Itna asaan nahi gham sey reha ho jana ......achey honey sey toua acha hai bura ho jana @shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @ROHAAN @zehar
بہت خوب۔یونہی سی ایک بات تھی اس کا ملال کیا کریں@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @zehar
میرِ خراب حال سا اپنا بھی حال کیا کریں
ایسی فضا کے قہر میں ، ایسی ہوا کے زہر میں
زندہ ہیں ایسے شہر میں اور کمال کیا کریں
اور بہت سی الجھنیں طوق و رسن سے بڑھ کے ہیں
ذکر جمال کیا کریں ، فکرِ وصال کیاکریں
ڈھونڈ لئے ہیں چارہ گر، ہم نے دیارِ غیر میں
گھر میں ہمارا کون ہے ، گھر کا خیال کیا کریں
چنتے ہیں دل کی کرچیاں ، بکھری ہیں جو یہاں وہاں
ہونا تھا ایک دن یہی، رنجِ مآل کیا کریں
اس کی نظر میں ہیچ ہیں اپنی تمام منطقیں
تیغ خیال کیا کریں ، حرف کی ڈھال کیا کریں
یونہی سی ایک بات تھی اس کا ملال کیا کریں@shehr-e-tanhayi @Mahen @Seemab_khan @Sehar_Khan @Museebat @Elephent @Armaghankhan @saviou @zehar
میرِ خراب حال سا اپنا بھی حال کیا کریں
ایسی فضا کے قہر میں ، ایسی ہوا کے زہر میں
زندہ ہیں ایسے شہر میں اور کمال کیا کریں
اور بہت سی الجھنیں طوق و رسن سے بڑھ کے ہیں
ذکر جمال کیا کریں ، فکرِ وصال کیاکریں
ڈھونڈ لئے ہیں چارہ گر، ہم نے دیارِ غیر میں
گھر میں ہمارا کون ہے ، گھر کا خیال کیا کریں
چنتے ہیں دل کی کرچیاں ، بکھری ہیں جو یہاں وہاں
ہونا تھا ایک دن یہی، رنجِ مآل کیا کریں
اس کی نظر میں ہیچ ہیں اپنی تمام منطقیں
تیغ خیال کیا کریں ، حرف کی ڈھال کیا کریں
سبھی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کیبہت اعلی شئیرننگ
ہائے بیگانگی.ہائے یہ بیگانگی اپنی نہیں مجھ کو خبر
ہائے یہ عالم کہ تو دل سے جدا ہوتا نہیں
ساغر صدیقی
اپنی تمام منطقیںاس کی نظر میں ہیچ ہیں اپنی تمام منطقیں
تیغ خیال کیا کریں ، حرف کی ڈھال کیا کریں
talkh
آہ..بہت خوبخرچ لمحوں میں تیرے دست_کشادہ سے ہوا..
کتنی صدیوں کی مشقت کا کمایا ہوا میں..