Missing U Online.....!

  • Work-from-home

Spirit

Active Member
Aug 23, 2018
435
328
363
Netherland
تڑپوں کہ اُلجھنوں میں رہوں تم کو اس سے کیا
میں رات رات سو نہ سکوں تم کو اس سے کیا

تم نے تو میری یاد کو دل سے بھلا دیا
اور میں تمہیں بھلا نہ سکوں تم کو اس سے کیا

رشتے ہی تم نے توڑ لیے مجھ سے جب تمام
کچھ اور دن جیوں کہ مروں تم کو اس سے کیا

تم کیا گےء شناخت کی حِس بھی چلی گئی
اپنا پتہ بھی پا نہ سکوں تم کو اس سے کیا

اپنوں میں دوستوں میں گھِرا رہ کے بھی خُمار
تنہائیوں کا زہر پیوں تم کو اس سے کیا
#Missing_You_Chishmish😟
😟😕چِشمِش
🙄chishmish? kis khush qismat ko yad kia ja raha?🙃Raafiii ko? 😉wo e glasses lgati..glasses to kayi friends lgati..🙄kahin muje to ni yad kr rayi😜isi lie aj dil chah raha tha online ane ka🤓😍
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🧐 tum sa pagal koi he bhla.. bnda pooche ghalib ko yad kr ke sad ho rahi ho😟🧐
واقعی ہم سا پاگل کوئی دنیا میں کہاں ملنا ہے ۔جو اپنے دل کے ٹکڑوں سے دوسروں کا دل جوڑ کے پورا کرے۔
پیار کے دیپ جلانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں
اپنی جان سے جانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں

ہجر کے گہرے زخم ملے تو مجھ کو یہ احساس ہوا
پاگل کو سمجھانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں

جان سے پیارے لوگوں سے بھی کچھ کچھ پردہ لازم ہے
ساری بات بتانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں

اپنی ذات کے اجڑے گلشن سے وہ پیار کہاں کرتے ہیں
اوروں‌کو مہکانے والے کچھ کچھ پاگل ہوتے ہیں :)۔۔

آج تو میر اور ناصر کی یاد آرہی😟۔ہائے
لوگ تھے رفتگاں میں کیا کیا کچھ😔😥۔
 
  • Like
Reactions: Spirit

:oops:
 
  • Like
Reactions: Angela
Top