Kiya koi mujhe janta hai?

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
hain??????????? main kon?

اجنبیوں کے شہر میں گم ہوں مگر میں کون ہوں
دیدہ و دل کی ہے تلاش کس کو خبر میں کون ہوں
اپنی نگاہ کے سوا کچھ بھی نہیں میں دیکھتا
مجھ کو بھی دیکھنا ذرا اہل نظر میں کون ہوں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
میں کون ہوں کیا ہوں میں یہی سوچ رہا ہوں
صورت میں مقید ہوں مگر بکھرا ہوا ہوں
تاحد نظر میرے سوا کوئی نہیں ہے
میں جیسے کسی درد کے صحرا میں کھڑا ہوں
یہ بات مری سوچ سے باہر ہے ابھی تک
میں کوہ تھا پھر کیسے سمندر میں بہا ہوں
یہ سچ ہے کسی کا ہوں میں مطلوب نہ طالب
حیراں ہوں کہ کس واسطے دنیا میں جیا ہوں
بے بس ہوں میں اے مجھ سے ضیا مانگنے والو
میں دیپ تھا جلنے سے مگر پہلے بجھا ہوں
پریمیؔ مجھے اس بات کا خود علم نہیں ہے
وہ کون ہے میں جس کے خیالوں میں گھرا ہوں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
hain??????????? main kon?

اجنبیوں کے شہر میں گم ہوں مگر میں کون ہوں
دیدہ و دل کی ہے تلاش کس کو خبر میں کون ہوں
اپنی نگاہ کے سوا کچھ بھی نہیں میں دیکھتا
مجھ کو بھی دیکھنا ذرا اہل نظر میں کون ہوں
Main koun.... Khwamkhwa

Poora jumla yaad nahi kiya
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
آپ ان دونوں میں سے کونسے والے ہو
کدو بھائی
images (12).jpeg
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
لگتا ہے کدو کا حلوہ شیراز بھائی کو کھلانے کا پروگرام ہے
نہیں شیراز بھائی کا نہیں پتا

انکل سنا ہے کدو تو نہیں ڈڈدو کا سوپ بڑا پیا جاتا ہے
👹👹👹
بلوجستان کہ پہاڑوں میں سکھر کہ ریگستانوں میں

کوئی کوئی سانپ بھی پسند کرتا
سنا ہے
سانپ کہیں جلدی سے چھپ جاتا
اب پتا نہیں
پانی والا سانپ ہے
یا ریگستان والا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
نہیں شیراز بھائی کا نہیں پتا

انکل سنا ہے کدو تو نہیں ڈڈدو کا سوپ بڑا پیا جاتا ہے
👹👹👹
بلوجستان کہ پہاڑوں میں سکھر کہ ریگستانوں میں

کوئی کوئی سانپ بھی پسند کرتا
سنا ہے
سانپ کہیں جلدی سے چھپ جاتا
اب پتا نہیں
پانی والا سانپ ہے
یا ریگستان والا
یہ بتاو آپ کے سر پر چھوٹ کب لگی تھی؟
اور یہ حال کب سے ہوا ہے
کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھایا ہے یا نہیں؟
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
یہ بتاو آپ کے سر پر چھوٹ کب لگی تھی؟
اور یہ حال کب سے ہوا ہے
کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھایا ہے یا نہیں؟
وہ گجنی فلم والا تھا نا جو
اب سر پہ چوٹ لگنے کہ سبب اندین اس کو ترقی میں بھیج رہا

میں تے پاکستان ہوں

اندیا سے آیا ہوں وہ اندیا موبائل عسائی ڈویپلڑ

اس کا بندہ ہوں نارتھ پاکستان میں ہوں

15منٹ میں یاد داشت بھول جاتا ہوں

کبھی کبھی گھونگا بھی بن جاتا ہوں
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
وہ گجنی فلم والا تھا نا جو
اب سر پہ چوٹ لگنے کہ سبب اندین اس کو ترقی میں بھیج رہا

میں تے پاکستان ہوں

اندیا سے آیا ہوں وہ اندیا موبائل عسائی ڈویپلڑ

اس کا بندہ ہوں نارتھ پاکستان میں ہوں

15منٹ میں یاد داشت بھول جاتا ہوں

کبھی کبھی گھونگا بھی بن جاتا ہوں
اللہ صحت دے آمین
 

Elephent

Active Member
Apr 19, 2019
495
236
93
اللہ صحت دے آمین
اللہ کا شکر ہے
میں بہتر ہوں صحت کہ حساب سے

دماغ تو میرا ہے ایک نہیں
اس میں جگہ جگہ سانپ گھومنے لگتے

ان کہ پیچھے بھاگ رہا
جو بڑا سانپ نارتھ اندیا سے ہے چھوٹوں کو چھوڑ اس کو پکڑ رہا
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
اللہ کا شکر ہے
میں بہتر ہوں صحت کہ حساب سے

دماغ تو میرا ہے ایک نہیں
اس میں جگہ جگہ سانپ گھومنے لگتے

ان کہ پیچھے بھاگ رہا
جو بڑا سانپ نارتھ اندیا سے ہے چھوٹوں کو چھوڑ اس کو پکڑ رہا
سانپ جہاں بھی ہے کچھلا جائے گا
مار خور کی نظر ہے سانپوں پر
 
Top