Above Person Kis Cheeze May Expert Hay? :P

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Humara mood huva to apka badal gya. Chalen koyi baat nahi. Is ka fayida uthatay hum shirt complete kar letay hain
oh sorry for that.. but i was little upset...
tou yeh lijiye jawaban shair ....
ہمیشہ سے ہمارا فیورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

وہ مروت سے ملا ہے تو جھکا دوں گا گردن
میرے دشمن کا کوئی وار نہ خالی جائے
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

oh sorry for that.. but i was little upset...
tou yeh lijiye jawaban shair ....
ہمیشہ سے ہمارا فیورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

nahi ab aisi b koyi zabardasti nahi.

hum ne farigh waqat ko hath se na janay diya aur kaafi kaam nimta liya.

مجھ کو تیرے عتاب نے مارا
یا میرے اضطراب نے مارا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
nahi ab aisi b koyi zabardasti nahi.

hum ne farigh waqat ko hath se na janay diya aur kaafi kaam nimta liya.

مجھ کو تیرے عتاب نے مارا
یا میرے اضطراب نے مارا
تم کو بھی غم نے مارا۔۔ہم کو بھی غم نے مارا
اس غم کو مار ڈالو ;)
سر قلم کرنے میں تو آپ ماہر ہیں۔۔تو پھر ہو جائے؟ ;)
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تم کو بھی غم نے مارا۔۔ہم کو بھی غم نے مارا
اس غم کو مار ڈالو ;)
سر قلم کرنے میں تو آپ ماہر ہیں۔۔تو پھر ہو جائے؟ ;)
بشرطیکہ سر سامنے والے کا ہو۔

بات یہ ہے کہ برفباری نے مزاج پر اثر چھوڑ دیا ہے اپنا
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بشرطیکہ سر سامنے والے کا ہو۔

بات یہ ہے کہ برفباری نے مزاج پر اثر چھوڑ دیا ہے اپنا
ہاں بھئی۔۔۔اس میں تو آج کل سبھی ماہر ہیں۔۔۔
اور ہم معصوم :p
بکرا بھی زبح ہو رہا ہو تو آنکھیں بند کر لیتے۔۔جیسے کبوتر بلی کو دیکھ کرتا ۔۔۔۔ 😄۔
اور آپ کو پتہ ہے پچھلی عید پہ وصی نے ہمیں پاس بٹھا کے قربانی کی ہمارے معصوم سے بکرے کی۔۔۔😟۔اور ساتھ میں ہنسے اور کہے کہ ہیلپ کرواؤ۔۔۔اس طرح کسی کے جذبات سے کھیلنا اچھی بات ہے کیا؟😟😄۔ہم سے بڑا ہے۔۔لیکن ہم نے کبھی سمجھا نہیں۔۔پوری حکومت چلتی ہے اس پہ اپن کی😍😄۔ہم نے غصے سے، روعب سے، ناراضگی سے اور ہار کے رونے والا فیس بھی بنا کے کہا کہ یار تم نے جو کرنا ہے کرو۔۔پر ہمیں معاف رکھو۔۔۔ پر اس وقت یہ نہیں مانا۔۔۔سب ہنس رہے تھے اور ہم معصوم کے چہرے رنگ برنگا ہو رہا تھا۔۔۔ آخر کو ہم بیٹھ گئے ۔۔اور ظلم کی انتہا دیکھیں کہ ہمیں کہنے لگا کہ اس کے پیسز کرواؤ۔۔ ہمیں بلڈ دیکھ کے پہلے ہی وامٹ سی فیل ہو رہی تھی۔۔۔ ہم نے کہا چلو انجی۔۔۔کر کے دیکھتے ہیں ۔۔پر کہاں۔۔ ہم نے آنکھیں بند کر کے ایک گوشت کا ٹکڑا پکڑا۔۔۔ اف۔۔۔کتنا عجیب تھا وہ چپکو سا۔۔۔ جب وہ چھری سے کاٹنے لگا اس وقت ہمارے ہاتھوں میں الجھن سی ہونے لگی۔۔ہم نے چھوڑا تو ہاتھ پہ چھری لگ گئی۔۔۔😄۔وہ پریشان ہو گیا ۔۔سب چھوڑ کے ہمارا ہاتھ دیکھنے لگا۔۔۔ اور ہم خوش ہو گئے کہ چلو جان چھوٹی ہماری :p
ویسے چھری ذیادہ نہیں لگی تھی۔۔۔بس پورا دن بلڈ نہیں رکا زخم سے۔۔بس اس دن کے بعد سے کبھی اس نے ایسی ضد نہیں کی۔۔۔
تب ہمیں سمجھ آیا کہ سیانوں نے یہ کیوں کہا کہ ہر زخم کا فائدہ ہوتا 😄۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

واقعی ہر زخم فائدہ ہی دیتا ہے
چلو اسی بہانے جان تو چھوٹی آپ کی گوشت کے ٹکڑے کروانے میں۔

@TOPIC

Tafseelan samjhanay mein 😍
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
واقعی ہر زخم فائدہ ہی دیتا ہے
چلو اسی بہانے جان تو چھوٹی آپ کی گوشت کے ٹکڑے کروانے میں۔

@TOPIC

Tafseelan samjhanay mein 😍
نہ بھی چھری لگتی ہم نے کونسا کروا دینے تھے۔۔۔ توبہ کریں۔۔۔

🤭 تا کہ کوئی پہلو سمجھ سے باہر نہ رہے😄
یہ ٹاپک بھی ممبر ہے۔۔۔ کر لو گل

ہر کام میں ہی ایکسپرٹ
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں نا ٹاپک کو ٹاپک پر لانے کے لئے اسے بھی ممبر سمجھ لینا چاہئیے

تعریف کرنے میں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top