!~jhat Pat Interview~! -

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ay mout tu hi aa k Qissa tamaam kar day
Hum zindagi k hathon qiston mein jee rahay hain

Punjabi aati?
 

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Nhi .. Aj kal wesy aa rha hy :s

Ek dam sy negativity any lgy khid me to kesy avoid krti hain?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Try to figure out the reason .. Phr change krti hun wo

Outing sy mood fresh hota hy?
outing se zyada stitching/painting se hota hai mood fresh. kuch b new creat karo to yaad hi nahi rehta k mood kharab hona kisay kehtay hain.

outing pasand?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
گرمیوں میں سردی اور سردیوں میں گرمی۔


الوداع آسانی سے کہہ لیتی ہیں؟
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
گرمیوں میں سردی اور سردیوں میں گرمی۔


الوداع آسانی سے کہہ لیتی ہیں؟
زرا مشکل سوال نہیں پوچھ لیا 🤐۔
ہم کسی کو الوداع نہیں کہہ سکتے بذاتِ خود :)۔
اور اگر کوئی کہے تو کوشش یہی ہوتی ہے کہ انا کو ختم کرتے ہوئے، اپنی پرواہ کئے بغیر تعلق بچا لیا جائے۔۔۔۔
ایوری پرسن ان آور لائف از گوئینگ ٹو گِو اَس پین۔۔ سو اٹس وئی۔۔۔۔۔ ہُو ہیو ٹُو ڈیسائڈ۔۔وٹس امپورٹنٹ۔۔۔دی پین اور پرسن۔۔ :)۔ آئی آلویز پریفر ریلیشن، دی پرسن۔۔۔
کافی مشکل ہے ہمارے لئے الوداع کہنا۔۔۔ چاہے اگلا شخص کیسا بھی ہو۔۔۔ ہم نبھانا جانتے ہیں :)۔

سیم قویسچن فار یو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
زرا مشکل سوال نہیں پوچھ لیا 🤐۔
ہم کسی کو الوداع نہیں کہہ سکتے بذاتِ خود :)۔
اور اگر کوئی کہے تو کوشش یہی ہوتی ہے کہ انا کو ختم کرتے ہوئے، اپنی پرواہ کئے بغیر تعلق بچا لیا جائے۔۔۔۔
ایوری پرسن ان آور لائف از گوئینگ ٹو گِو اَس پین۔۔ سو اٹس وئی۔۔۔۔۔ ہُو ہیو ٹُو ڈیسائڈ۔۔وٹس امپورٹنٹ۔۔۔دی پین اور پرسن۔۔ :)۔ آئی آلویز پریفر ریلیشن، دی پرسن۔۔۔
کافی مشکل ہے ہمارے لئے الوداع کہنا۔۔۔ چاہے اگلا شخص کیسا بھی ہو۔۔۔ ہم نبھانا جانتے ہیں :)۔

سیم قویسچن فار یو
ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔۔۔۔۔
ہم نبھائے جاتے ہیں جیسی بھی مشکل سہنی پڑے ۔ البتہ اگر دوسرا ٹھان لے تو پھر پرواہ نہیں کرتے کہ ہمارے محسوسات کیسے ریزہ ریزہ ہوں گے۔۔۔ آسانی سے جانے دیتے ہیں ۔ اس وقت صبر آ چکا ہوتا ہے۔

تحائف دینے دلانے میں کسی ہیں
 
  • Like
Reactions: Angela
Top