سیکرٹ میسج

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
مجھے آج ایک دھمکی ملی ہے سیکرٹ میسج میں کہ شرافت سے
.تفریح میلا چھوڑ دو.
مجھے تو اپنی جان پیاری ہے
آپ بتآیں مجھے کیا کرنا چاہئے؟
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
حیرت ہے ۔۔۔ کل تو آپ کہہ رہے تھے کہ
پورے پاکستان میں بس، اک میری والی کا نیٹ خراب رہتا ہے!
Yesterday at 7:07 PM

پھر اسے کیسے پتہ چلا کہ آپ تفریح میلہ پر آتے ہو۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
حیرت ہے ۔۔۔ کل تو آپ کہہ رہے تھے کہ
پورے پاکستان میں بس، اک میری والی کا نیٹ خراب رہتا ہے!
Yesterday at 7:07 PM

پھر اسے کیسے پتہ چلا کہ آپ تفریح میلہ پر آتے ہو۔
😂کیا دور اندیشی دکھائی ہے تنہائی آپا۔۔۔
ہماری طرف سے سیلیوٹ کیچ کیجیئے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
حیرت ہے ۔۔۔ کل تو آپ کہہ رہے تھے کہ
پورے پاکستان میں بس، اک میری والی کا نیٹ خراب رہتا ہے!
Yesterday at 7:07 PM

پھر اسے کیسے پتہ چلا کہ آپ تفریح میلہ پر آتے ہو۔
kiya matlab?
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😂کیا دور اندیشی دکھائی ہے تنہائی آپا۔۔۔
ہماری طرف سے سیلیوٹ کیچ کیجیئے
صرف سلیوٹ؟
اکیس توپوں کی سلامی بھی دی ہوتی نا۔
آخر کو ہم نے کھوجی کا کردار ادا کیا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
صرف سلیوٹ؟
اکیس توپوں کی سلامی بھی دی ہوتی نا۔
آخر کو ہم نے کھوجی کا کردار ادا کیا ہے۔
ہاں نا سیلیوٹ ہی۔۔۔
کیونکہ ہم اکیس توپوں کی سلامی ہر کسی کو نہیں دیتے۔۔۔
اور جنہیں دیتے ہیں انہیں ان توپوں کے سامنے کھڑا کر کے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو ہمیں نہیں لگتا آپ کو اکیس توپوں کی سلامی دینی چاہیئے ;)
اب پتہ لگا کہ ہم توپوں کی سلامی کن کو دیتے ہیں؟؟؟
دعا کریں آپ ان میں شامل نہ ہوں 😁۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہاں نا سیلیوٹ ہی۔۔۔
کیونکہ ہم اکیس توپوں کی سلامی ہر کسی کو نہیں دیتے۔۔۔
اور جنہیں دیتے ہیں انہیں ان توپوں کے سامنے کھڑا کر کے پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو ہمیں نہیں لگتا آپ کو اکیس توپوں کی سلامی دینی چاہیئے ;)
اب پتہ لگا کہ ہم توپوں کی سلامی کن کو دیتے ہیں؟؟؟
دعا کریں آپ ان میں شامل نہ ہوں 😁۔
نہ پھر تو ہم ایسی سلامی سے دور رہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
kuch logon ko "Nostalgia" se bhi kaam lena chahiye,
nahin to "Nostalgia" ko thora bech dena chahiye.😋
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
nahi....
waisay kis message ki baat kar rahay hain.
kal angila ne aap ko direct bataya tha keuski tabiyat theek nahin,doctor waghaira ke zikar kiya tha,
maine bhi us par reply kiya tha ke Allah apko sehat de aur ye bhi likhe tha ke TNSION na liya kare".😂
ye wala messgae kisine jaaaaaaaaaaaaaaaan bujh kar chupaaaaaaaaaaa diya hai🧐😎
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
🤭
چلیں ٹھیک ہو گیا
نہیں ایسے ٹھیک نہیں۔ اکیس توپوں کی سلامی تو ہونی چاہئیے۔ بس رخ دوسری طرف کر دیں نا۔ ہم آواز سے ہی خوش ہو جائیں گے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
نہیں ایسے ٹھیک نہیں۔ اکیس توپوں کی سلامی تو ہونی چاہئیے۔ بس رخ دوسری طرف کر دیں نا۔ ہم آواز سے ہی خوش ہو جائیں گے
اور دوسری طرف کسےے کھڑا کریں؟؟؟ جس نے توپ کو چلانے کا کام کرنا؟
 
Top