Phool Humaray Aangan K (Semaab Siso)

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ص
ارادہ ہے کہ اس سال ایک کالے گلاب کا پودا لگائیں اور پھر گنگنائیں

سرخ گلاباں دے موسم وچہ پھلاں دے رنگ کالے
صرف گنگنانے کے لئے۔۔۔۔
اچھے سے یاد ہیں وہ سب دن بھی اور باتیں بھی۔
چاہتے ہیں کہ واپس ویسا ہی مصروف ہوں لیکن ہو نہیں پاتا۔
پھول واقعی خوبصورت ہیں۔

بلیک والا ابھی بھی کھلا ہوا ہے تین سال سے۔ البتہ دو چار پتیاں گر گئی ہیں جار میں۔
بہت مشکل سے ملا تھا۔
ارادہ ہے کہ اس سال ایک کالے گلاب کا پودا لگائیں اور پھر گنگنائیں

سرخ گلاباں دے موسم وچہ پھلاں دے رنگ کالے

ہمیں تو ایسی لت لگی ہے کہ ابھی تک چھوٹی۔۔۔۔ پڑھنے کی بات کر رہے ہیں۔

سبھی ممبرز آئیں گے۔۔سپیشلی وہ لوگ جا چکے۔۔تو وہ ذیادہ اچھا وقت دے سکیں گے۔۔کیوں کہ وہ تو مانوس ہیں ٹی ایم سے۔۔
ایسے ہی نئے لوگوں کی دلچسپی بڑھائی جائے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ص

صرف گنگنانے کے لئے۔۔۔۔

سبھی ممبرز آئیں گے۔۔سپیشلی وہ لوگ جا چکے۔۔تو وہ ذیادہ اچھا وقت دے سکیں گے۔۔کیوں کہ وہ تو مانوس ہیں ٹی ایم سے۔۔
ایسے ہی نئے لوگوں کی دلچسپی بڑھائی جائے
جی نہ صرف گنگنانے کے لئے بلکہ گنگناتے ہوئے دیکھتے رہنے کے لئے بھی۔

کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
جی۔۔ہمیں وہ پسند آئے۔۔۔
آپ کو شائد معلوم نہ ہو۔۔۔ نیلا کلر دنیا کا سب سے خوبصورت رنگ ہے۔۔۔
Haan sayab blue colour ,blue eyes, blue sky, Sahi
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Apki tarf ki zameen ka rang itna kala q hai?
زمین کا رنگ کالا نہیں ہے۔۔۔ کھاد والی مٹی ہے۔
لیکن ایک بات ہے کہ پاکستان جیسی مٹی نہیں۔۔۔ ریتلی ہے زیادہ۔۔۔۔ اس لئے کچھ نہ کچھ مکس کرنا پڑتا ہے۔

مٹی کو چھوڑئیے۔۔ خدا کی قدرت دیکھئے کہ کالی مٹی سے بھی پھول رنگ برنگے ہی نکلے ہیں

تھوڑی سی داد ہماری محنت کو دیجئے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
وہ آئیں گے تو کھلیں گے نشاطِ وصل کے پھول
شبِ فراق میں ان کی سخاوتوں کو نہ بھول

یہی ہے کیا تری تقسیمِ گلستاں کا اصول
کسی کو پھول ملیں اور کسی کو خار ببول

پھولوں کو بہت مِس کر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برف ہٹے تو کچھ امید بندھے

@Angela @Fantasy
 
  • Like
Reactions: Angela and Fantasy

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ آئیں گے تو کھلیں گے نشاطِ وصل کے پھول
شبِ فراق میں ان کی سخاوتوں کو نہ بھول

یہی ہے کیا تری تقسیمِ گلستاں کا اصول
کسی کو پھول ملیں اور کسی کو خار ببول

پھولوں کو بہت مِس کر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برف ہٹے تو کچھ امید بندھے

@Angela @Fantasy

Ahaan
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
وہ آئیں گے تو کھلیں گے نشاطِ وصل کے پھول
شبِ فراق میں ان کی سخاوتوں کو نہ بھول

یہی ہے کیا تری تقسیمِ گلستاں کا اصول
کسی کو پھول ملیں اور کسی کو خار ببول

پھولوں کو بہت مِس کر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برف ہٹے تو کچھ امید بندھے

@Angela @Fantasy

کسی کو پھول ملیں اور کسی کو خار ببول
واہ حضور۔۔۔آپ نے تو محفل لوٹ لی۔۔۔اب ایسا کیجیئے۔۔۔کہ لوٹا ہوا مال ففٹی ففٹی😁😄۔
 
Top