رواں تبصرہ.......tm K Din Raat

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جی ہاں کوشش تو رہتی ہے کہ روز آنا ہو۔ لیکن کبھی کبھی بھول جاتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تو ہم یاد کروائے دیتے ہیں کہ آج ہم نے شعر و شاعری میں دو تھریڈ سٹارٹ کئے ہیں۔
رونق بخشئیے
کب؟ کہاں؟ کیوں؟ کیسے؟؟
ہم ابھی نیو پوسٹ دیکھ رہے۔۔اگر نظر پڑی تو پھر رونق بھی بخش دیں گے 😁۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کب؟ کہاں؟ کیوں؟ کیسے؟؟
ہم ابھی نیو پوسٹ دیکھ رہے۔۔اگر نظر پڑی تو پھر رونق بھی بخش دیں گے 😁۔
ہم آپ کے رونق بخشنے کا انتظار کریں گے۔

کب کہاں کیوں کیسے کا جواب ایک ایک کر کے دیں یا ایک ساتھ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ہم آپ کے رونق بخشنے کا انتظار کریں گے۔

کب کہاں کیوں کیسے کا جواب ایک ایک کر کے دیں یا ایک ساتھ
ایک کو رونق بخش دی ہے۔۔دوسرا نظر نہیں آیا۔۔۔۔

جواب دیجیئے۔۔جیسے بھی مرضی ہو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک کو رونق بخش دی ہے۔۔دوسرا نظر نہیں آیا۔۔۔۔

جواب دیجیئے۔۔جیسے بھی مرضی ہو
کس بات کا جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ارادہ باندھا تھا آج کہ ایک سوٹ سئیں گے سردیوں کا۔۔۔۔۔
لیکن پورا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
کوئی مشورہ ہو تو دیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
کس بات کا جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک ارادہ باندھا تھا آج کہ ایک سوٹ سئیں گے سردیوں کا۔۔۔۔۔
لیکن پورا ہوتا نظر نہیں آ رہا۔
کوئی مشورہ ہو تو دیں
ہمممممم۔۔پورا ہوتا نظر نہیں آرہا۔۔۔۔مطلب نظر کا مسئلہ ہے؟؟؟
استعمال کر کے دیکھیں۔۔۔یا پھر کوئی اچھے آئی ڈراپس آزما کے دیکھ لیں۔۔۔ Lutein اور Zeaxanthin ایسا کیجیئے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمممممم۔۔پورا ہوتا نظر نہیں آرہا۔۔۔۔مطلب نظر کا مسئلہ ہے؟؟؟
استعمال کر کے دیکھیں۔۔۔یا پھر کوئی اچھے آئی ڈراپس آزما کے دیکھ لیں۔۔۔ Lutein اور Zeaxanthin ایسا کیجیئے
ارادہ پورا نہ ہونے کی وجہ نظر کی کمزوری نہیں بلکہ تفریح میلہ پہ آ کر نہ جانے کی وجہ سے ہے۔
اس کا کوئی حل ہو تو بتائیں
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ کا مطلب کہ چار دل لیں
یا دل کے چار ٹکڑے کر لیں؟

نہیں کوئی ایسا حل بتائیں جس پر عمل بھی کیا جا سکے۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کا مطلب کہ چار دل لیں
یا دل کے چار ٹکڑے کر لیں؟

نہیں کوئی ایسا حل بتائیں جس پر عمل بھی کیا جا سکے۔
ارے بابا ، ہم نے کہا کہ ایک دل لیں۔۔اور اس کی فوٹو کاپیز کروا لیں۔۔۔ جو دل کہے ٹی ایم پہ آنلائن آنے کا، اس کی نہ مانیں، دوسرے والے کی مان لیا کریں۔۔۔ 😉۔
اگر چاروں ہی ٹی ایم پہ آنے کا اصرار کریں تو پھر دماغ اور دل کی لڑائی کرا کے خود کام وام میں مصروف ہو جائیں۔۔آپے لڑ لڑ کے تھک جان گے🥺😂۔
اسی پہلے ای کلے سی، تو احساس دلا گئی اے۔۔۔🥺 اب یہ ہمارے کانوں سے نہیں جا رہا😂۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے بابا ، ہم نے کہا کہ ایک دل لیں۔۔اور اس کی فوٹو کاپیز کروا لیں۔۔۔ جو دل کہے ٹی ایم پہ آنلائن آنے کا، اس کی نہ مانیں، دوسرے والے کی مان لیا کریں۔۔۔ 😉۔
اگر چاروں ہی ٹی ایم پہ آنے کا اصرار کریں تو پھر دماغ اور دل کی لڑائی کرا کے خود کام وام میں مصروف ہو جائیں۔۔آپے لڑ لڑ کے تھک جان گے🥺😂۔
اسی پہلے ای کلے سی، تو احساس دلا گئی اے۔۔۔🥺 اب یہ ہمارے کانوں سے نہیں جا رہا😂۔
😂 😂 😂 کوئی دے تب نا

تسی ہسدے او سانوں اتھرو دے کے 😭😭😭
 
  • Like
Reactions: Angela
Top