شعر کا جواب شعر سے

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
آنکھوں کو سب کی نیند بھی دی، خواب بھی دیئے
ہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات😢۔
ڈوبتے ڈوبتے آواز تیری سن جاؤں
😂😋
آخری بار تو ساحل سے صدا دے مجھ کو
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سیلاب ہی سیلاب ہیں ساحل نہیں رکھتے
ہم درد تو رکھتے ہیں مگر دل نہیں رکھتے


آوارہ مزاجوں کو فقیروں کی دعا ہے
منزل نہیں رکھتے غمِ منزل نہیں رکھتے


 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
سیلاب ہی سیلاب ہیں ساحل نہیں رکھتے
ہم درد تو رکھتے ہیں مگر دل نہیں رکھتے


آوارہ مزاجوں کو فقیروں کی دعا ہے
منزل نہیں رکھتے غمِ منزل نہیں رکھتے



دل کا سکون پانے کیلئے دوسروں کو سکون دینا لازمی ہے
جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہیں گے
😂😂😂آپ کو کبھی سکون نہیں مل سکتا_​
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
دل کا سکون پانے کیلئے دوسروں کو سکون دینا لازمی ہے
جب تک دوسروں کے دل آپ کی وجہ سے بے سکون رہیں گے
😂😂😂آپ کو کبھی سکون نہیں مل سکتا_​
لیکن ہم تو سکون میں ہیں۔۔۔ تو ثابت ہوا کہ ہم نے کسی کے دل کو بے سکون نہیں کیا۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
عشق میں دنیا گنوائی ہے نہ جاں دی ہے فراز
پھر بھی ہم اہلِ محبت کی مثالوں میں رہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کبھــــــی فــــــــرصــــت ملـــے تـــــو پڑھنـــا ضـــــرور
میـــــرے ہـــــر شعــــــر مـــیں حوالے تمہـــــارے ہیـــــں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
ہمارے دل میں وہ آئ تو بدگمان ہوئئ
کہ کوئی نہ کوئی اس میں ضرور رہتا ہے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہر ایک بات نہ کیوں زہر سی ہماری لگے
کہ ہم کو دستِ زمانہ کے زخم کاری لگے
اداسیاں ہوں‌ مسلسل تو دل نہیں‌ روتا
کبھی کبھی ہو تو یہ کیفیت بھی پیاری لگے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہی ہم اس کو دیھکیں یا اس کا دیکھنا دیکھیں
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہی ہم اس کو دیھکیں یا اس کا دیکھنا دیکھیں
املا کی غلطی کھلی آنکھوں سے کر دی تو دیکھنا کیسے دیکھیں گے بھلا؟
 
  • Like
Reactions: Blue-Black

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
پوچھتے ہو تو سنو کیسے بسر ہوتی ہے
رات خیرات کی، صدقے کی سحر ہوتی ہے

سانس بھرنے کو تو جینا نہیں کہتے یا رب!
دل ہی دُکھتا ہے نہ اب آستیں تر ہوتی ہے
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
وہ تو اشارے سے بھی سمجھ میں آ ہی جاتا۔
لیکن املا کی غلطی نہیں ہونی چاہئیے
تم سمجھ نہیں سکتی، تم سمجھ نہ پاؤ گی
کیا چھپا ہوا تھا اس آنکھ کے اشارے میں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
وہ خواب جو میں پورے نہ کرسکوں
وہ دیکھنے کا کوئی حق نہیں تمہیں
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
پردہ داری کے ساتھ ھم دونوں .. کتنے خاکوں میں رنگ بھرتے ہیں .... !
. نام لیتے ہوۓ "محبت" کا.... وہ بھی ڈرتی ہے .. ہم بھی ڈرتے ہیں .
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
کسی کے خواب تو ہونگے مجھ جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتی ہوگی
 

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
یوں تنہا سفر اب کٹتا نہیں
چلو ہم بھی تمھارے ساتھ چلیں

کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے
کوئی ہاتھ میں تھامے ہاتھ میرا
کوئی لے کر کے مجھ کو ساتھ چلے

کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ رکھے

اور پوچھ کے آنسو آنکھوں سے
وہ دھیرے سے یہ بات کہے
 
  • Like
Reactions: minaahil
Top