رواں تبصرہ.......tm K Din Raat

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
جب آپ کا اپنا ہی سنبھل چکا تو۔۔بسم اللہ کیجیئے۔۔۔
دوسروں کا احسان کیوں لینا؟
😂 😂 😂 😂 😂 سنبھل چکا نا۔۔۔ تو کیا بنا تبادلہ کئے گزارتے جائیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😂 😂 😂 😂 😂 سنبھل چکا نا۔۔۔ تو کیا بنا تبادلہ کئے گزارتے جائیں
ارے۔۔۔۔۔خاموش تنہائی آپا۔۔۔کسی کو بھنک بھی نہ پڑنے دینا کہ آپ کے پاس دل ہے🤐۔تبادلا تو دور اپنے دل سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گی آپ۔۔
پھر آپ وہ گائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی نوّا لارا لا کے مینوں رول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹھ ہور بول جا😭 ۔

موڑ جا وے جیہڑا میتھوں دل لِتا سی😂 ۔
مینوں تے جیندوں جانی مار دتا ای😭 ۔
میں تے نئیو ڈولنا تو پاویں ڈول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹھ ہور بول جا

🥳😂پیار جدوں کرئیے تے نئیو ڈری دا
ڈرئیے تے فیر پیار نئیو کری دا😂😂😂۔
😭😂سدھراں دے شہد وچ زہر گھول جا
😭 ۔جھوٹھیا وے اک جھوٹھ ہور بول جا

جِتی ہوئی کھیڈ میری اج ہر گئی اے
😭 سنے گا توں کوئی تیرے لئی مر گئی اے
میرے ولوں ہن پاویں کسے کول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹھ ہور بول جا 😂 😂 ۔
😂
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارے۔۔۔۔۔خاموش تنہائی آپا۔۔۔کسی کو بھنک بھی نہ پڑنے دینا کہ آپ کے پاس دل ہے🤐۔تبادلا تو دور اپنے دل سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گی آپ۔۔
پھر آپ وہ گائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی نوّا لارا لا کے مینوں رول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹھ ہور بول جا😭 ۔

موڑ جا وے جیہڑا میتھوں دل لِتا سی😂 ۔
مینوں تے جیندوں جانی مار دتا ای😭 ۔
میں تے نئیو ڈولنا تو پاویں ڈول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹھ ہور بول جا

🥳😂پیار جدوں کرئیے تے نئیو ڈری دا
ڈرئیے تے فیر پیار نئیو کری دا😂😂😂۔
😭😂سدھراں دے شہد وچ زہر گھول جا
😭 ۔جھوٹھیا وے اک جھوٹھ ہور بول جا

جِتی ہوئی کھیڈ میری اج ہر گئی اے
😭 سنے گا توں کوئی تیرے لئی مر گئی اے
میرے ولوں ہن پاویں کسے کول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹھ ہور بول جا 😂 😂 ۔
😂
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

اب ایسا بھی نہیں ہاتھوں سے نکلا جاتا دل۔
دوسروں کی بات چھوڑئیے۔۔۔ ہم نے خود سے بھی چھپا رکھا ہے کہ ہم ایک عدد دل رکھتے ہیں۔

مرنے کے نئیں مارنے کے قائل ہیں ہم۔۔۔۔۔۔ وہ بھی اپنے ہاتھوں۔

اسے تو بس اتنا ہی کہنے کی مہلت ملنی ہمارے بچاؤ کی خاطر

اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتل
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

اب ایسا بھی نہیں ہاتھوں سے نکلا جاتا دل۔
دوسروں کی بات چھوڑئیے۔۔۔ ہم نے خود سے بھی چھپا رکھا ہے کہ ہم ایک عدد دل رکھتے ہیں۔
ہم سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں
🙃۔
دل میں طوفان چہرے پہ تسکین رکھتے ہیں
مرنے کے نئیں مارنے کے قائل ہیں ہم۔۔۔۔۔۔ وہ بھی اپنے ہاتھوں۔
😄😄😄اللہ اللہ۔۔۔محبوب سے بھی دو دو ہاتھ
بندہ پرور یہ محبت میں حکومت کیسی😄۔
آپ تو فورا جارحانہ انداز میں آ جاتیں😁۔
اسے تو بس اتنا ہی کہنے کی مہلت ملنی ہمارے بچاؤ کی خاطر

اپنی گلی میں مجھ کو نہ کر دفن بعد قتل
میرے پتے سے خلق کو کیوں تیرا گھر ملے
😄 واہ واہ
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہم سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں
🙃۔
دل میں طوفان چہرے پہ تسکین رکھتے ہیں

😄😄😄اللہ اللہ۔۔۔محبوب سے بھی دو دو ہاتھ
بندہ پرور یہ محبت میں حکومت کیسی😄۔
آپ تو فورا جارحانہ انداز میں آ جاتیں😁۔

😄 واہ واہ
رکھنا پڑتا ہے جارحانہ انداز۔ ورنہ کوئی مصری سمجھ کر نگل جائے۔
ہم جیسے نایاب لوگ کب آتے روز روز دنیا میں۔

مہندی چاچا یاد کرا دیئے
دل میں طوفاں چھپائے بیٹھا ہوں
یہ نہ سمجھو کہ پیار نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
رکھنا پڑتا ہے جارحانہ انداز۔ ورنہ کوئی مصری سمجھ کر نگل جائے۔
مصری؟ ہم تو مشری کہتے ہیں۔۔۔ بہت کھائی ہم نے۔۔چینی منع کر دی گئی تھی ہمیں۔۔۔تو مسلسل یہی استعمال کی۔۔۔
کھنڈ مشری دیاں ڈلیاں کتاب بھی ہے 😁 اور ہمیں جو بچہ زیادہ پیارا اور سویٹ لگے تو ہم خالص پنجابی میں کہتے ہیں، ہائے بالکل کھنڈ دا کھڈونا اے😅یا پھر مشری دا کھڈونا🙄

ابھی کچھ عرصہ پہلے ہمیں پتہ چلا کہ یہ لفظ تو استعمال ہوتا ہے۔۔ ہمیں تھا شائد ہم ہی پاگل ہیں جو یہ لفظ استعمال کرتے
ساڈا پاکستان چنا کھنڈ دا کھڈونا. ترانہ ہے

ہم جیسے نایاب لوگ کب آتے روز روز دنیا میں۔
ہممممم۔۔۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
مہندی چاچا یاد کرا دیئے
دل میں طوفاں چھپائے بیٹھا ہوں
یہ نہ سمجھو کہ پیار نہیں
وہ پروین شاکر والا۔۔۔
محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
مصری؟ ہم تو مشری کہتے ہیں۔۔۔ بہت کھائی ہم نے۔۔چینی منع کر دی گئی تھی ہمیں۔۔۔تو مسلسل یہی استعمال کی۔۔۔
کھنڈ مشری دیاں ڈلیاں کتاب بھی ہے 😁 اور ہمیں جو بچہ زیادہ پیارا اور سویٹ لگے تو ہم خالص پنجابی میں کہتے ہیں، ہائے بالکل کھنڈ دا کھڈونا اے😅یا پھر مشری دا کھڈونا🙄
مصری کے رہنے والے مصری۔۔۔
جیسے پاکستان سے پاکستانی

تُسی وی ناں بس۔۔۔۔۔۔
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ابھی کچھ عرصہ پہلے ہمیں پتہ چلا کہ یہ لفظ تو استعمال ہوتا ہے۔۔ ہمیں تھا شائد ہم ہی پاگل ہیں جو یہ لفظ استعمال کرتے
ساڈا پاکستان چنا کھنڈ دا کھڈونا. ترانہ ہے
ساڈا دل چناں کھنڈ دا کھڈونا
ویکھیںکیتے توڑ نا دئیں
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہممممم۔۔۔ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

وہ پروین شاکر والا۔۔۔
محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی
چرچے تے آپے ہو جاندے ناں جدوں شعری مجموعے چھپدے

@Angela
 
  • Like
Reactions: Angela

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
تے ہور کی۔۔۔۔۔۔۔۔شاعری دل دی زبان اے ۔۔۔۔۔

کھلتا کسی پہ کیوں مِرے دل کا معاملہ؟ 😭۔
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے😄۔
آہو جی

دل دیاں گلاں کراں گے نال نال بہہ کے
 
  • Like
Reactions: Angela
Top