Aa Jaa Tainu AkhiyaaN UDeekdiyaN

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
آپ کی یاداشت کا امتحان لینا مقصود تھا۔
دل والی بات کی ہم کسی اور جگہ وضاحت کر چکے۔

نہیں برڈ ہاؤس ابھی مکمل نہیں ہو۔۔۔۔ لیکن جتنا ہوا ہے اس کی تصویر دکھا دیتے ہیں بعد میں۔

ابھی تو جو دکھانا تھا وہ چندا ماموں کے روٹھنے کی وجہ تھی۔
اندازہ لگا سکتی ہیں تو لگا لیجئیے
آپ اندازے ہی لگواتی رہیں ہم سے بس۔۔۔

کوئی نوا لارا لا کے سانوں رول جا 🤐۔
انتظار کی اپنی لذت

ہم انتظار کریں گے تیرا قیامت تک
خدا کرے کہ قیامت ہو اور تو آئے

کچھ زیادہ نہیں ہو گیا 😂
آہو۔۔۔۔۔۔

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے.
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آپ اندازے ہی لگواتی رہیں ہم سے بس۔۔۔

کوئی نوا لارا لا کے سانوں رول جا 🤐۔

آہو۔۔۔۔۔۔

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے.
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
میرے شوق کی بےتابی سے تجھ کو قیامت یاد آئی ہے
آنکھ اٹھا کے دیکھ ذرا، خود تو نے قیامت کیا ڈھائی ہے


😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میرے شوق کی بےتابی سے تجھ کو قیامت یاد آئی ہے
آنکھ اٹھا کے دیکھ ذرا، خود تو نے قیامت کیا ڈھائی ہے


😆 😆 😆 😆 😆 😆 😆
اوئے خیر 😄۔
ایک تو شرمانے کے لئے بھی باندری دستیاب ہے۔۔بندہ شرما بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😉😁۔ہمارے پاس یہ ہے۔۔اس پہ گزارا ہو سکتا؟😄۔
index.jpg
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اوئے خیر 😄۔
ایک تو شرمانے کے لئے بھی باندری دستیاب ہے۔۔بندہ شرما بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😉😁۔ہمارے پاس یہ ہے۔۔اس پہ گزارا ہو سکتا؟😄۔
View attachment 114832
تینوں سامنے بٹھا کے شرمانواں
ایہو میرا جی کردا

بس یہ گنگنانے کی کمی ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
غلط کہا کیا؟
اتنی حیران پریشان کیوں ہیں
تجھ سے ناراض نہیں زندگی ، حیران ہوں میں😳😳😳۔
تیرے معصوم سوالوں سے ، پریشان ہوں میں😟😟😟۔

جینے کے لیے سوچا ہی نہیں ، درد سنبھالنے ہونگے🥺🥺🥺۔
مسکرائیں تو مسکرانے کے ، قرض اتارنے ہوں گے😭😭😭۔
مسکراؤں ، کبھی تو لگتا ہے ، جیسے ہونٹوں پہ قرض رکھا ہے کوئی
تجھ سے ناراض نہیں زندگی ، حیران ہوں میں😳😳😳۔

زندگی تیرے غم نے ہمیں ، رشتے نئے سمجھائے😕😕😕۔
ملے جو ہمیں دھوپ میں ملے ، چھاؤں کے ٹھنڈے سائے🤔 🤔 🤔۔
آج اگر بھر آئی ہیں ، بوندیں برس جائیں گی😭😭😭۔
کل کیا پتا ان کے لیے ، آنکھیں ترس جائیں گی🤔🤔🤔۔
جانے کب گم ہوا ، کہاں کھویا ، اک آنسو چھپا کے رکھا تھا😭😭😭 (ڈھونڈیں تنہائی آپا😥😥😥)
تجھ سے ناراض نہیں زندگی ، حیران ہوں میں ۔۔۔

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😳😳😳😳😳😳😳😳
 
Top