TM RU-BRU PARTY

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ما شا اللہ

لیکن آپ تھوڑی لیٹ ہو گئیں۔ زیادہ تھے خیر سے
ماشاءاللہ۔۔ویسے ہم صحیح بتائیں اس سب کا کریڈٹ آپ کے سر ہے۔۔۔آپ نے سب کو انگیج کیا ایکٹیویٹی میں۔۔۔ورنہ آتے تو پلے بھی سب تھے۔۔چپ چاپ گم ہو جاتے تھے۔۔۔ ہم معصوم اور سیویو بھیا کا ہی راج تھا۔۔مناہل اپیا بھی آ جاتی تھیں۔۔۔عائلہ اور ایک دو اور لوگ مصیبت وغیرہ بھی چکر لگا جاتی تھیں۔۔۔۔۔ کیوی بھیا آج کے انتخاب کے ڈبے میں رہتے تھے۔۔پھر آپ اور فینٹیسی بھی باقاعدہ ایکٹو ہوئیں تو کچھ ایکٹیویٹی میں مزید اضافہ ہوا۔۔۔۔۔
اچھا۔۔لیکن پھر بھی دیر آید درست آید۔۔۔
دراصل ہماری طبیعت کافی خراب تھی تو بس موبائل نہیں پکڑا۔۔۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ماشاءاللہ۔۔ویسے ہم صحیح بتائیں اس سب کا کریڈٹ آپ کے سر ہے۔۔۔آپ نے سب کو انگیج کیا ایکٹیویٹی میں۔۔۔ورنہ آتے تو پلے بھی سب تھے۔۔چپ چاپ گم ہو جاتے تھے۔۔۔ ہم معصوم اور سیویو بھیا کا ہی راج تھا۔۔مناہل اپیا بھی آ جاتی تھیں۔۔۔عائلہ اور ایک دو اور لوگ مصیبت وغیرہ بھی چکر لگا جاتی تھیں۔۔۔۔۔ کیوی بھیا آج کے انتخاب کے ڈبے میں رہتے تھے۔۔پھر آپ اور فینٹیسی بھی باقاعدہ ایکٹو ہوئیں تو کچھ ایکٹیویٹی میں مزید اضافہ ہوا۔۔۔۔۔
اچھا۔۔لیکن پھر بھی دیر آید درست آید۔۔۔
دراصل ہماری طبیعت کافی خراب تھی تو بس موبائل نہیں پکڑا۔۔۔
بس مل جل کے ہم سب کوشش کرتے رہیں گے تو یہ بیٹھک سجی رہے گی۔
ان شا اللہ
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😂
acha kiya.
waisay hum ne kal sc- shot b le liya tha k humein yaad rahay k kis ne kiya karna hai.
ہممم اچھا۔۔۔

aap k liay thora change kiya hai. aap ko REPORTER bnayeN gay
یہ جو ریپورٹر بڑا ، کیپیٹیلائز کر کے لکھا ہے ناااااااا۔۔۔۔۔۔۔ہم سمجھ رہے ہیں 🤨 😉🤫۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top