یہاں آنا ہے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
، درد ناک،خوفناک،خطرناک،ہیبت ناک، شرمناک

معزرت سارے ہی منفی ہیں
الفاظ تو الفاظ ہیں۔۔۔۔ منفی ہی سہی

آپ کو ملتے ہیں دس نمبر
 

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
سوال نمبر 4

ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
کا کیا مطلب ہے
یہ کہ آپ کو کوئی کام نا آتا ہو اور آپ پنے اناڑی پنے کی بجائے اور چیزوں میں، یا اُس کام میں ہی خامیاں نکالیں۔
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
ای کا مطبل ھے کہ ھمار کو ناچنا ناھی آوت ھے اور ھم بولت ھیں کہ ھم کا ناچنا ھے او بھی ٹُھمکا لگاٸی کے
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
یہ کہ آپ کو کوئی کام نا آتا ہو اور آپ پنے اناڑی پنے کی بجائے اور چیزوں میں، یا اُس کام میں ہی خامیاں نکالیں۔
آپ کو ملتے ہیں پورے دس نمبر
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ای کا مطبل ھے کہ ھمار کو ناچنا ناھی آوت ھے اور ھم بولت ھیں کہ ھم کا ناچنا ھے او بھی ٹُھمکا لگاٸی کے
اردو میں ہی جواب دینا ہے۔۔۔۔۔ اب اس کی ٹرانسلیشن کون کر کے دے گا۔
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
سُنار اپنے نازک اور باریک کام میں بہت ہلکی ہتھوڑی سے کام لیتا ہے جب کہ لوہار اپنے بھاری کام میں بڑا ہتھوڑا استعمال کرتا ہے۔ اس طرح لوہار کی ایک ضرب سُنار کی سیکڑوں ضربوں کے برابر ہوتی ہے۔ جب کوئی مسئلہ بہت سی نرم باتوں سے حل نہ ہو لیکن ایک پر زور اور سخت بات کام کر جائے تو یہ کہاوت بولی جاتی ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سُنار اپنے نازک اور باریک کام میں بہت ہلکی ہتھوڑی سے کام لیتا ہے جب کہ لوہار اپنے بھاری کام میں بڑا ہتھوڑا استعمال کرتا ہے۔ اس طرح لوہار کی ایک ضرب سُنار کی سیکڑوں ضربوں کے برابر ہوتی ہے۔ جب کوئی مسئلہ بہت سی نرم باتوں سے حل نہ ہو لیکن ایک پر زور اور سخت بات کام کر جائے تو یہ کہاوت بولی جاتی ہے
آپ کو ملتے ہیں دس نمبر
 
  • Like
Reactions: sonofaziz

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
Mery khayal sy iska matlab hy jis ki koi importance he na ho :-?
Jesy kehty na .. Hamari koin sunta hy hum to na teen me hain na tera mein :v
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
پوری کہاوت یوں ہے: ’’تین میں نہ تیرہ میں، مردنگ بجاوے ڈیرے میں۔‘‘
ایسا شخص جو کمتر ہو یا جس کی حیثیت دوسروں کے سامنے کچھ نہ ہو۔ یہ کہاوت ایسے شخص کے لیے کہی جاتی ہے، جو اپنے آپ کو دوسرے کے برابر سمجھے۔ ان کا مقابلہ کرنے کی کوشش کرے، مگر لوگ اسے اپنے سے کمتر ہی خیال کریں۔ اس مثل کے تعلق سے ایک حکایت ذیل میں کچھ یوں بیان کی جاتی ہے:
’’ایک بار بان پور (بندیل کھنڈ) کے راجا مردن سنگھ نے دعوت کا اہتمام کیا۔ انہوں نے سبھی ٹھاکروں کو نہایت تعظیم و تکریم کے ساتھ مدعو کیا۔ ٹھاکروں میں اعلیٰ درجہ کے ٹھاکروں کے تین قبیلے بندیلے، پنوار اور گھگھنرے تھے۔ ان کے علاوہ ٹھاکروں کے تیرہ گھرانے اور تھے جن کا شمار بھی اعلیٰ ٹھاکروں میں کیا جاتا تھا، مگر اول تین قبیلوں کو ان پر فوقیت حاصل تھی۔ بھوج (یعنی دعوت) میں شامل ہونے کے لیے سبھی تیرہ گھرانوں کے ٹھاکر تشریف لائے مگر ایک ٹھاکر وہاں بن بلائے ہی پہنچ گئے۔ اس ٹھاکر کے گھرانے کا شمار کمتر گھرانوں میں ہوتا تھا۔ اعلیٰ درجہ کے ٹھاکر کمتر درجہ کے ٹھاکروں کے ساتھ نہ تو کھاتے پیتے تھے، اور نہ ان کی عزت ہی کرتے تھے۔ بھوج کے وقت یہ مسئلہ پیدا ہوگیا کہ ان حضرت کو کس طرح کھانا کھلایا جائے؟ کیوں کہ اعلیٰ درجہ کے ٹھاکر ادنیٰ درجہ کے ٹھاکروں کے ساتھ قطعی کھانا نہیں کھاسکتے۔ تمام سوچ بچار اور غور و فکر کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ ان کا کھانا ان کے مکان ہی پر بھجوا دیا جائے۔ یہ وہیں کھانا کھائیں اور وہیں مردنگ بجائیں۔ کیوں کہ یہ تین میں ہیں نہ تیرہ میں، مردنگ بجاوے ڈیرے میں۔‘‘


:نوٹ۔ مردنگ لمبوتری طرح کی ڈھولک جو دونوں طرف سے بجتی ہے
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top