یہاں آنا ہے

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ہمارے خیال میں اس کا کوئی متضاد نہیں ہے 😐😐۔
پہلی بات تو یہ کہ یہ تصور ہی غلط ہے کہ ہر لفظ کا متضاد ہونا ضروری ہے۔ متضاد عموماً صفات میں ہوا کرتا ہے۔
تقریر کا متضاد تحریر نہیں ہو سکتا، کیونکہ ان میں کوئی تضاد نہیں پایا جاتا، ایک ہی فرد تحریر بھی لکھ سکتا ہے اور تقریر بھی کر سکتا ہے۔
دو متضاد چیزیں اکٹھی نہیں ہوا کرتیں۔ جیسے اچھا اور برا
لائق اور نالائق،
کیوی بھیا آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟ @Kavi لکھنا ایک الگ کام ہے اور بولنا ایک الگ کام ہے، ان میں کوئی تضاد نہیں ہے۔
تضاد ان معنی میں کہ اگر اس کا الٹ بولا جائے تو کیسے بول سکتے ہیں۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تضاد ان معنی میں کہ اگر اس کا الٹ بولا جائے تو کیسے بول سکتے ہیں۔
ہم نے کہا نا۔۔۔ضروری نہیں کہ الٹ سب کے بنائے جائیں خود سے 😐۔نہ تو وہ مفاہیم رہتے ہیں پھر نہ ہی خوبصورتی
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان

Sahil_

♡ MysTerious ♡
TM Star
Nov 28, 2013
2,233
226
1,163
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کہاں ہے جملے میں؟
ye theek rahay ga :D :D :D

ریلوے اسٹیشن پر انسانوں کا سمندر سا نظر آر ہا تھا۔ عید کی آمد کے باعث مختلف شہروں میں جانے والے مسافروں کا رش اس قدر تھا کہ ہرطرف سر ہی سر نظر آرہے تھے۔ خیر و شہر میں مزدوری کرتا اور اب عید کی چھٹیوں میں اپنے گاؤں جارہا تھا۔بڑی مشکل سے خیرو کوریل گاڑی کی سیٹ مل پائی وہ دھنس دھنسا کر سیٹ بیٹھ ہی گیا۔


”ارے بھائی خیرو مجھے پہچانا“ریل میں داخل ہونے والے ایک شخص نے خیرو کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ ”نہیں میں نے تو تمہیں نہیں پہچانا“ خیرو نے اس شخص کو غور سے دیکھتے ہوئے کہا۔ ”ارے بھئی میں برکت ہوں میں تہارے ہی گاؤں کا“ برکت نے خیرو کو گھوڑتے ہوئے کہا۔”ارے تم برکت ہو، میں واقعی تمہیں نہیں پہچان پایا تم نے اب داڑھی بھی رکھ لی ہے“۔



خیرو نے حیران ہوکر برکت سے گلے ملتے ہوئے کہا۔ ”ہاں ٹھیک کہتے ہو آخر میں اتنا عرصہ گاؤں سے دور رہا ہوں اور ویسے بھی جو نظروں کے سامنے نہ ہواسے لوگ بھول ہی جاتے ہیں” آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل“ برکت نے ٹھنڈی سانس بھرتے ہوئے کہا۔ ”مگر تم اتنا عرصہ کہا رہے؟ “ خیرو نے پوچھا۔ ”تم تو جانتے ہو خیرو میرے آگے پیچھے کوئی نہیں موقع ملنے پر میں سعودی عرب چلا گیا تھا وہاں کام ختم ہوگیا تو سوچا چلو واپس اپنے گاؤں کی طرف چلتے ہیں،، برکت نے کہا اور پھر دونوں اپنے گاؤں کی باتوں اور یادوں میں کھوگئے
 

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
:-? Ary kehna kya chahte ho .. Zara salees urdu me btaiye
اردو میرا سبجیکٹ تو نہیں لیکن کوشش کی جا سکتی ہے۔
آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کا مطلب ہے کہ جو چیز نظر نا آئے
اسکا ہونا نا ہونا ایک ہی ہوتا ہ۔
کوہکن پہاڑ کاٹ کر راستہ بنانے والے کو کہتے ہیں۔
جسکا کام بہت مشکل ہے۔ لیکن جب وہ پہاڑ ختم کر کے راستے بنا دیتا ہے تو چونکہ اب وہ پہاڑ کسی کو نظر نہین آتا لہذا کوئی جان بھی نہیں پاتا کہ اس نے کتنا مشکل کام کیا۔ بس یہی غم ہے بیچارے کا ۔مزید اگر کو ایڈ کرنا چاہے تو ضرور کرے
 
  • Like
Reactions: minaahil and Angela

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313

Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
السلام و علیکم

بیت بازی کا مقابلہ ختم ہوتے ہی خیال آیا کہ کوئی اور بھی کام کرنا چاہئیے مقابلہ جیسا۔۔۔
تو اس کے لئے یہ تھریڈ لگایا ہے کہ کس طرح کا کمپیٹیشن ہو گا۔
ہم کوئی سوال دیں گے جسے حل کرنا ہو گا۔ حساب یا الجبرا کا نہیں اردو الفاظ کا کھیل۔۔۔۔۔

جیسے کہ ہم نے ایک لفظ دیا

راستہ

اس کے بارے ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس کے پانچ ہم آواز الفاظ بنائیے
یا
اس کا جملہ
یا شعر

مطلب کہ اس ٹائم جو بھی ہمارے ذہن میں آیا۔

جو ممبرز آن لائن ہوں گے۔۔۔ حصہ لیں
سب سے پہلے جواب پر دس نمبر
دوسرے پر پانچ
تیسرے پر دو

یہ فی الحال کے لئے ہے
بعد میں دیکھیں گے کہ کس طرح چلے گا۔

اچھا تو ہم پہلا لفظ دیتے ہیں

کامیاب

اس کے ہم آواز پانچ لفظ بنانے ہیں
یا ایسے کہہ لیں کہ جو الفاظ
یاب پر ختم ہوں


@Don @saviou @Seemab_khan @Fantasy @Kavi @Shiraz-Khan @Armaghankhan @khamosh_dua @minaahil @Mahen @Angela @Sahil_ @St0rm @ROHAAN @Fahaad@Blue-Black@Guriya_Rani @H@!der @Hoorain @Untamed-Heart @Aaylaaaaa @Aaidah @Abid Mahmood @Redvirus
@St0rm @Museebat @shzd @AnadiL @sonofaziz @Asheer @Zunaira_Gul @Fanii @Iceage-TM @arzi_zeest @Siyaah_Posh @anna92
Impressed....
Will try to participate 😊 inshallah
 
Top