Helppppppppp Helppppppppp

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تنہااااااااااااااااااائی آپاااااااااااااااااااااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺🥺مدد درکار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🥺۔

@shehr-e-tanhayi @Fantasy @Kavi @Evergreen2021 @Armaghankhan @minaahil
 
minaahil

Queen of dreams
Super Star
Jan 11, 2014
6,997
4,327
1,313
Dream land
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
  • Like
Reactions: Angela and minaahil

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
یہ کس نے خود کو کمرے میں بند کر لیا؟
ہٹ جاؤ سب

ہتھوڑا گروپ آ گیا

View attachment 114999
ارےےےےے یار...کوئی کمرے میں بند نہیں ہوا...یہ تو ہم آپ کے روم کا ڈور کھٹکھٹا رہے تھے کہ جلدی آئیں..مدد کی ضرورت ہے...
پتہ کیا ہوا ہے؟؟ آپ کو بتایا تھا نہ کہ ہمارے پاس دل نہیں ہے...تو آپ کو اب بتائیں کہ جب دل ہاتھ سے نکلا
images.jpeg
تھا تو دماغ کو بھی ساتھ ہی لے گیا تھا....
ثبوت کے طور پر ہماری اوٹ پٹانگ حرکات اور اونگی بونگی گفتگو تو یاد ہی ہو گی آپ کو...
لیکن ہمارا گزارا ہو رہا تھا دل و دماغ کے بغیر...
لیکن اب مسئلہ ہو گیا ہے...ایک بہت ہی اہم بات سمجھنا ہے ہم نے..جس کے لئے دماغ کی ضرورت ہے😢دل توچاہیے نہیں اب بھی......تو لب لباب یہ ہے کہ ہمیں ایک عدد دماغ چاہیئے...آپ تو کافی ماہر ہیں نا سپیئر پارٹس کے معاملے میں..سوچا آپ سے پوچھا جائے..اگر کوئی ہماری شرائط اور خصوصیات کے مطابق دماغ مل جائے...ارجنٹ ضرورت ہے...
ہم تو آپ تین چار لوگوں کے سوا کسی کو جانتے بھی نہیں...سو آپ لوگ مدد کرو ہماری

دماغ اچھا ہو..صحت مند ہو...😷
عمر اٹھارہ سال ہو..لیکن بچپنا ہر گز نہ ہو اس میں...
..بات کو جلدی سمجھ لیتا ہو...لیکن سوچتا بالکل نہ ہو...
اس معاملے میں بچہ ہو..نہ فکر نہ فاقہ..عیش کر کاکا کے فارمولے پر پورا اترتا ہو..
ہاں اور سب سے ضروری بات..ٹائم پہ سوتا ہو..ٹائم پہ کھاتا ہو...
اور ہاں..دماغ کا بھی دل ہوتا..تو ایسا دماغ ہونا چاہیئے جو دکھ..غم....اداسی...بے مروتی...بے رخی...ڈپریشن...ٹینشن دل پہ نہ لیتا ہو...
اور سموکنگ ہر گز نہ کرتا ہو...ہمیں الرجی ہے سموکنگ سے
تنہائی پسند ہو...فیشن ہر گز نہ کرتا ہو..شاپنگ واپنگ کے چکروں میں نہیں پڑنا...
بس دماغ ہو جو وہی سمجھے جو دوسرے چاہتے ہیں..اس کی اپنی مرضی نہ ہو..:) تھوڑا سا منافق بھی ہو... تا کہ جینے میں مسئلہ نہ ہو..پہلے والے دماغ کے ہاتھوں اسی لئے برباد ہوئے کہ دل اور دماغ دونوں مخلصی میں مارے گئے..جھلے نہ ہوں تو...پر اب کوئی سمجھدار قسم کا...دماغ چاہیئے...
کوئی ہے نظر میں؟؟؟
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ارےےےےے یار...کوئی کمرے میں بند نہیں ہوا...یہ تو ہم آپ کے روم کا ڈور کھٹکھٹا رہے تھے کہ جلدی آئیں..مدد کی ضرورت ہے...
اوہو۔۔۔۔ آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔ اتنا طوفان اٹھایا کہ ہم سمجھ ہی نہ پائے کہ ہمارے روم کا دروازہ کھٹکھٹایا جا رہا ہے۔
جلد بازی میں ہم نے تو ہتھوڑا گروپ کو سپاری بھی دے دی کہ جو روم مین بند ہے اس کا سر کندھوں پہ نہیں رہنا چاہئیے۔
پتہ کیا ہوا ہے؟؟ آپ کو بتایا تھا نہ کہ ہمارے پاس دل نہیں ہے...تو آپ کو اب بتائیں کہ جب دل ہاتھ سے نکلا
View attachment 115002تھا تو دماغ کو بھی ساتھ ہی لے گیا تھا....
جی جی بتایا تھا کہ آپ کے پاس دل نہیں ہے لیکن آپ نے اس کی بے شمار فوٹو کاپیز کروا رکھی ہیں۔ کچھ تو آپ ہمارے حوالے بھی کر چکی ہیں۔
لیکن یہ نئی بات کہی کہ جاتے ہوئے دماغ کو بھی ساتھ لے گیا تھا۔
اللہ توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہم اب تک بنا دل اور بنا دماغ والی محترمہ سے بات کرتے رہے ہیں۔
جو پہلے بتانے والی بات تھی۔۔ آخر میں بتا رہی ہیں۔۔
ویسے یہ بات تو ہمیں خود ہی سمجھ جانی چاہئیے تھی کہ جس کے پاس دل نہیں ، دماغ کیسے ہو سکتا ہے۔
حالانکہ دل جو جسم کو خون سپلائی کرتا ہے۔۔۔۔۔ شاعر لوگ مبالغہ آرائی پہ آئیں تو اسی کو بے لہو کا بنا ڈالتے ہیں
🙃آپ بھی تو اسی قبیلے سے ہیں نا

بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ ء خوں نہ نکلا
ثبوت کے طور پر ہماری اوٹ پٹانگ حرکات اور اونگی بونگی گفتگو تو یاد ہی ہو گی آپ کو...
آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیتی ہوئی یادو ہمیں اتنا نہ ستاؤ
اب چین سے رہنے دو میرے پاس نہ آؤ

آپ کی اوٹ پٹانگ حرکات اور اونگی بونگی بلکہ الڑ بلڑ گفتگو ہمارا تو کام کر گئی۔۔۔۔۔ یوں کہئیے کام تمام ہی کر گئی۔
اچھا ہی ہوا کہ وہ سارا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ورنہ ہم ابھی تک بلے بلیاں ہی اکٹھے کر رہے ہوتے۔
لیکن ابھی تک سمجھ نہیں پائے کہ کس کی صحبت کس کے سر چڑھی 😂😂😂
لیکن ہمارا گزارا ہو رہا تھا دل و دماغ کے بغیر...
کہیں ہو ہی نہ رہا ہو گزارا۔۔۔۔ کیوں ایک ناممکن بات پہ ہمیں یقین دلانے پہ تُلی ہوئی ہیں اینجلا میڈم
😍😍😍

لیکن اب مسئلہ ہو گیا ہے...ایک بہت ہی اہم بات سمجھنا ہے ہم نے..جس کے لئے دماغ کی ضرورت ہے😢دل توچاہیے نہیں اب بھی......تو لب لباب یہ ہے کہ ہمیں ایک عدد دماغ چاہیئے...آپ تو کافی ماہر ہیں نا سپیئر پارٹس کے معاملے میں..سوچا آپ سے پوچھا جائے..اگر کوئی ہماری شرائط اور خصوصیات کے مطابق دماغ مل جائے...ارجنٹ ضرورت ہے...
ہم تو آپ تین چار لوگوں کے سوا کسی کو جانتے بھی نہیں...سو آپ لوگ مدد کرو ہماری
جب ایک عادت ڈال ہی لی تھی گزارا کرنے کی۔۔۔۔ تو اب کس کے کارن ضرورت آن پڑی دونوں کی۔
جب ایک وقت میں ایک ہی کی ماننی ہوتی ہے تو بلاوجہ کا اضافی بوجھ اٹھانے کا فائدہ؟
ہمیں تو نظر نہیں آتا۔۔ لیکن آپ کی کوئی مجبوری ہو گی جو اس سمے ہمارے غریب خانے پہ تشریف فرما ہوئیں
ارجنٹ ضرورت؟
وہ بھی آپ کی شرائط اور خصوصیات کے مطابق؟
ویسے اگر کوئی بُرا نہ منائے تو سب سے بیسٹ پٹھان کا دماغ ہوتا ہے۔ اور اس بات کی تصدیق محترم شیراز کر دیں گے
@Shiraz-Khan 😂😂😂😂😂

دماغ اچھا ہو..صحت مند ہو...😷
عمر اٹھارہ سال ہو..لیکن بچپنا ہر گز نہ ہو اس میں...
..بات کو جلدی سمجھ لیتا ہو...لیکن سوچتا بالکل نہ ہو...
اس معاملے میں بچہ ہو..نہ فکر نہ فاقہ..عیش کر کاکا کے فارمولے پر پورا اترتا ہو..
ہاں اور سب سے ضروری بات..ٹائم پہ سوتا ہو..ٹائم پہ کھاتا ہو...
ارے بچے۔۔۔۔ دماغ کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ وہ اٹھارہ میں ساٹھ کا بھی ہو سکتا اور ساٹھ میں اٹھارہ کا بھی۔
سمجھ دونوں ہی صورتوں میں لیتا ہے۔ بس عمل نہیں کر پاتا کہ اس نے عمل کی سب مہاریں دل کے ہاتھوں سونپ رکھی ہیں۔ اور دل بادشاہ کے کیا کہنے۔۔۔۔ وہ تو سٹھیایا ہوا بھی مچلتا رہتا ہے اور بے دھڑک پکارے جاتا ہے

دل ہونا چاہی دا جوان عمراں وچہ کیہہ رکھیا

اب آپ خود بتائیں کہ دل کی اہمیت زیادہ یا دماغ کی؟
چلنا تو دنیا کے ساتھ ہے نا یا اپنی الگ دنیا بسانی ہے؟
ہمارے خیال میں تو محترم
نے بالکل درست مشورہ دیا ہے@kavi

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل
لیکن کبھی کبھی اِسے تنہا بھی چھوڑ دے

اور ہاں..دماغ کا بھی دل ہوتا..تو ایسا دماغ ہونا چاہیئے جو دکھ..غم....اداسی...بے مروتی...بے رخی...ڈپریشن...ٹینشن دل پہ نہ لیتا ہو...
اور سموکنگ ہر گز نہ کرتا ہو...ہمیں الرجی ہے سموکنگ سے
تنہائی پسند ہو...فیشن ہر گز نہ کرتا ہو..شاپنگ واپنگ کے چکروں میں نہیں پڑنا...
جسے تنہائی پسند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھو اپنی جنت میں ہے وہ۔ خود ساختہ ہی سہی

بس دماغ ہو جو وہی سمجھے جو دوسرے چاہتے ہیں..اس کی اپنی مرضی نہ ہو..:) تھوڑا سا منافق بھی ہو... تا کہ جینے میں مسئلہ نہ ہو..پہلے والے دماغ کے ہاتھوں اسی لئے برباد ہوئے کہ دل اور دماغ دونوں مخلصی میں مارے گئے..جھلے نہ ہوں تو...پر اب کوئی سمجھدار قسم کا...دماغ چاہیئے...
جو بات شروع میں بتانا چاہئیے تھی۔۔۔ اب آخر میں بتا رہی ہیں ۔
یوں کہیئے نا کہ منافق دماغ چاہئیے۔
منافق دل تو سنا تھا اب دماغ بھی منافق سُن لیا
اپ کی اس الف لیلوی داستان سے ہمیں تو یہی سمجھ میں آیا ہے کہ آپ کو ایسی چیز چاہیئے جس میں دل کی خصوصیات بھی ہوں اور دماغ کی بھی۔
تو بہتر یہی رہے گا کہ دونوں میں اچھے سے دوستی کروا دیں
اور دوستی کا واحد ذریعہ چائے ہے۔ کیا ہے نا کہ چائے سے چاہ بڑھتی ہے

چا.png

کوئی ہے نظر میں؟؟؟
ہاں نا۔۔۔۔۔ ہے تو سہی۔
اب کیا ساری باتیں یہیں پوچھیں گی

rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
rollingonthefloor.gif
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
اگر تو ان جوابات سے تسلی ہو گئی تو ٹھیک ورنہ صبح سہی۔
یہ تو نجانےکیوں سونے سے پہلے چکر لگا لیا یہاں اور آپ کا مسئلہ دیکھا تو جواب دئیے بنا جانا مناسب نہ سمجھا ۔ ویسے بھی تھوڑا صدمے میں تھے۔
بول کے دل ہلکا ہو گیا
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@Angela siso bta hi nhi rahi kon lock ho gaya?
مناہل آپی ہوا یہ تھا کہ جب اچانک دماغ کی ضرورت محسوس ہوئی تو یہاں تھریڈ لگایا۔۔ادھر ایک سچی مچی والا مسئلہ ہو گیا🥺جس سے ہمارا دماغ ٹھکانے آ گیا۔۔😄۔۔۔ یہ صرف محاورتا ہے۔۔ورنہ دماغ نہیں ہے
 
  • Like
Reactions: minaahil

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ایڈ دیں گے تو ہر ایرہ غیرہ نتھو خیرہ دماغ اٹھا کے لے آئے گا۔۔۔
اس لئے اول دروویش بعد خویش کے محاورے کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم نے سوچا پہلے آپ لوگوں کی مسند رائے لی جائے😃۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
View attachment 115003
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل
لیکن کبھی کبھی اِسے تنہا بھی چھوڑ دے
اقبال محترم کا پسندیدہ شعر۔۔
ارے بھئی اسی شعر نے تو ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔۔
۔2016 میں ایک منٹ کے لئے اسے اہمیت دی،، اور زرا تنہا چھوڑ دیا کہ چل بھئی آزاد پرندہ ہے تو بھی😄۔
بس وہ ایک لمحۃ، دل دماغ کو بھی ساتھ لے اڑا😂۔
پھر ہم نے اپنے دماغ کے لئے یہ شعر کہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا ہو سکا😅😅😅😅۔
مسکرا کے تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا😂😂😂😂۔
آپ کی نصحیت تو بہت زبردست ہے، لیکن اب نہ دل ہے اپنے پاس نہ دماغ۔۔۔۔۔
آپ ایسا کیوں نہیں کرتے برو۔۔۔۔ آپ تو ہیں بھی اتنے ذہین ماشاءاللہ سے، شاعرانہ دماغ ہو گا😅۔اس کی ایک فوٹو کاپی ہمیں دے دیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر آپ سموکنگ کرتے ہیں😁۔۔چلو کوئی نئی، ہم سموکنگ چھڑوا دیں 😁۔کے دماغ کی۔۔۔ہے نا آپ کے فائدہ کی بھی بات؟
تنہائی آپا کے دماغ پہ بھی نظر ہے ہماری @shehr-e-tanhayi ;) آخر کو دوست دوست کے کام آتا تنہائی آپا😃😅۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اوہو۔۔۔۔ آپ بھی نا۔۔۔۔۔۔ اتنا طوفان اٹھایا کہ ہم سمجھ ہی نہ پائے کہ ہمارے روم کا دروازہ کھٹکھٹایا جا رہا ہے۔
جلد بازی میں ہم نے تو ہتھوڑا گروپ کو سپاری بھی دے دی کہ جو روم مین بند ہے اس کا سر کندھوں پہ نہیں رہنا چاہئیے۔
😁اوہوووووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کینسل کروائے سپاری
ارے بابااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے پاس تو دماغ نہیں ہے تبھی اتنا ادھم مچا دیا۔۔۔۔ آپ تو دماغ سے سوچتیں تھوڑا😅۔
ویسے اتنی پیاری دستک دی تھی ہم نے😂دل نے کی فوٹو کوپی نے۔۔۔۔۔ اصلی دل پہ دستک دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂۔
جی جی بتایا تھا کہ آپ کے پاس دل نہیں ہے لیکن آپ نے اس کی بے شمار فوٹو کاپیز کروا رکھی ہیں۔ کچھ تو آپ ہمارے حوالے بھی کر چکی ہیں۔
لیکن یہ نئی بات کہی کہ جاتے ہوئے دماغ کو بھی ساتھ لے گیا تھا۔
اللہ توبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہم اب تک بنا دل اور بنا دماغ والی محترمہ سے بات کرتے رہے ہیں۔
جو پہلے بتانے والی بات تھی۔۔ آخر میں بتا رہی ہیں۔۔
ویسے یہ بات تو ہمیں خود ہی سمجھ جانی چاہئیے تھی کہ جس کے پاس دل نہیں ، دماغ کیسے ہو سکتا ہے۔
ہاں نا۔۔۔۔دل کی فوٹو کاپیز کرو رکھی تھیں بھلے زمانے میں جب ہم بھی دل رکھتے تھے ،۔۔۔۔۔ ثابت اور سالم دل 🥺۔ دماغ کی کبھی تب بھی ضرورت نہیں پڑی تھی🥺😂
سو فوٹو کاپ بھی نہیں کروائی۔۔۔۔اب اچانک کسی کی بات سمجھنے تھی۔۔۔اور اس نے ہمیں یاد دلایا کہ تم تو کہتی ہو کہ تمہارے پاس دماغ نہیں۔۔اب بتاؤ تمہیں بات کیسے سمجھ آئے گی دماغ تو تمہارا ہے نہیں😂۔
بسسسسسسسسسسسسس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس بات پہ ہمارے دماغ والے خالی پورشن میں خودداری اور انا جاگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس نے کہا کہ خالی جگہ پُر کریں😆😆😆😄تاکہ بات سمجھی جائے۔۔۔۔آپ نے جلدی انتظام نہیں کیا۔۔
ہاں نااا یارا۔۔۔۔بنا دل و دماغ، بنا عقل و فہم والی لڑکی سے بات کرتی رہی ہیں آپ۔😁 پر اب تو جلدی کرو یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😄۔
ویسے یہ بات تو ہمیں خود ہی سمجھ جانی چاہئیے تھی کہ جس کے پاس دل نہیں ، دماغ کیسے ہو سکتا ہے۔
حالانکہ دل جو جسم کو خون سپلائی کرتا ہے۔۔۔۔۔ شاعر لوگ مبالغہ آرائی پہ آئیں تو اسی کو بے لہو کا بنا ڈالتے ہیں
🙃آپ بھی تو اسی قبیلے سے ہیں نا
ہاں نا۔۔دل نہیں تو دماغ نہیں۔۔۔۔ دل و دماغ کی لڑائی ہوتی رہتی تھی پہلے۔۔پھر ہم نے سوچا دو منٹ کے لئے دل کی بیچارے کی بھی سن لیتے۔۔آخر کو اس کا بھی ایک دل ہے۔۔۔دل کا دل دکھے گا۔۔۔بس ایک منٹ کے لئے اسے کہا کہ موجیں کر لو۔۔۔وہ تو ہاتھ سے پہ نکل گیا۔اور جاتے جاتے دماغ کو بھی لے گیا😄 ۔دل کے جانے کا تو اتنا مسئلہ نہیں ہوا کیونکہ وہ بیچارہ پہلے ہی ٹوٹا پھوٹا تھا۔۔۔پر دماغ تو اپنا نیا نکور تھا یار۔۔۔استعمال تک نہیں کیا تھا🥺😭۔
تجھے کیا بتاؤں اے ہمنیشیں، میرے غم کا قصہ طویل ہے😄 ۔
جی جی۔۔۔اسی قبیلے سے ہیں۔۔۔۔مبالغہ آرائی نہیں ہوتی ، شاعر لوگ انسان نہیں ہوتے، ان کی ایک الگ دنیا ہوتی ہے۔۔الگ سوچیں۔۔۔الگ منطقیں۔۔الگ ہی دلیلیں🤭۔

😄...😛😅مخلصی قبیلہ ہے عشق اپنی ذات
شاعروں کو تو کچھ نہ ہی کہو۔۔دل کو ہول پڑتے ہیں😁۔

بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہ ء خوں نہ نکلا
ہمارا فیورٹ شعر۔۔اور فیورٹ غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی عشق میں مجُھ سا افزوں نہ نکلا ۔۔۔۔۔۔۔کافی دنوں سے ذہن میں تھا۔۔ جب بھی آج کا انتخاب کھولتے تھے تو کوئی اور ذہن میں آ جاتا تھا۔۔وہ وہاں لکھ دیتے تھے اور یہ معصوم پھر ویسے کا ویسا🥺۔
بائے دا وے شکرن یا حبیبی😄۔
آہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیتی ہوئی یادو ہمیں اتنا نہ ستاؤ
اب چین سے رہنے دو میرے پاس نہ آؤ

آپ کی اوٹ پٹانگ حرکات اور اونگی بونگی بلکہ الڑ بلڑ گفتگو ہمارا تو کام کر گئی۔۔۔۔۔ یوں کہئیے کام تمام ہی کر گئی۔
اچھا ہی ہوا کہ وہ سارا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو گیا ورنہ ہم ابھی تک بلے بلیاں ہی اکٹھے کر رہے ہوتے۔
لیکن ابھی تک سمجھ نہیں پائے کہ کس کی صحبت کس کے سر چڑھی
😛😅بخدا تنہائی آپا۔۔۔وہ ہمارا پہلا اور آخری پرینک تھا
اور ہم معصوم کا اس میں کوئی قصور نہیں تھا۔۔آپ لوگ خود ہی غلط فہمی کا شکار ہوئے اور ہم نے اس کو تقویت دی بس😂۔آپ نے تو میاؤں ڈھونڈ لی ہمارے لئے 😭ویسے اس عرصے میں ہم کچھ دن سچی مچی والا دل سے مسکرائے تھے :)۔پھر اپنی اوقات میں واپس آگئے کہ باجی تجھے مسکراہٹ راس نہیں😅۔🥺۔😅
کہیں ہو ہی نہ رہا ہو گزارا۔۔۔۔ کیوں ایک ناممکن بات پہ ہمیں یقین دلانے پہ تُلی ہوئی ہیں اینجلا میڈم
😍😍😍
🥺ناممکن نہیں ہیں مادام۔۔۔ہم سچ کہہ رہے ہیں۔۔۔
@Shiraz-Khan 😂😂😂😂😂
😂نااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹھان کا دماغ نہیں چاہیئے
اور شیراز بھیا کے دماغ نے تو ہر وقت ہمیں کھانے پینے کی ہدایتیں ہی کرنی۔۔۔۔چسکالو دماغ🥺😂۔
آپ مروائیں گی ہمیں اس سے جس نے دماغ ڈھونڈنے کے لئے کہا😛۔
ویسے اگر کوئی بُرا نہ منائے تو سب سے بیسٹ پٹھان کا دماغ ہوتا ہے۔ اور اس بات کی تصدیق محترم شیراز کر دیں گے
😄 😄 😄 نہیں۔۔۔۔یااااااااااااررررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں ''جمیلہ'' کی بات سمجھنی ہے۔😅۔۔اور وہ بھی پٹھانی ہے 😄
😅۔۔۔۔۔۔اب یہ مت کہیئے گا کہ پٹھان پٹھان کو سمجھ لے گا
ہمیں لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پٹھان کے دماغ کی لڑائی ہو جانی جمیلہ ساتھ🤭۔اور ہماری سمجھنے والی بات وہیں کی وہیں رہ جانی ۔۔۔۔
جب ایک عادت ڈال ہی لی تھی گزارا کرنے کی۔۔۔۔ تو اب کس کے کارن ضرورت آن پڑی دونوں کی۔
جب ایک وقت میں ایک ہی کی ماننی ہوتی ہے تو بلاوجہ کا اضافی بوجھ اٹھانے کا فائدہ؟
ہمیں تو نظر نہیں آتا۔۔ لیکن آپ کی کوئی مجبوری ہو گی جو اس سمے ہمارے غریب خانے پہ تشریف فرما ہوئیں
ارجنٹ ضرورت؟
وہ بھی آپ کی شرائط اور خصوصیات کے مطابق؟
ضرورت آ گئی ہے نااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا ایسا کریں کوئی ادھار کا ارینج کر لیں۔۔۔۔ایک دو باتیں سمجھنے کے بات۔۔واپس کر دیں گے۔۔
لیکن اس عرصہ میں اگر دماغ کی دہی بن گئی تو ہم ذمہ دار نہیں😛 ۔😅۔
ارے بچے۔۔۔۔ دماغ کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ وہ اٹھارہ میں ساٹھ کا بھی ہو سکتا اور ساٹھ میں اٹھارہ کا بھی۔
ہاں نااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ماشاءاللہ سے اکسٹھ سال کے ہو چلے ہیں۔۔۔لیکن ہم چاہتے ہیں کہ دماغ کوئی جوان سا ہو۔۔لیکن بچوں والا ہر گز نہ ہو۔۔نہ ہی ذیادہ عقلمند 😛 ہو۔۔لیکن پاگل بھی نہ ہو۔۔۔
بس آنکھیں بند کر کے یقین کرنے والا ہو 🥺۔
سمجھ دونوں ہی صورتوں میں لیتا ہے۔ بس عمل نہیں کر پاتا کہ اس نے عمل کی سب مہاریں دل کے ہاتھوں سونپ رکھی ہیں۔ اور دل بادشاہ کے کیا کہنے۔۔۔۔ وہ تو سٹھیایا ہوا بھی مچلتا رہتا ہے اور بے دھڑک پکارے جاتا ہے
😄
جس گلی نئی جانا اوہدا راہ کیوں پچھنا۔۔۔۔۔۔۔😛 ۔
دل کا اپن کے ساتھ کوئی تعلق واسطہ نہیں😄۔
دل ہونا چاہی دا جوان عمراں وچہ کیہہ رکھیا
دماغ ہونا چاہی دا جوان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس
😅 دل دی چھڈو تسی۔۔۔دماغ لبھو۔۔۔پر ویکھیو۔۔۔انسانی دماغ ای ہووے
تسی تے پورا بکرا ذبح کر کے دل دماغ دی آفر کر دیندے او۔۔۔😄۔
چلنا تو دنیا کے ساتھ ہے نا یا اپنی الگ دنیا بسانی ہے؟
😄 الگ بسانی ہے۔۔۔۔

اب آپ خود بتائیں کہ دل کی اہمیت زیادہ یا دماغ کی؟
ہمارے خیال میں تو دونوں کی کوئی اہمیت نہیں😄 ۔
لیکن اب لگا شائد دماغ کی تھوڑی سی اہمیت ہے تبھی تو اب ضرورت پڑ گئی اس کی😄 ۔
ہمارے خیال میں تو محترم
نے بالکل درست مشورہ دیا ہے@kavi

اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبانِ عقل
لیکن کبھی کبھی اِسے تنہا بھی چھوڑ دے
@Kavi
مشورہ اچھا دیا ہے کیوی بھیا نے ۔۔۔ اسی مفہوم کے ساتھ بیدل کا شعر ہے۔۔فارسی کے فیورٹ شاعر ہیں۔۔۔
چہ لازم با خرد ہم خانہ بودن
دو روزے می تواں دیوانہ بودن
ترجمہ وی سن لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ضروری ہے کہ ہر وقت عقل کے ساتھ ہی رہا جائے (عقل کی بات ہی سنی جائے)، دو روز دیوانہ بن کر بھی رہنا چاہیئے۔
پر مسئلہ یہ ہے کہ فی الحال دونوں ہمارے پاس ہوں گے تو پھر اگلا عمل سوچا جائے گا نااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جسے تنہائی پسند۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھو اپنی جنت میں ہے وہ۔ خود ساختہ ہی سہی
اب ایسی بات بھی نہیں ۔۔۔خیر چپ ہی بھلی۔۔۔🤭۔
جو بات شروع میں بتانا چاہئیے تھی۔۔۔ اب آخر میں بتا رہی ہیں ۔
یوں کہیئے نا کہ منافق دماغ چاہئیے۔
منافق دل تو سنا تھا اب دماغ بھی منافق سُن لیا
ہاں ناااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منافق دماغ توبہ توبی۔۔اپنا تو پالا بھی پڑا ہے ایک دو کے ساتھ😄۔

اپ کی اس الف لیلوی داستان سے ہمیں تو یہی سمجھ میں آیا ہے کہ آپ کو ایسی چیز چاہیئے جس میں دل کی خصوصیات بھی ہوں اور دماغ کی بھی۔
تو بہتر یہی رہے گا کہ دونوں میں اچھے سے دوستی کروا دیں
ارے دماغ کا بھی اپنا ایک دل ہوتا ہے۔۔۔اور بعض لوگوں کے دل کا بھی ایک دماغ ہوتا۔ :(۔۔
ارے وہ شعر سنا نہیں۔۔۔
ہم جیسے لوگ سہولت سے جی نہیں پاتے
ہمارے دل کے دماغی مسائل ہوتے ہیں۔۔۔
خیر سانوں کی۔۔ہمیں تو دماغ کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂🥺۔
اور دوستی کا واحد ذریعہ چائے ہے۔ کیا ہے نا کہ چائے سے چاہ بڑھتی ہے
😅لو جی۔۔۔کر لو گل۔۔۔۔۔۔۔۔ تسی پُٹھے مشورے نہ دو
انج کرو۔۔۔ پھر ایسے دماغ کا ارینج کریں جسے چائے پسند ہو۔۔۔ پھر آپ کی خواہش پوری ہونے کے چانس ہیں
ہاں نا۔۔۔۔۔ ہے تو سہی۔
اب کیا ساری باتیں یہیں پوچھیں گی
مشکوووووووووووووووک😄۔
ہاں۔۔یہی بتا دیں😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄😄۔
اگر تو ان جوابات سے تسلی ہو گئی تو ٹھیک ورنہ صبح سہی۔
نہیں ہوئی ;)۔
یہ تو نجانےکیوں سونے سے پہلے چکر لگا لیا یہاں اور آپ کا مسئلہ دیکھا تو جواب دئیے بنا جانا مناسب نہ سمجھا ۔ ویسے بھی تھوڑا صدمے میں تھے۔
بول کے دل ہلکا ہو گیا
اچھااااااااا کیا نااااااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے مسئلہ رکھا ہی آپ کے سامنے تھا کہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ مینشن کردہ لوگوں کے پاس یا اپ کی نظر میں کوئی ہائی کوالٹی کا دماغ ہو تو ہمیں عنایت کیجیئے۔۔۔اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ہوا حضور۔۔۔۔؟؟ کیسا صدمہ؟؟؟
ہم تو نوٹیفیکیشن بھی نہیں دیکھ رہے آج کل۔۔۔۔۔۔
 
Top