Aaj Ka Intikhaab............!!

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دشوار کام تھا تیرے غم کو سمیٹنا
میں خود کو باندھنے میں کٸی بار کھل گیا
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
وہ کوٸی دوست تھا اچھے دنوں کا
جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
میرے گھر میں تو کوٸی بھی نہیں ہے
خدا جانے میں کس سے ڈر رہا ہوں
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
واہ۔۔۔ مکمل پوسٹ کریں

روگی پہنچے روگ لیئے جب رات گئے مے خانے میں
غم کے کتنے ساگر تھے جو ڈوب گئے پیمانے میں

ہر لغزش پر چھوٹی سی مجرم ٹھہرایا لوگوں نے
جینے کی ہر اک خواہش میں بھر آیا ہرجانے میں

پلکوں پر ٹکڑے بکھرے ہیں ایسے کتنے خوابوں کے
جو خود ہی میں نے نا دیکھے یا ٹوٹ گئے انجانے میں

اپنی بنتی ہی کب ہے تقدیر کے لکھنے والے سے
ورنہ اپنا کیا جاتا ہے دسـتِ دعـا پھـیلانے مـیں

منزل پا کر ہنستا ہے میرے پیروں کے چھالوں پر
اپنی راہیں کھو بیٹھا جس کو رستہ سمجھانے میں

جیسے چاہو چارہ کر لو درد رگوں میں رہ جاتا ہے
ایسی چوٹیں لگ جاتی ہیں نظروں سے گِر جانے میں

چِلّے کاٹے چھَلّے پہنے، دھاگے بھی باندھے پیڑوں پر
آدھا جیون بیت گیا پیروں کو حال سُنانے میں

Wah.. zaberdast
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دکھ تو یہ ہے ہماری صفوں میں شامل تھے
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
روگی پہنچے روگ لیئے جب رات گئے مے خانے میں
غم کے کتنے ساگر تھے جو ڈوب گئے پیمانے میں

ہر لغزش پر چھوٹی سی مجرم ٹھہرایا لوگوں نے
جینے کی ہر اک خواہش میں بھر آیا ہرجانے میں

پلکوں پر ٹکڑے بکھرے ہیں ایسے کتنے خوابوں کے
جو خود ہی میں نے نا دیکھے یا ٹوٹ گئے انجانے میں

اپنی بنتی ہی کب ہے تقدیر کے لکھنے والے سے
ورنہ اپنا کیا جاتا ہے دسـتِ دعـا پھـیلانے مـیں

منزل پا کر ہنستا ہے میرے پیروں کے چھالوں پر
اپنی راہیں کھو بیٹھا جس کو رستہ سمجھانے میں

جیسے چاہو چارہ کر لو درد رگوں میں رہ جاتا ہے
ایسی چوٹیں لگ جاتی ہیں نظروں سے گِر جانے میں

چِلّے کاٹے چھَلّے پہنے، دھاگے بھی باندھے پیڑوں پر
آدھا جیون بیت گیا پیروں کو حال سُنانے میں

Kavi
ہمیں آپ کی یہ غزل یاد ہے😍...کمال است
مطلع بہت خوب...
لاسٹ والے تین شعر تو کیا ہی بات ماشاءاللہ...

جیسے چاہو چارہ کر لو درد رگوں میں رہ جاتا ہے😕👏👏👏👏👏👏👏آخری شعر خوب کہااااا👏👏
 
  • Like
Reactions: Kavi

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
ہمیں آپ کی یہ غزل یاد ہے😍...کمال است
مطلع بہت خوب...
لاسٹ والے تین شعر تو کیا ہی بات ماشاءاللہ...

جیسے چاہو چارہ کر لو درد رگوں میں رہ جاتا ہے😕👏👏👏👏👏👏👏آخری شعر خوب کہااااا👏👏

شکریہ اینجلا 😌
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
بات بے بات جو بھر آتی ہیں آنکھیں اپنی
یاد رکھی ہے کوٸی دکھ کی کہانی دل نے
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
دامنِ زیست میں کچھ بھی تو نہیں ہے باقی
موت آٸی تو یقیناً اسے دھوکہ ہو گا
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
یاد ہے ؟؟
تجھ سے بات میں اکثر
ساری رات گزر جاتی تھی
لیکن پھر بھی
بات ادهوری رہ جاتی تهی
یاد ہے تجھ سے فون پہ اکثر
شب بهر چہل، شرارت اور لڑائی
چلتی رہتی، چلتی رہتی
دن چڑھ جاتا
دن بهر تیرے میسج پڑهتے
میسج لکهتے
آنکهیں جامد ہو جاتی تهیں
ہاتھ کی پوریں دکھ جاتیں
دیکھ یہ سارا کهیل تماشہ
وقت نے پیچهے چهوڑ دیا ہے
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
کبھی کبھی تو چھلک پڑتی ہیں یونہی آنکھیں،
اداس ہونے کا ، کوئی سبب نہیں ہوتا۔۔

کئی امیروں کی محرومیاں نہ پوچھ کہ بس،
غریب ہونے کا احساس اب نہیں ہوتا۔۔

میں والدین کو یہ بات کیسے سمجھاؤں،
محبتوں میں حسب و نسب نہیں ہوتا۔۔
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو
کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے

تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاں
کس طرح سبزۂ پامال بنا پاؤ گے

سر کی دلدل میں دھنسی آنکھ بنا سکتے ہو
آنکھ میں پھیلتے پاتال بنا پاؤ گے

جو مقدر نے مری سمت اچھالا تھا کبھی
میرے ماتھے پہ وہی جال بنا پاؤ گے

مل گئی خاک میں آخر کو سیاہی جن کی
میرے ہمدم وہ میرے بال بنا پاؤ گے

یہ جو چہرے پہ خراشوں کی طرح ثبت ہوئے
یہ اذیت کے مہ و سال بنا پاؤ گے

زندگی نے جو مرا حال بنا چھوڑا ہے
میری تصویر کا وہ حال بنا پاؤ گے
 
  • Like
Reactions: Angela and Kavi

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
روگی پہنچے روگ لیئے جب رات گئے مے خانے میں
غم کے کتنے ساگر تھے جو ڈوب گئے پیمانے میں

ہر لغزش پر چھوٹی سی مجرم ٹھہرایا لوگوں نے
جینے کی ہر اک خواہش میں بھر آیا ہرجانے میں

پلکوں پر ٹکڑے بکھرے ہیں ایسے کتنے خوابوں کے
جو خود ہی میں نے نا دیکھے یا ٹوٹ گئے انجانے میں

اپنی بنتی ہی کب ہے تقدیر کے لکھنے والے سے
ورنہ اپنا کیا جاتا ہے دسـتِ دعـا پھـیلانے مـیں

منزل پا کر ہنستا ہے میرے پیروں کے چھالوں پر
اپنی راہیں کھو بیٹھا جس کو رستہ سمجھانے میں

جیسے چاہو چارہ کر لو درد رگوں میں رہ جاتا ہے
ایسی چوٹیں لگ جاتی ہیں نظروں سے گِر جانے میں

چِلّے کاٹے چھَلّے پہنے، دھاگے بھی باندھے پیڑوں پر
آدھا جیون بیت گیا پیروں کو حال سُنانے میں

Kavi
اپنی بنتی ہی کب ہے تقدیر کے لکھنے والے سے
ورنہ اپنا کیا جاتا ہے دسـتِ دعـا پھـیلانے مـیں

بہت اعلی👌
 
  • Like
Reactions: Kavi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

ﻣﯿﮟ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣُﺠﮭﮯ ﺗُﻢ ﺳﮯ " ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﻟﻔﺖ"
ﻓﻘﻂ , ﻟَﻔﻈﯽ ﻣُﺤﺒﺖ ﮨﮯ , ﻣﯿﮟ ﺗُﻢ ﭘﺭ ﻣَﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ

ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ ﺳُﻦ ﻟِﯽ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ , ﺩُﮐﮫ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮨﮯ
ﺳُﻨﻮ ﺗُﻢ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺎ , ﺍﺑﮭﯽ ﮐُﭽﮫ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ

ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ , ﺍﻟﮓ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﻟِﮑﮭﯽ ﮨﮯ
ﻣﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﮐُﭽﮫ ﭘَﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ

ﺑﮭﻠﮯ ﺟﮭﻮﭨﺎ , ﻣُﻨﺎﻓﻖ ﮨﻮﮞ ﺑﮩﺖ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩِﯾﮯ , ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﯿﺮﺍ ﮐُﭼﮫ ﻭﻗﺖ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﮯ , ﺯﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ

ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻣﻘﯿﻤﯽ ﮨﻮﮞ , ﺟِﺴﮯ " ﺍﻭﻗﺎﺕ " ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
" ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ " ﺳﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺗﺎ

  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

اے سجدہ فروشِ کُوئے بتاں !!
ھر سر کیلئے اِک چوکھٹ ھے

یہ بھی کوئی شانِ عشق ھوئی
جس دَر پہ گئے , سر پھوڑ لیا ؟؟
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

اپنے حصے کا کپ ہم تو پی بیٹھے ہیں
تیرے حصے کی چائے ابھی باقی ہے

Kavi
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

صرف دھندلائے ستاروں کی چمک دیکھی ہے
کب ہوا کون ہوا مجھ سے خفا یاد نہیں
 
  • Like
Reactions: Angela

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

مرا دِل یوں شکستہ ہے کوئی اُجڑا سا مندر ہو
مجھے وحشت ہے رونق سے مجھے سنسان رہنے دو
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai

کل جو میں نے جھانک کے دیکھا اس کی نیلی آنکھوں میں
اس کے دل کا زخم تو ماجدؔ ساگر سے بھی گہرا ہے

  • Like
Reactions: Angela and Fantasy
Top