نیند

  • Work-from-home

Siyaah_Posh

Senior Member
Jul 16, 2018
561
455
763
پنجاب ،پاکستان
‏نیند کی گولی کھا کر بھی نیند کہاں آ پاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
دل درد سے بوجھل رہتا ہے سونے کے بہانے ڈھونڈتا ہے
‏جسے پاس تم اپنے پاتے ہو۔۔خود کو تو وہ میسر بھی نہیں
جو ضبط پہ نازاں تھا اپنے۔۔ رونے کے بہانے ڈھونڈتا ہے
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313

@shehr-e-tanhayi
@Angela
@Kavi
Good one ..
ایک میں ہوں کہ ہر درد چھپانا چاہوں
ایک دل ہے کہ رونے کے بہانے مانگے
(یہ ہمارااپنا شعر)
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
‏نیند کی گولی کھا کر بھی نیند کہاں آ پاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
دل درد سے بوجھل رہتا ہے سونے کے بہانے ڈھونڈتا ہے
‏جسے پاس تم اپنے پاتے ہو۔۔خود کو تو وہ میسر بھی نہیں
جو ضبط پہ نازاں تھا اپنے۔۔ رونے کے بہانے ڈھونڈتا ہے
بہت خوب
خدا کرے زورِ قلم اور زیادہ
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
سب نیند نیند کر رہے ہیں تو
عرض کیا ہے

وہ کھڑے کہتے ہیں میری لاش پر
ہم تو سنتے تھے کہ نیند آتی نہیں

(ہماری نیند بڑی پکی ہے اگر کبھی آ جائے تو)
 
  • Like
Reactions: Siyaah_Posh

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
اک میں ہوں کہ ہر درد چھپانا چاہوں
اک دل ہے کہ رونے کے بہانے مانگے
(یہ ہمارااپنا شعر)
Bohat khoobsoorat sheir hae Fantasy ... zabardast 👏
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
ایک میں ہوں کہ ہر درد چھپانا چاہوں
ایک دل ہے کہ رونے کے بہانے مانگے
(یہ ہمارااپنا شعر)
واہ واہ چھا گئے تُسی بہن جی
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Hum ko kuch samjh nhi aa rhe hy :v
جان بوجھ کر کالی نہیں لکھا تھا۔

کالی گھٹا چھاتی ہے۔۔۔ اس کے بعد آندھی آتی ہے۔۔۔ پھر بادل برستے ہیں۔

آپ سب سے پہلے والی ہیں جو چھا گئی۔

آئی سمجھ؟
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
جان بوجھ کر کالی نہیں لکھا تھا۔

کالی گھٹا چھاتی ہے۔۔۔ اس کے بعد آندھی آتی ہے۔۔۔ پھر بادل برستے ہیں۔

آپ سب سے پہلے والی ہیں جو چھا گئی۔

آئی سمجھ؟
نہیں ہمیں سمجھ نہیں آٸی آپ نے گھٹا کیوں بولا :v
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
نہیں ہمیں سمجھ نہیں آٸی آپ نے گھٹا کیوں بولا :v
اف توبہ۔۔۔
ہم نے داد کے طور پر بولا تھا کی

چھا گئے او تسی

آپ نے پوچھا کہ
کیا میں بادل ہوں جو چھا گئی

ہم نے جواب دیا کہ
نہیں گھٹا ہیں۔
کیونکہ گھٹا چھاتی ہے جبکہ بادل برستے ہیں

آئی سمجھ؟؟؟
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
اف توبہ۔۔۔
ہم نے داد کے طور پر بولا تھا کی

چھا گئے او تسی

آپ نے پوچھا کہ
کیا میں بادل ہوں جو چھا گئی

ہم نے جواب دیا کہ
نہیں گھٹا ہیں۔
کیونکہ گھٹا چھاتی ہے جبکہ بادل برستے ہیں

آئی سمجھ؟؟؟
Per badal bhi to chaa jaty hain .. nhi :-?
 
Top