Muhabbat Rait Jeise The

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Oh achaa men smjhi k ap UN se hisab kitab maang rahi is pori line ka.
حساب بھی مانگیں گے اور کتاب بھی مانگیں گے جس سے انھوں نے یہ شاعری ہم سے شئیر کی۔

بقول ان کے

محبت ایسا رشتہ ہے
کہ جس میں بندھنے والوں کے
دلوں میں غم نہیں ہوتا

اگر غم نہیں ہوتا ان کے دلوں میں تو کیا ہوتا ہے۔
شریانوں کا سارا لہو تو محبت چوس جاتی ہے۔ باقی اگر غم نہیں ہوتا تو کیا خوشی ہوتی ہے اس کے دل میں
 
Seemab_khan

ღ ƮɨƮŁɨɨɨ ღ
Moderator
Dec 7, 2012
6,424
4,483
1,313
✮hმΓἶρυΓ, ρმκἶჰནმῆ✮
Muhabbat Rait Jeise The
Mujy Yeh Ghaltfehmi The
K Muhabbat Dhair Sari The
Mein Donu Hath Bhar Bhar Ker
Muhabbat Ko Sambhalun Gi
Zamany Say Chupa Lon Gi
Kabi Khony Nei Dun Gi
Magr
Mein Ney Isi Dar Sy K Muhabbat Hi Na Kho Jay
Yeh Muthiyan Band Rakhi Thein
Magr Jab Muthiyan Kholi
To
Donu Hath Khali Thy
Muhabbat K Sawali Thy
Q K ,,,

Muhabbat Rait Jeise The
Aalaaa...
 
  • Like
Reactions: Aaylaaaaa

Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
حساب بھی مانگیں گے اور کتاب بھی مانگیں گے جس سے انھوں نے یہ شاعری ہم سے شئیر کی۔

بقول ان کے

محبت ایسا رشتہ ہے
کہ جس میں بندھنے والوں کے
دلوں میں غم نہیں ہوتا

اگر غم نہیں ہوتا ان کے دلوں میں تو کیا ہوتا ہے۔
شریانوں کا سارا لہو تو محبت چوس جاتی ہے۔ باقی اگر غم نہیں ہوتا تو کیا خوشی ہوتی ہے اس کے دل میں
Waaah waaah kya swaal kr dala
 
Aaylaaaaa

priNcess
TM Star
Sep 25, 2014
4,096
2,430
1,313
kohkaaf
محبت ریت جیسی تھی.....
مجھے یہ غلط فہمی تھی.....
کہ محبت ڈھیر ساری تھی.....
میں دونوں ہاتھ بھر بھر کر.....
محبت کو سنبھالوں گی.....
زمانے سے چھپا لوں گی.....
کبھی کھونے نہیں دوں گی.....
مگر ، میں نے اسی ڈر سے.....
کہ محبت ہی نہ کھو جائے.....
یہ مٹھیاں بند رکھی تھیں.....
مگر ، جب مٹھیاں کھولیں.....
تو دونوں ہاتھ خالی تھے.....
محبت کے سوالی تھے.....
کیونکہ ،،،
محبت ریت جیسی تھی ۔ ۔ ۔!!! 👍👍👍👍👍
👌👌
 
  • Like
Reactions: Angela

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
پھر غم ہوتا کن کو ہے؟
آج کل تو ہر بندے کو ہی ہے ;)۔
Js ko mohbbat k hathon maar prti hai 😂
مار تو ہر ایک کو ہی پڑتی ;)۔
لیکن محبت تو اس کے دل میں بھی ہوتی ہے نا۔۔۔۔

لیکن ان کا تو کہنا ہے

محبت ایسا رشتہ ہے
کہ جس میں بندھنے والوں کے
دلوں میں غم نہیں ہوتا
ارےےےےے بابا۔۔۔۔۔ یہاں وصال کا ذکر ہے۔۔۔کہ جو محبت کرتے ہیں انہیں صرف غمِ یار ہوتا ہے۔۔۔لیکن اگر دونوں فریق اس میں بندھ جائیں تو انہیں پھر اور کوئی غم نہیں رہتا۔۔۔
اس اکیلے شعر پہ فوکس نہ کریں نا۔۔ساری نظم کو دیکھیں۔۔۔
Ye chwal to shaayr ne maari hai na ab @Angela siso kya btaayen is baray men
🥺 یہ چول نہیں ہے
ہمارے تک تو انھوں نے پہنچائی ہے نا۔۔۔۔۔
آدھی نہ سہی مگر پونی ذمہ دار تو ہوئیں نا اینجلا میڈم بھی

محبت ایسا رشتہ ہے
کہ جس میں بندھنے والوں کے
دلوں میں غم نہیں ہوتا
ارے نہیں ہوتا نہ غم۔۔۔اگر دونوں طرف محبت ہو اور وصال بھی ہو۔۔۔۔
🤭اور ایسا بہت کم ہوتا
محبوب ہمیشہ بے رخ اور جفا کار رہتا۔۔۔ اور محبت کرنے والا بیچارہ یا بیچاری اس غم میں فنا ہو جاتا یا جاتی😛۔
سنا نہیں آپ نے؟
زمانے بھر کے غم یا اک ترا غم.
یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے
@Angela siso Hazir Hon Judge sahiba ko apni sfaai dain.
کون جج یہاں۔۔۔۔۔

ہم تو غریب مسکین سے سوالی ہے جو بس یہ سوال لے کر آئے ہیں کہ

محبت ایسا رشتہ ہے
کہ جس میں بندھنے والوں کے
دلوں میں غم نہیں ہوتا

جب کہ دنیا جہاں کے غم انھی کے پاس تو ہوتے ہیں۔
ارے اللہ کے بندوں کس کام لگ گئے او۔ایک رخ کیوں دیکھ رہے شعر کا؟؟؟ شعر کا مفہوم تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک خارجی کیفیت نہ دیکھی جائے۔۔
بلکہ تسی انج کرو گل ای مکاو۔۔۔۔۔بس یہ سمجھ لیں کے شاعر کو یہاں قافیہ ہی غم ملا تھا۔۔وچارے کی مجبوری تھی😉🤭۔
حساب بھی مانگیں گے اور کتاب بھی مانگیں گے جس سے انھوں نے یہ شاعری ہم سے شئیر کی۔

بقول ان کے

محبت ایسا رشتہ ہے
کہ جس میں بندھنے والوں کے
دلوں میں غم نہیں ہوتا

اگر غم نہیں ہوتا ان کے دلوں میں تو کیا ہوتا ہے۔
شریانوں کا سارا لہو تو محبت چوس جاتی ہے۔ ب
اقی اگر غم نہیں ہوتا تو کیا خوشی ہوتی ہے اس کے دل میں
او باجی معلوم ہے نا ہمیں بھی
 
  • Like
Reactions: minaahil

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
آج کل تو ہر بندے کو ہی ہے ;)۔

مار تو ہر ایک کو ہی پڑتی ;)۔

ارےےےےے بابا۔۔۔۔۔ یہاں وصال کا ذکر ہے۔۔۔کہ جو محبت کرتے ہیں انہیں صرف غمِ یار ہوتا ہے۔۔۔لیکن اگر دونوں فریق اس میں بندھ جائیں تو انہیں پھر اور کوئی غم نہیں رہتا۔۔۔
اس اکیلے شعر پہ فوکس نہ کریں نا۔۔ساری نظم کو دیکھیں۔۔۔

🥺 یہ چول نہیں ہے

ارے نہیں ہوتا نہ غم۔۔۔اگر دونوں طرف محبت ہو اور وصال بھی ہو۔۔۔۔
🤭اور ایسا بہت کم ہوتا
محبوب ہمیشہ بے رخ اور جفا کار رہتا۔۔۔ اور محبت کرنے والا بیچارہ یا بیچاری اس غم میں فنا ہو جاتا یا جاتی😛۔
سنا نہیں آپ نے؟
زمانے بھر کے غم یا اک ترا غم.
یہ غم ہوگا تو کتنے غم نہ ہوں گے

ارے اللہ کے بندوں کس کام لگ گئے او۔ایک رخ کیوں دیکھ رہے شعر کا؟؟؟ شعر کا مفہوم تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک خارجی کیفیت نہ دیکھی جائے۔۔
بلکہ تسی انج کرو گل ای مکاو۔۔۔۔۔بس یہ سمجھ لیں کے شاعر کو یہاں قافیہ ہی غم ملا تھا۔۔وچارے کی مجبوری تھی😉🤭۔

او باجی معلوم ہے نا ہمیں بھی
Matlab k gham hota hai dil mein... Har soorat
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟ محبت وچ فائدہ کون دیکھدا مادام؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب لاحاصل نہیں ہونا چاہئیے نا
 
Top