Missing U Online.....!

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313

اپنی مرضی سے کہاں اپنے سفر کے ہم ہیں
رخ ہواؤں کا جدھر ہے، اُدھر کے ہم ہیں
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی
کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
مسافر ہیں ہم بھی مسافر ہو تم بھی
کسی موڑ پر پھر ملاقات ہوگی
پھر کبھی لوٹ کر نہ آئیں گے
ہم ترا شہر چھوڑ جائیں گے

دور افتادہ بستیوں میں کہیں
تیری یادوں سے لو لگائیں گے

شمع ماہ و نجوم گل کر کے
آنسوؤں کے دیئے جلائیں گے

آخری بار اک غزل سن لو
آخری بار ہم سنائیں گے :)۔

صورت موجۂ ہوا جالبؔ
ساری دنیا کی خاک اڑائیں گے
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
تیرے غم سے تو سکون ملتا ہے
اپنے شعلوں نے جلایا ہم کو
تیرا ہجر میرا نصیب ہے، تیرا غم ہی میری حیات ہے :) ۔
مجھے تیری دُوری کا غم ہو کیوں، تُو کہیں بھی ہو، میرے ساتھ ہے :)۔


میرے واسطے تیرے نام پر کوئی حرف آئے، نہیں نہیں
مجھے خوفِ دُنیا نہیں مگر، میرے رو برو تیری ذات ہے :)۔


تیرا وصل، اے میری دلرُبا، نہیں میری قسمت تو کیا ہوا
میری مہ جبیں، یہی کم ہے کیا، تیری حسرتوں کا تو ساتھ ہے :)۔


تیرا عشق مجھ پہ ہے مہرباں، میرے دل کو ہے حاصل دوجہاں
میری جانِ جاں اسی بات پر میری جان جائے تو بات ہے :)۔
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
@shehr-e-tanhayi تجھے یاد نہ میری آئی، کسی سے اب کیا کہنا 🥺۔
@Mahen آپ بھی زرا ادھر چکر لگا لیا کریں جناب🤭کدی تے ہس بول وے۔۔نہ جند ساڈی رول وے۔۔۔🤭وہ جو ہمیں عزیز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسا ہے کون ہے😉ڈاٹ ڈاٹ ڈاٹ 🤭 ۔
@minaahil ارے لگتا آپ بھی حجرہ نشین ہو گئیں ہیں۔کدی ٹائم کڈ کے مکھڑا ای وکھا جائیو🤨۔
@Fantasy 🧐ہاں جی تسی دسو۔۔۔۔۔تسی کتھے او؟؟ نظر ہی نہیں آتے آج کل
@Evergreen2021 🙂کیسی ہیں آپ؟؟؟ کافی ٹائم سے آپ کو دیکھا نہیں یہاں۔۔خیریت ہے؟
@Seemab_khan تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا، دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر🥺اب کہاں ٹائم نکلنا جناب کا ٹی ایم کے لئے🤨۔شرافت سے ادھر بھی چکر لگایا کرو۔۔۔۔۔۔
@Armaghankhan اور یہ رہے ہمارے ٹی ایم کے گم سم گم سم ممبر😐سچ میں آپ نے تو کیوی بھیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔۔کوئی تھریڈ شریڈ چیک کر لیا کریں۔۔۔ ٹی ایم بے چارہ کیسے سنسان پڑا ہوا🥺۔
@Kavi ۔ یہ ہیں جی کیوی محترم۔۔۔جو بس دو تھریڈز کےہی ہو کے رہ گئے۔۔۔ارے بھائی صاحب ان کے علاوہ بھی ٹی ایم کی کئی مرلہ زمین ہے۔۔۔کسی دن گھوم پھر کے دیکھیئے گا۔۔شائد کہیں سے کوئی خزانہ دبا ہوا مل جائے😀۔
@saviou ارے یاد آیا۔۔۔۔۔آپ بھی کبھی ی ی ی ی ی ی یہاں آیا کرتے تھے سیویو بھیا😐اب کس صدی میں یہاں چکر لگانے کا ارادہ ہے؟🤔۔
Kush rahin ap aitny logo main yaad karny ka jana kidhar hy duniya main hain kaam kaam aor kaam par amal kar rahy hain............
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Kush rahin ap aitny logo main yaad karny ka
😳آپ کا مطلب سات ارب چالیس کروڑ کی آبادی میں سے؟؟
یہاں مینشن ہر شخص کی اپنی ایک الگ حیثیت ہے۔:) آپ ایسا کریں آنلائن آنا شروع کریں ہم آپ کو الگ روزانہ مینشن کر دیا کریں گے۔۔😳۔
ارے خدا کے بندوں اور بندیوں، ٹی ایم کی خبر لو سب مل جل کر😳۔
jana kidhar hy duniya main hain
دنیا کے کس کونے میں چھپے بیٹھے ہیں؟😳۔
اچھا ہمیں سچ سچ بتائیں آپ کراچی سے ہیں نا؟؟؟ہمیں آپ سے بہت ضروری اور اہم سوال پوچھنا ہے😳۔
kaam kaam aor kaam par amal kar rahy hain............
لگتا سب لوگوں کے علاوہ بس ہم ہی ویہلے نکمے ہیں😳جس کو دیکھو کام کام کام۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ نہیں تو آپ لوگوں سے قائداعظم ضرور خوش ہوں گے😳۔
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
😳آپ کا مطلب سات ارب چالیس کروڑ کی آبادی میں سے؟؟
یہاں مینشن ہر شخص کی اپنی ایک الگ حیثیت ہے۔:) آپ ایسا کریں آنلائن آنا شروع کریں ہم آپ کو الگ روزانہ مینشن کر دیا کریں گے۔۔😳۔
ارے خدا کے بندوں اور بندیوں، ٹی ایم کی خبر لو سب مل جل کر😳۔

دنیا کے کس کونے میں چھپے بیٹھے ہیں؟😳۔
اچھا ہمیں سچ سچ بتائیں آپ کراچی سے ہیں نا؟؟؟ہمیں آپ سے بہت ضروری اور اہم سوال پوچھنا ہے😳۔

لگتا سب لوگوں کے علاوہ بس ہم ہی ویہلے نکمے ہیں😳جس کو دیکھو کام کام کام۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ نہیں تو آپ لوگوں سے قائداعظم ضرور خوش ہوں گے😳۔
hehe2.gif
 

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
😳آپ کا مطلب سات ارب چالیس کروڑ کی آبادی میں سے؟؟
یہاں مینشن ہر شخص کی اپنی ایک الگ حیثیت ہے۔:) آپ ایسا کریں آنلائن آنا شروع کریں ہم آپ کو الگ روزانہ مینشن کر دیا کریں گے۔۔😳۔
ارے خدا کے بندوں اور بندیوں، ٹی ایم کی خبر لو سب مل جل کر😳۔
TM ki abadi 7 arab 40 caror ki hy?
دنیا کے کس کونے میں چھپے بیٹھے ہیں؟😳۔
اچھا ہمیں سچ سچ بتائیں آپ کراچی سے ہیں نا؟؟؟ہمیں آپ سے بہت ضروری اور اہم سوال پوچھنا ہے😳۔
[/QUOTE] ais main jhot bolny wali kon si bat hy..........
لگتا سب لوگوں کے علاوہ بس ہم ہی ویہلے نکمے ہیں😳جس کو دیکھو کام کام کام۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ نہیں تو آپ لوگوں سے قائداعظم ضرور خوش ہوں گے😳۔
[/QUOTE] kaam nahi karingy to kahingy kasy ab har koi ap ki tarha rich to nahi hy 😳 ic liy kaam kaam aor srif kaam
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میں یہاں ہوں
😭 😭 😭 😭 ہمیں نظر نہیں آرہی آپ۔۔۔کہیں ہماری نظر کمزور تو نہیں ہو گئی؟
خدا را آ کے مری لو خبر کہاں ہو تم😭۔
مرے حبیب مرے چارہ گر کہاں ہو تم😭۔

نہ راستوں کی خبر اور نہ منزلوں کا پتہ
کہاں میں جاؤں؟ مرے راہ بر کہاں ہو تم😭۔

اے باغِ دل کے ملنسار باغبان ضعیف
درخت دینے لگے ہیں ثمر کہاں ہو تم😭۔
(غالبا اس لئے آوازیں دی جا رہی کہ درختوں سے پھل اتروانے ہوں گے 😭)

سنائی دیتی ہے ہر پل مجھے تری آواز😭😭😭😭😭۔
دکھائی کیوں نہیں دیتے مگر، کہاں ہو تم؟ 😭😭😭😭😭😭۔

غضب کی دھوپ ہے اور سائبان کوئی نہیں 😭😭😭😭😭۔
میں جل رہا ہوں مرے بام و در کہاں ہو تم 😭😭😭😭😭۔

کچھ ان کی خیر خبر ساتھ لے کے آئے ہو؟ 😭😭😭۔
چلے بھی آؤ مرے نامہ بر کہاں ہو تم 😭😭😭😭۔


کہاںںںںںںںںںںںںںںں ہو تمممممممممممممممممم 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭۔کافی ہیں اتنے ایموجی😭😭😭😭۔

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
TM ki abadi 7 arab 40 caror ki hy?
😀
ہمارا بھی ایک ننھا سا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا ٹی ایم کے علاوہ موجود انسان لوگ نہیں ہیں؟😭😭😭😭۔پوری دنیا بے مروت لوگوں سے بھری پڑی ہے😭 😭 😭 😭 ۔۔۔اور پوری دنیا کی آبادی سات ارب ، 40 کروڑ ہے۔۔۔۔😭 😭 ۔ اور اب کیا پتہ اکیالیس کروڑ سے بھی زیادہ ہوگئی ہو۔۔۔۔😭 😭 😭 😭 ۔۔۔😭 😭 😭
پلیز اس ایموجی کو کہیں کہ رونا بند کر دے😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 😭 ۔۔۔۔۔
ais main jhot bolny wali kon si bat hy..........
😭😭😭😭😭
آپ نے کہا تھا کچھ صدیاں پہلے پروفائل میں کہ آپ کی پروفائل پہ آپ نے نہیں لکھا کراچی😭 😭 😭لبھ کے آپ کو دکھاتے ہیں 😭 ۔View attachment 115431
😭😭😭😭 ہمیں بڑا اہم سوال پوچھنا ہے
یہ ایموجی اتنا کیوں رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔😭😭😭😭 کوئی تو اسے چپ کروائے😭😭😭😭 ۔
kaam nahi karingy to kahingy kasy
کھانے کے لئے اللہ تعالی نے دو ہاتھ دیے ہیں، جس سے نوالہ توڑنے کا کام لیتے، اور دانتوں سے چبا کے کھاتے😭😭😭😭 ۔
ab har koi ap ki tarha rich to nahi hy😳
نوا شوشہ مارکیٹ میں آگیا😭😭😭😭 ۔ یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی😳😭 😭 جی ہاں ہماری فیکٹریاں چل رہی ہیں😭😭ملز بھی ہیں، 😭😭 ۔دنیا کے خزانوں پر ہماری ہی حکومت ہے😭😭😭😭 اور تو اور یہ عثمان بزدار اور دوسرے تمام عہدے دار ہم سے ہی ائیروپلین لے کر ملکوں کا دورہ کرتے😭😭😭😭 ہم نے ہاسپٹل جانا تھا لیکن ہم صرف اسی وجہ سے نہیں گئے کہ عمر ایوب خان ہماری گاڑی
Bugatti La Voiture Noire
ادھار لے کے گئے ہیں
😭 😭 😭 😭 بندہ تھوڑا خیال ہی کر لیتا کہ مالکان کو بھی ضرورت پڑ سکتی اچانک گاڑی کی
ہم اس گاڑی کے علاوہ کسی اور گاڑی میں ہاسپٹل نہیں جاتے ورنہ ایف 22 ہمیں لمحوں میں پہنچا دے😭 ۔

ic liy kaam kaam aor srif kaam
ہم بھی بہت کام کرتے ہیں 😭 ویہلے رہنا بھی ایک بہت بڑا کام ہے😭 😭 آپ لوگوں کا تو کام آسان ہے😭ہم اتنی مشکل سے ویہلے رہتے ہیں 😭 ۔۔
کوئی نہ جانے درد ہمارا😭 😭 😭 😭 😭 😭 ۔
یار تم تو رونا چپ کرو 😭 😭 😭 😭 ایسی بھی کیا مصیبت آ گئی کہ روئے جا رہے ہو😭 😭 😭 😭 ۔
 
Top