جزاک اللہ خیرا
bohat sukriya itny din bad dekhny ka aj saban ki 9 ho gai................جزاک اللہ خیرا
اچھااااااااااااااااااااا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یو ویلکم۔bohat sukriya itny din bad dekhny ka aj saban ki 9 ho gai................
1ehli bat k koi bhi nahi dekhta ap ny dekh liy mehrbaniاچھااااااااااااااااااااا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یو ویلکم۔
پہلی بات تو یہ کہ ہم کاااااااااااااااااااافی دنوں سے نوٹیفیکیشن نہیں دیکھ رہے۔۔۔دوری بات یہ کہ آپ نے کونسا ہم لوگوں کو مینشن کیا تھا جو ہمیں نوٹیفیکیشن ملتا۔اور تیسری بات یہ کہ ہم نے اس دن لیٹسٹ کونٹینٹ میں آپ کا تھریڈ دیکھ کے ریپلائی کر دیا۔۔
اور چوتھی بات یہ کہ تھریڈ لگا کے ہم لوگوں کو مینشن کیا کریں تا کہ بروقت آپ کا تھریڈ دیکھا جائے اور پانچویں بات کون سی ہے ؟۔یاد نہیں۔۔سب بھول گیا ۔
جیتے رہیئے۔۔۔۔بزرگوں کی دعا لیتے جائیے۔۔۔۔۔۔1ehli bat k koi bhi nahi dekhta ap ny dekh liy mehrbani
مینشن کرنا چاہیئے تھا ۔۔۔ضروری نہیں کہ اب ہر کوئی ہماری طرح بغیر مینشن کے دیکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو آزاد پنچھی ہیں۔۔جب چاہے جہاں مرضی پنچے گاڑ کے بیٹھ جائیں۔۔۔ ۔۔۔2sri bat mansion to kise ko bhi nahi kiya tha
لگتا یہ ریپلائی جلدی ہی دے دیا ہم نے3ri bat k bohat sukriya late reply ka
پھر شکایت کیوں؟ آپ مینشن کیا کریں۔۔۔اگر تب کوئی ریپلائی نہ دے تو ہماری بلا سے چاہے اس کی پٹائی لگا دیں۔4 thi bat k koi faidha nahi mantion karny ka reply karna hoga jis ko wo kar diga
کوئی تو بااااااااااات ہے اس بات میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5 win bat k koi bat nahi
کام؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہم سے نہیں ہو گا کام۔۔ہمارے ہاتھ دکھ رہے ہیں۔ ۔ہمیں نہیں کرنا آتا کامap aik kam Karin
بول کے نہیں کہہ سکتے ٹی ایم میں وائس میسج والا آپشن نہیں ہے@shehr-e-tanhayi ko bol kar
بھاری ہے بہت ہٹایا نہیں جائے گاmera aj ka inthekhab ...2 wala thread hatwa dain
آپ نے کیسے بول دیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟many aun ko bhi bola tha
کیسے آیا تھا؟ اس کے پاؤں تھے؟kiu k aik aitraz aya tha
اب یہ ''کوئی'' کون ہے؟ اس کا اتہ پتہ دیں۔۔۔ ہم ابھی اسے جا کے کہتے کہ ریپلائی دو تا کہ تھریڈ ہٹانے والے کام کا رولا مک سکے۔۔۔۔koi reply bhi nahi dita
پلس؟ دیکھیں ہمارا پُلس سے کوئی ناطہ نہیں۔۔۔۔ہم تو معصوم سے شہری ہیں ۔behtar hy hatha dain ''pls''۔.....