Sahban Ka cand Mubarak

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
bohat sukriya itny din bad dekhny ka aj saban ki 9 ho gai................
اچھااااااااااااااااااااا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یو ویلکم😳۔
پہلی بات تو یہ کہ ہم کاااااااااااااااااااافی دنوں سے نوٹیفیکیشن نہیں دیکھ رہے۔۔۔دوری بات یہ کہ آپ نے کونسا ہم لوگوں کو مینشن کیا تھا جو ہمیں نوٹیفیکیشن ملتا😳۔اور تیسری بات یہ کہ ہم نے اس دن لیٹسٹ کونٹینٹ میں آپ کا تھریڈ دیکھ کے ریپلائی کر دیا۔۔
اور چوتھی بات یہ کہ تھریڈ لگا کے ہم لوگوں کو مینشن کیا کریں تا کہ بروقت آپ کا تھریڈ دیکھا جائے 😳اور پانچویں بات کون سی ہے ؟😳۔یاد نہیں۔۔سب بھول گیا 😳 ۔
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
اچھااااااااااااااااااااا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یو ویلکم😳۔
پہلی بات تو یہ کہ ہم کاااااااااااااااااااافی دنوں سے نوٹیفیکیشن نہیں دیکھ رہے۔۔۔دوری بات یہ کہ آپ نے کونسا ہم لوگوں کو مینشن کیا تھا جو ہمیں نوٹیفیکیشن ملتا😳۔اور تیسری بات یہ کہ ہم نے اس دن لیٹسٹ کونٹینٹ میں آپ کا تھریڈ دیکھ کے ریپلائی کر دیا۔۔
اور چوتھی بات یہ کہ تھریڈ لگا کے ہم لوگوں کو مینشن کیا کریں تا کہ بروقت آپ کا تھریڈ دیکھا جائے 😳اور پانچویں بات کون سی ہے ؟😳۔یاد نہیں۔۔سب بھول گیا 😳 ۔
1ehli bat k koi bhi nahi dekhta ap ny dekh liy mehrbani
2sri bat mansion to kise ko bhi nahi kiya tha
3ri bat k bohat sukriya late reply ka
4 thi bat k koi faidha nahi mantion karny ka reply karna hoga jis ko wo kar diga
5 win bat k koi bat nahi
ap aik kam Karin @shehr-e-tanhayi ko bol kar mera aj ka inthekhab ...2 wala thread hath wa dain many aun ko bhi bola tha kiu k aik aitraz aya tha kise ka aor koi reply bhi nahi dita behtar hy hatha dain pls..................
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
1ehli bat k koi bhi nahi dekhta ap ny dekh liy mehrbani
جیتے رہیئے۔۔۔۔بزرگوں کی دعا لیتے جائیے۔۔۔۔۔۔
2sri bat mansion to kise ko bhi nahi kiya tha
مینشن کرنا چاہیئے تھا ۔۔۔ضروری نہیں کہ اب ہر کوئی ہماری طرح بغیر مینشن کے دیکھ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو آزاد پنچھی ہیں۔۔جب چاہے جہاں مرضی پنچے گاڑ کے بیٹھ جائیں۔۔۔😭 😭 😭 ۔۔۔
3ri bat k bohat sukriya late reply ka
😐 لگتا یہ ریپلائی جلدی ہی دے دیا ہم نے
لیٹ ریپلائی بھی غنیمت سمجھئیے۔۔۔ہم نوٹیفیکیشن نہیں دیکھتے تھے۔۔ ہمارے بولنے کو دل نہیں چاہتا😭ہمارا ہنسنے کو، کچھ کرنے کو دل نہیں چاہتا😭ہم سے ٹائپ بھی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔😭ہم آج دیکھ رہے نوٹیفیکیشن۔۔۔۔۔۔۔موڈ اور طبیعت صحیح کرنے کے لئے اونگیاں بونگیاں مارنے کا سوچ رہے😭 قلب و روح میں تاااااااااااااریک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گہراااااااااااااااااااااااااااا سناٹا ہے😭سانس لینے کی آواز بھی تکلیف دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاموشی کا دورہ پڑا ہوا ہے😭۔آنکھیں کھول کے اردگرد کو دیکھنے کا دل نہیں چاہتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اداسی اور بیزاری شہ رگ پہ بیٹھی حکومت کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔درد جونک کی طرح دل کا لہو چوس رہا😭سوچیں دماغ و ذہن کے گرد شکنجہ کو سخت کر رہی😭ڈاکٹر صاحب ہم بہت پریشان ہیں۔۔۔۔ہماری ذہنی حالت ہمیں دھوکہ دے رہی۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر صاحب کوئی دوائی ہے؟؟؟؟؟؟🤔۔
4 thi bat k koi faidha nahi mantion karny ka reply karna hoga jis ko wo kar diga
پھر شکایت کیوں؟ آپ مینشن کیا کریں۔۔۔اگر تب کوئی ریپلائی نہ دے تو ہماری بلا سے چاہے اس کی پٹائی لگا دیں😁۔
5 win bat k koi bat nahi
کوئی تو بااااااااااات ہے اس بات میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شعر ذہن میں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی تو بات ہے اس میں فیض
ہر خوشی جس پہ لٹا دی ہم نے

ٹیچر جی پوری غزل سنائیں آپ کو؟
شاباش دیں گے پھر؟ 😀
کیا یاد دلا دیا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔🙃
اب کے یوں دل کو سزا دی ہم نے
اس کی ہر بات بھلا دی ہم نے

ایک ایک پھول بہت یاد آیا
شاخِ گل جب وہ جلا دی ہم نے


شہرِ جہاں ، راکھ سے آباد ہوا
آگ جب دل کی بجھا دی ہم نے

آج پھر یاد بہت آیا وہ
آج پھر اس کو دعا دی ہم نے

کوئی تو بات ہے اس میں فیض
ہر خوشی جس پہ لٹا دی ہم نے

ایک سیکنڈ ۔۔رونے والے ایموجی بھی لگانے چاہیئے
😭😭😭😭😭😭 ہن سہی اے۔۔۔

آپ کو پتہ ہے ہم بھی شاعری کرتے😍😀 ابھی ابھی ایک شعر ذہن میں آیا۔۔۔سنائیں؟

مانی کے ہاتھ میں ٹرالی ہے
فیض کی بات ہی نرالی ہے😍

مانی فرینڈ ہے 😁اسی کا نام ذہن میں آیا😁 اور مزے کی بات نام بیٹھا بھی فٹ اور وزن میں۔۔۔۔۔ بنا بنایا شعر😳 اف اب ہم خود کو شاعر کہہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😀پورااااااااااااااا ایک شعر لکھا ہم نے 😀۔۔۔۔۔۔
داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے😍😍😍😍😍
سکرین شاٹ لے کے سینڈ کرتے ہے اسے کہ ہم شاعر بن گئے😍ایک تو یہاں شرمانے کے لئے بھی باندری موجود ہے😭😭😭 تنہائی آپا ادھر آئیں۔۔۔پہلے ہماری شاعری پہ ہمیں داد دیں پھر شرمانے کے لئے کوئی اور ایموجی کا انتظام کریں۔۔۔😭😭😭
@shehr-e-tanhayi


ap aik kam Karin
کام؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😭😭😭ہم سے نہیں ہو گا کام۔۔ہمارے ہاتھ دکھ رہے ہیں۔😭 ۔ہمیں نہیں کرنا آتا کام😭
@shehr-e-tanhayi ko bol kar
بول کے نہیں کہہ سکتے😭 ٹی ایم میں وائس میسج والا آپشن نہیں ہے😭 😭
mera aj ka inthekhab ...2 wala thread hatwa dain
بھاری ہے بہت 😭 ہٹایا نہیں جائے گا 😭 😭 😭
many aun ko bhi bola tha
آپ نے کیسے بول دیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟😭
kiu k aik aitraz aya tha
کیسے آیا تھا؟ اس کے پاؤں تھے؟😭
koi reply bhi nahi dita
اب یہ ''کوئی'' کون ہے؟😭 اس کا اتہ پتہ دیں۔۔۔ ہم ابھی اسے جا کے کہتے کہ ریپلائی دو 😭 تا کہ تھریڈ ہٹانے والے کام کا رولا مک سکے۔۔۔۔
@Koi کو مینشن کیا کریں تاکہ اسے نوٹیفیکیشن مل سکے😭
behtar hy hatha dain ''pls''۔.....
پلس؟ دیکھیں ہمارا پُلس سے کوئی ناطہ نہیں۔۔۔۔ہم تو معصوم سے شہری ہیں 😭۔
 
Top