Bigra Mood

  • Work-from-home

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Wo treatment ky liye Pakistan kiun gaey? yahan achi treatment ho jaani thi na?

Allah pak unhey mukammal sehat de aur aap sab ki pareshanoN ko door karey...

Himmat aur hosley se kaam lein, Allah pak hum sab ki duwaein zaroor suney ga
جی ان شا اللہ۔
نہیں ٹریٹمنٹ کے لئے نہیں گئے تھے۔ چھٹی پہ گئے تھے۔
آمین ثم آمین
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Allah pak shifa ata farmayen aameen ..
Aj kal yahan sb ka bura haal hy mousam ki wajah sy shayid .. :(
ثُم امین

موسم کچھ عجیب سا ہے اور دوسرے وائرس بھی بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
Allah paak apni amaan mein rakheN Ameen

May Allah prtect you now and always aameen
😓😓😓
آمین ثم آمین۔
وہ پاکستان گئے ہوئے ہیں۔ بتایا تھا نا۔
انھیں 3 سال پہلے شوگر کا مسئلہ ہوا تھا۔ جس کی میڈیسن لے رہے تھے۔ اور سب ٹھیک جا رہا تھا۔ اب پاکستان گئے تو ڈاکٹر نے مزید ایک ٹیبلٹ کا اضافہ کیا جس سے شوگر لیول بہت لو ہو گیا اور غنودگی میں چلے گئے۔ ہاسپٹل میں مختلف ٹیسٹ ہونے کے بعد ایڈمٹ کر لیا گیا۔
کل رات بہت پریشانی میں گزری۔۔۔ ایک تو بھائی کی ٹینشن اور دوسرے سارا دھیان اسی طرف ہونے کی وجہ سے الٹے پاؤں کی تیسری اور چوتھی انگلیاں کافی زخمی ہو گئیں
ٹریکٹر گر گیا تھا ٹریلر سے پھسل کر۔ وہ تو قسمت اچھی کہ پاؤں کٹ نہیں گیا بلیڈ کی تیز دھار سے۔
کچھ تو درد اور پھر بھائی کی وجہ سے بے آرامی تھی۔ ذہن بھلانے کو چار گھنٹے جرمنی بھائی سے بات کرتے رہے کہ کسی طرح نیند ہی آ جائے۔
اور جیسے ہی نیند آئی پاکستان سے کال آ گئی۔ رات کے چار بجے کال آنا کسی شاک سے کم نہ تھا۔ دل یوں تیزی سے دھڑکا کہ سانس لینا بھی مشکل تھا۔ درود پاک پڑھتے ہوئے کال ریسیو کی اور پوچھا سب خیریت ہے نا۔ اللہ کا شکر کہ یہ سننے کو ملا کہ بھائی ہوش میں ہیں لو ان سے بات کر لو۔ بھائی سے بات ہوئی تو تھوڑی تسلی ہوئی۔
اپنی طرف سے تو انھوں نے کوشش کی تھی کہ ہم سکون میں آ جائیں گے۔ مگر اگلے دو ڈھائی گھنٹے بہت سخت گزرے اس شاک کی وجہ سے۔
سکیننگ ہوئی ہے برین کی۔ اس میں کچھ مسئلہ ہے۔ اب بات ہو تو معلوم ہو کہ کیا چل رہا ہے۔
بہت دعا کیجئے گا ہمارے بھائی کے لئے۔۔۔ ان کی اچھی صحت کے لئے۔
😓
 

Museebat

Active Member
Sep 7, 2018
331
279
763
موڈ بگڑنے ہی والا تھا ایک کپ چاۓ پینے سے مزید بگڑ گیا . اب تھوڑا ہلکا ہو رہا تھا
 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بگڑا موڈ کے باسی کہاں گئے
تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے
ہم بھری دنیا میں تنہا ہو گئے

موت بھی آتی نہیں
آس بھی جاتی نہیں
دل کو یہ کیا ہو گیا
کوئی شے بھاتی نہیں :(۔
لُوٹ کر میرا جہاں
چھپ گئے ہو تم کہاں
تم کہاں ، تم کہاں ، تم کہاں

ایک جان اور لاکھ غم
گھٹ کے رہ جائے نہ دم
آؤ تم کو دیکھ لیں
ڈوبتی نظروں سے ہم
لُوٹ کر میرا جہاں
چھپ گئے ہو تم کہاں
تم کہاں ، تم کہاں ، تم کہاں
🙄🙄🙄🙄🙄🙄
تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گئے
ہم بھری دنیا میں تنہا رہ گئے

 

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
@shehr-e-tanhayi ?????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????????/
 
Top