Bigra Mood

  • Work-from-home

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
inshaAllah
بہت ساری دعاؤں کی ضرورت ہے :) ۔دعاؤں کے ٹوکرے ٹی سی ایس کر دیں 😬کیونکہ۔ ابھی تک تو واپسی کے کوئی چانسز نظر نہیں آ رہے نہ زندگی کی طرف اور نہ ہی ۔۔۔۔۔۔۔ :( ۔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
aur woh kuch din kitnay haftay k hoN gay
@Kavi
یہ سن لیں ان کی بات کیوی بھیا۔۔۔ خود مادام مہینوں غائب رہتی ہیں۔۔اور ہماری چند دن کی غیر حاضری کو کیسے طنز کے خوبصورت لفافے میں لپیٹ کر اس
پہ تشنیع کے ریبن لگائے ہیں محترمہ نے 😬۔۔
ارے عزیزِ من یہ رہی انجیلا۔۔۔۔ کچھ دن کا بولا تھا۔۔تو بس کچھ دن بعد ہم نے جیسے تیسے ایک میسج کا ٹائم نکال لیا ناااااا۔۔۔۔ہمت بھی کر لی اور پوسٹ بھی کر رہے ہیں ہائے ہائے کے میوزک کے ساتھ۔۔کیا سمجھیں؟؟؟ 😬۔
کیا حال احوال ہیں جناب؟ ہم غائب ہوئے تو ٹی ایم پھر سے خراٹے مارنے لگا۔۔۔ ویسے حد نہیں ہوگئی سرکار؟ 🤔۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
🙄😳فورم کے پاس سے گزر گئے؟؟؟
@Fantasy @shehr-e-tanhayi
لگتا دونوں ہمیں بھول گئیں ہیں 🥺۔۔۔ہے ناااا؟؟؟؟
میں بتاتا ہوں، دونوں کی شادیاں ہو گئی ہیں اور دونوں نے نکاح فارم پہ لکھ کر دیا ہے کہ وہ شادی کے بعد سے تفریح میلہ کا کبھی رُخ نہیں کریں گی۔ یہ کہانی ہے ساری، اِس لیئے اب آپ اپنی آپیوں کو بھول ہی جاو
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
میں بتاتا ہوں، دونوں کی شادیاں ہو گئی ہیں اور دونوں نے نکاح فارم پہ لکھ کر دیا ہے کہ وہ شادی کے بعد سے تفریح میلہ کا کبھی رُخ نہیں کریں گی۔ یہ کہانی ہے ساری، اِس لیئے اب آپ اپنی آپیوں کو بھول ہی جاو
🥱💯ہاں۔۔لگ تو کہانی ہی رہی ہے
اب ہم یہاں آ رہے ہیں تو یہ لوگ غائب۔۔۔ جب ہی واپس آئیں گی ۔جب ہم چلے جائیں گے۔۔🥺۔جس سورس سے آپ کو یہ والی کہانی پتہ چلی ہے اس کے ذریعے زرا ان کو پیغام بھجوا کے بلا لیجئیے۔۔۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
🥱💯ہاں۔۔لگ تو کہانی ہی رہی ہے
اب ہم یہاں آ رہے ہیں تو یہ لوگ غائب۔۔۔ جب ہی واپس آئیں گی ۔جب ہم چلے جائیں گے۔۔🥺۔جس سورس سے آپ کو یہ والی کہانی پتہ چلی ہے اس کے ذریعے زرا ان کو پیغام بھجوا کے بلا لیجئیے۔۔۔
😝 سورس وغیرہ کچھ نہیں ہے، کامن سنس ہے
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
🙄 یہ تو کچھ زیادہ ہی گہری بات ہے، میرے تو اُوپر سے گزر گئی۔

🥺 نا حرفِ روی کا پتہ ہے، اور نا یہ پتہ ہے کہ ی اور الف ساکن کیوں ہیں
مختلف لوگوں نے مختلف طرح سے حرف روی کی وضاحت کی ہے۔اور سب سے آسان تعریف پرشاد صاحب نے کی کہ :۔
”روی وہ حرف ہے جس کے بغیر قافیہ نہ ہوسکے، مدارِ قافیہ اسی حرف پر ہوتا ہے“
میر انشااللہ نے بھی ایک حرف کی تکرار کو حرف روی کہا ہے جو بیت کے آخریں آتا ہے۔
اور شائد آپ نے بھی کبھی رامپوری کے یہ الفاظ پڑھے ہو۔ کہ روی اس حرفِ آخر کو کہتے ہیں جو مصرع یا بیت کے آخر میں واقع ہو، یہ حرف مکرر آتا ہے۔ قافیہ کی بنیاد اس پر ہے۔ اکثر اصلی ہوتا ہے اور بعض اوقات زائد کو بھی اصلی کے
حکم میں لے لیتے ہیں۔

لیکن ان لوگوں کی ایسی وَل وَلِنگ والی باتوں سے اکثر لوگ نہیں سمجھ پاتے کہ روی درحقیقت ہے کیا۔۔۔
اصل میں بات یہ ہے کہ روی کے بغیر قافیہ کی کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ مطلب جیسے اب آپ نے تقطیع تو کر لی لیکن روی کا خیال نہیں رکھا تو قافیہ ہی غلط ہو گیا۔
روی کا تعین کرنا اکثر مشکل ہو جاتا ہے کیوں کہ حرف اصل کو پہچاننے میں غلطی کا اندیشہ ہوتا ہے۔اور ہم جیسے جنہیں شاعری کی سوجھ بوجھ نہیں وہ حرف اصلی کا تعین ٹھیک نہ کریں تو روی کا تعین نہیں ہوتا۔اور اگر روی کا درست تعین نہ ہو تو پھر قافیہ میں گڑبڑ ہو جاتی۔۔
مصدرِ قافیہ اصلی حروف پر مشتمل ہوتا ہے اور زوائد سے پاک ہوتا ہے مصدر قافیہ کا تو پتہ ہی ہو گا آپ کو۔۔۔ یہ کسی بھی لفظ کا کم سے کم اور چھوٹے سے چھوٹا حصہ ہوتا ہے۔۔اور اس میں سے کسی حرف کو حذف کرنے سے لفظ بے معانی ہوجائے گا۔ مثلاً: پریشانی٫ پریشانیاں اور پریشانیوں کا سب سے چھوٹا اور با معنی حصہ پریشان ہے۔۔
اور اب یہی ہمارا مصدر قافیہ کہلائے گا۔ اب اس مصدر سے اگر مزید کوئی حرف کم کیا گیا تو لفظ بے معانی ہو جائے گا، اور لفظ ”پریشان“ کے آگے کے جو بھی حروف ہیں وہ زائد ہیں،۔۔اصلی حروف یا مصدر قافیہ کی پہچان کے بعد حرفِ روی کا تعین آسان ہے۔۔
یہ مصدرِ قافیہ کا آخری حرف ہوتا ہے جو یہاں نون ہے۔ حروف اصلی کا حاصل کرنے کے لئے بس لفظ سے ایک ایک حرف کرکے حذف کریں۔ اور سب سے چھوٹا کمبینیشن آپ کا مصدر قافیہ ہو گا۔۔لیکن یاد رہے کہ ہمیں نہ تو لفظ بے معانی کرنا ہے، نہ اس کے معانی کو بدلنا ہی مقصود
ہے۔۔
جیسے کے تاریکی میں سے ی حذف ہوا۔۔۔ اور تاریک حروف اصل بن گئے۔۔اور اس کا آخری حرف ک۔۔ ہمارا حرف روی بن گیاامید ہے کہ سمجھ آگئی ہو۔ اس سے آسان طریقہ نہیں ہو سکتا ہے۔۔۔
لیکن اگرأپ شعرا کرام کے حرف روی کے بارے اونچے خیالات پڑھیں تو ایسا محسوس ہوتا جیسے کہ روی کوئی اور دنیا کی مخلوق ہے 😐😐 سب لفظوں کے ہیر پھیر کا کمال ہے۔اور یہی ہیر پھیر شاعری کو تخلیق کرتا۔۔جس میں لفظوں کے ہیر پھیر اور سجھاو گھماو کی زیادہ صلاحیت وہ زیادہ بڑا شاعر۔۔اور ہم جیسے سیدھی سادی بات کر نے والے معصوم ۔۔۔ کاش میں تیرے ہاتھ کا کنگن ہوتا ہی کرتے رہ جاتے۔۔۔
ہم نے وصی شاہ کی شان میں کوئی گستاخی نہیں کی۔
نہ ہی انہیں چھوٹا شاعر کہا بھئی۔ایسے ہی ذہن میں یہ مثال آگئی۔۔😳 وہ کیا ہے کی وصی شاہ کے اکثر شعرروی کے اصولوں پر نہیں اترتے۔۔۔🥺۔
ایڈٹ: حرف روی کی اقسام بھی ہیں۔۔ یہ جو مثالیں دی یہاں حرف روی کا تعین آسان ہے۔لیکن کچھ شعروں اور حالات میں روی کی اقسام کودیکھ کے تعین ہوتا ہے
 
Last edited:

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
😝 سورس وغیرہ کچھ نہیں ہے، کامن سنس ہے
کوئی جن بھوت بھیج کے بلوائیں انہیں۔۔
اس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاو یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
 
اتنی باریکیاں تو انجینیرنگ میں بھی نہیں تھیں 🙄

ایک بار پڑھ کر تو سب اُوپر سے گُزر گیا، 100، 200 بار پڑھنا پڑے گا پھر دماغ میں کچھ بیٹھے گا۔ 🤭
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
کوئی جن بھوت بھیج کے بلوائیں انہیں۔۔
بچیوں کو اپنا گھر بار بسانے دو، کیوں اُن کی ہسنتی کھیلتی زندگی میں زبردستی گُھسنے کی کوشش کریں ہم؟؟؟

میں نے تو ایک پہ پہلے ہی فاتحہ پڑھ لی تھی، دُوسری کا جانا البتہ کچھ حیرت کا باعث بنا 🤔
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
اتنی باریکیاں تو انجینیرنگ میں بھی نہیں تھیں 🙄

ایک بار پڑھ کر تو سب اُوپر سے گُزر گیا، 100، 200 بار پڑھنا پڑے گا پھر دماغ میں کچھ بیٹھے گا۔ 🤭
آسان الفاظ میں بتایا ہے۔۔۔
حرفِ روی سے پچھلے حروف پر ایک جیسی حرکت ہونی چاہیے۔ اور اگر وہ حرف ساکن ہو، تو اس سے پچھلے حروف پر ایک جیسی حرکت ہونی چاہیے۔
 
  • Like
Reactions: Kavi

Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
بچیوں کو اپنا گھر بار بسانے دو، کیوں اُن کی ہسنتی کھیلتی زندگی میں زبردستی گُھسنے کی کوشش کریں ہم؟؟؟

میں نے تو ایک پہ پہلے ہی فاتحہ پڑھ لی تھی، دُوسری کا جانا البتہ کچھ حیرت کا باعث بنا 🤔
اللہ رحم کریں۔۔۔ 🥺۔
دانستہ عائب ہیں دونوں 🥺🥺ہم تو نہیں بولتے ان سے ۔۔۔ فینٹیسی آپی آنلائن ہوئی اس دن ۔۔لاسٹ سین دیکھیں زرا ان کا 🥺۔
دونوں ہمیں بھول گئیں ہیں 🧸۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
آسان الفاظ میں بتایا ہے۔۔۔
حرفِ روی سے پچھلے حروف پر ایک جیسی حرکت ہونی چاہیے۔ اور اگر وہ حرف ساکن ہو، تو اس سے پچھلے حروف پر ایک جیسی حرکت ہونی چاہیے۔
hmmmmm 🤔
 
  • Like
Reactions: Angela

Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,182
3,477
1,313
Dubai
۔۔۔ فینٹیسی آپی آنلائن ہوئی اس دن ۔۔لاسٹ سین دیکھیں زرا ان کا 🥺۔
ضرور اُن کا بھوت ہو گا، آخر دوسری مخلوق بھی تو ایک حقیقت ہے نا۔

بھول جاؤ دونوں کو، وہ اب نہیں آنے کی ۔ ۔ ۔

🤭 لگتا ہے ظالم شوہر مِل گئے ہیں دونوں کو
 
Angela

♡~Loneliness Forever~♡
Administrator
Apr 29, 2019
6,438
2,436
513
♡~Dasht e Tanhayi~♡
ضرور اُن کا بھوت ہو گا، آخر دوسری مخلوق بھی تو ایک حقیقت ہے نا۔

بھول جاؤ دونوں کو، وہ اب نہیں آنے کی ۔ ۔ ۔

🤭 لگتا ہے ظالم شوہر مِل گئے ہیں دونوں کو
Nahiiii bhoool sktey..
Keh dijiye ..yeh jhoot haii..jhoot hai..jhoot hai 😳🙄😐😑
 
Top