pattay se mobile i battery charge krne ka tareeqa

  • Work-from-home

ayaz_sb

Newbie
May 22, 2009
448
389
63
45
Saudi Arab
تم اک جنگل میں جا رہے ہو اور شیر آ جائے
سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو
سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو

آپ پیپل کے ایک بڑے سے درخت کے قریب سے گزرتے ہوئے اس کا جائزہ لیتے ہوئے جا رہے ہیں۔ اچانک جو سامنے نظر پڑی تو ایک شیر کو دیکھ کر اوسان خطا ہوتے ہوتے رہ گئے۔ جلدی سے موبائیل نکالا کہ کسی کو مدد کے لیے بلاؤں۔ او ہو اس کی تو بیٹری ہی ختم ہے۔ چونکہ اوسان بحال ہیں اس لیے گھبرانے یا ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ شیر سے تھوڑا سا وقت لے لیں
۔ موبائیل کھولیں، اس کی بیٹری باہر نکالیں، پیپل کے درخت سے دو پتے توڑیں اور بیٹری کے ٹرمینلز پر رکھ دیں۔ زیادہ نہیں بس تین چار منٹ، اس کے بعد ٹرمینلز کو صاف کر کے دوبارہ موبائیل میں لگائیں، لیجیئے بیٹری چارج ہو چکی ہے اور آپ کا موبائیل کام کر رہا ہے۔ آزمودہ نسخہ ہے۔ قدرت نےکوئی بھی چیز بیکار پیدا نہیں کی۔ پیپل کے درخت کا مصرف آج معلوم ہوا ہے۔ تصویر ملاحظہ فرمائیں

ShahzadFaiz

TM Star
Jul 25, 2010
1,319
324
783
45
Multan, PK

achi tip hai umeed hai karamad hogi... pehle koi neem ka darkaht dondonga subah

---------- Post added at 09:12 PM ---------- Previous post was at 09:11 PM ----------

kaGhaz se bhi to ho jata hai
actual kaghaz ya note se islye hojata hai k batery k 3 terminal hote hain. 2 main negitive(-), pasitive(+) jab k tesra ternminal batery k signal show krata hai. or batery down honey par wo cell ko on nai krta. ap usi terminal pe paper ya note rakh ke chalye aese sorat main apko 1call tu kra hi deta hai......
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top