اب موبائل فون کی مدد سے زندگی ہوگی مزید آسا&#1

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
اب موبائل فون صرف فون سننے کے لئے ہی استعمال نہیں ہونگے بلکہ آپ اپنے کئی اہم گھریلو کام بھی فون کی مدد سے سر انجام دے سکیں گے۔ اب موبائل فون کے ذریعہ کھڑکیوں کے پردے ہٹانے اور گرانے سے لے کر الیکٹرک آتش دان بھی کھولا ور بند کیا جاسکتا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ ریڈیو اورٹی وی چلانے اور بند کرنے کاکا م بھی اس آئی فون اپلیکیشن کی مدد سے با آسانی کیا جاسکتا ہے۔ ایک بین الاقوامی موبائل فون کمپنی کا تیار کردہ اس سافٹ وئیر کی مدد سے آپ اپنی جگہ پر بیٹھ کر تمام کام سر انجام دے سکتے ہیں
 
  • Like
Reactions: nrbhayo
Top