اللہ تعالی کے نزدیک تین کردار پسندیدہ ترین ہیں :

  • Work-from-home

MysTeri0uS

Super Star
Oct 31, 2012
8,792
1,497
1,213
حضرت محمد مصطفی )ص( نے فرمایا :
اللہ تعالی کے نزدیک تین کردار پسندیدہ ترین ہیں :
اللہ تعالی نے جو چیزیں فرض و واجب کی ہیں ان پر عمل پیرا رہنے والا اسکے نزدیک سب سے بڑا عبادت گذار ھے-
اللہ تعالی نے جو چیزیں حرام کر دی ہیں ان سے پرہیز کرنے والا اسکے نزدیک سب سے زیادہ پارسا ھے-
اور جو شخص اللہ تعالی کی عطا کی ھوئی روزی پر قناعت و اکتفا کریگا تو وہ اس کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ دولت مند سمجھا جاۓ گا-
 
  • Like
Reactions: Hoorain
Top