اچھی اچھی باتیں

  • Work-from-home

selfish_man

Senior Member
Oct 14, 2013
779
213
43
29
karachi
دو چہرے انسان کو کبھی بھی نہیں بھولتے ایک مشکل میں
ساتھ دینے والا اور دوسرا مشکل میں ساتھ چھوڑ جانے والا
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
اس کے خلوص میں بھی ضرورت کا رنگ تھا

وہ دے رہا تھا مجھ کو دعا میرے سامنے

مجھ سے بچھڑ کے خط میں لکھی اس نے دل کی بات
کیوں اس کو حوصلہ نہ ہوا میرے سامنے
 
  • Like
Reactions: Hoorain
Top