بہت ہی یاد آتا ہے

  • Work-from-home

DesiGirl

TM Star
Dec 14, 2013
2,291
935
113
34
Faisalabad
بہت ہی یاد آتا ہے
میرے دل کو تڑپاتا ہے
وہ تیرا پاس نہ ہونا
بہت مجھ کو رلاتا ہے

وہ میرا تیری آنکھوں کے سمندر میں اتر جانا
تجھ کو دیکھنا اور بےخودی سے دیکھتے جانا

بہت چاہا کہ ان گزرے ہوئے لمحوں کو نہ سوچوں
نہ تیری یاد میں رہ کے تیرے ساتھ کا سوچوں

بھلا دوں ساری یادوں کو
جن سے دل تڑپتا ہے
کہ جن سے ٹھیس اٹھتی ہے
کہ جن سے درد ہوتا ہے

مگر جب رات آتی ہے
تو تیری یاد آتی ہے
تیرے ہی خواب ہوتے ہِیں
تیری ہی بات ہوتی ہے

تجھے جب یاد کرتے ہیں
تو دل اپنا تڑپتا ہے
وہ تیرا پاس نہ ہونا
بہت محسوس ہوتا ہے
 
  • Like
Reactions: adnan1

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
وہ میرا تیری آنکھوں کے سمندر میں اتر جانا
تجھ کو دیکھنا اور بےخودی سے دیکھتے جانا

nice
 
  • Like
Reactions: DesiGirl
Top